ڈینٹل امپلانٹ سے مراد اصلی دانتوں کو ہٹا کر اس کی جگہ پر نقلی دانتوں کا لگانا ہوتا ہے ۔ اس طرح سے مستقل طور پر یا تبدیل ہونے والے دانت لگاۓ جاتے ہیں جو کہ قدرتی دانتوں کی طرح کے ہی ہوتے ہیں-
دانت کے کم ہوجانے کی وجہ سے چہرے کی بناوٹ میں تبدیلی
اس کے علاوہ ایک دانت ضائع ہونے کے سبب باقی دانت اس کی خالی جگہ پر پھیلنے لگتے ہیں
اس کے علاوہ چبانے میں دشواری ، دانتوں کی حساسیت اور دانتوں کا کچکچانا اس کی علامات میں شامل ہے
اس کے علاج کا طریقہ کار ہر فرد کے حوالے سے مختلف ہو سکتا ہے ۔ اس کی پلاننگ دانت لگانے سے شروع ہوتا ہے جس کی منصوبہ بندی ماہرین کی ٹیم کرتی ہے اور اس میں بوقت ضرورت دانتوں کی سرجری بھی کی جا سکتی ہے
یہ ٹیم بہترین ترین منصوبہ بنا کر علاج شروع کرتے ہیں سب سے پہلے ٹوتھ روٹ لگائی جاتی ہے جو کہ ایک چھوٹی سی ٹائٹینیم سےبنی ہوئي پوسٹ ہوتی ہے جس کو اس خالی جگہ میں لگایا جاتا ہے جو دانت کے ضائع ہونے سے پیدا ہوتی ہے
جب دانت نکالنے والی جگہ کا زخم بھر جاتا ہے تو وہاں یہ دھاتی پوسٹ لگا دی جاتی ہے اس میں چھ سے بارہ ہفتے لگ سکتے ہیں
Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Dental implants are false tooth roots that are used to replace natural tooth roots. Implants provide a strong foundation for either fixed (permanent) or removable replacement teeth custom-made to match your natural teeth.
Treatment