ذہنی صحت کی ٹرم کا استعمال کسی بھی شخص کے جزباتی اور عمومی رویۓ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔ اس میں کسی فرد کے سوچنے کا انداز ، محسوس کرنے کا انداز اور عمل کرنے کا انداز سب شامل ہوتا ہے ۔ بعض اوقات اس ٹرم کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ فرد میں کسی قسم کی ذہنی خرابی موجود نہیں ہے ۔ اگر کوئي فرد روز مرہ کے افعال یا دباؤ کا مقابلہ درست انداز میں سوچ سمجھ کر نہ کر سکے تو یہ اس کی ذہنی کمزوری کی علامت ہوتی ہے
اگر ذہنی بیماریوں کے دورے وقفے وقفے سے آئیں تو اس کا مطلب ہے کہ ایسا فرد ذہنی مسائل کا شکار ہوسکتا ہے ۔ آج کل کے ماحول میں ذہنی بیماریاں بہت عام ہوتی جا رہی ہیں ۔ اگر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ کسی مسلے کا شکار ہیں تو یاد رکھیں کہ اب اس کا علاج موجود ہے-
کمزور ذہنی صحت کے حامل افراد کو ان علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اداسی اور ڈپریشن
کسی کام پر توجہ مرکوز کرنے میں مشکل
کسی بھی بات پر بہت پریشان ہوجانا
بار بار موڈ میں تبدیلی
لوگوں اور دوستوں سے دور ہو جانا
حقیقت سے دور ہو کر مغالطوں پر یقین کرنا
روز مرہ کے افعال اور دباؤ کا مقابلہ کرنے میں ناکامی
شراب اور نشہ آور اشیا کے استعمال کی عادت
کھانے کی عادات میں تبدیلی
شدید غصہ اور متشدد رویہ
خودکشی کا بار بار خیال آنا
اس بیماری کے علاج درج ذیل مرحلوں پر مشتمل ہوتی ہے
مراقبہ
سائیکو تھراپی
ٹالکنگ تھراپی
Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
The term "mental health" refers to a person's cognitive, behavioral, and emotional well-being. It all narrows down to how people think, feel, and act. The term mental health is sometimes used to refer to the absence of a mental disorder.
It may be a sign of poor mental health if we find it difficult to manage how we think, feel, and act in response to daily stresses.
Having episodes of mental illness regularly could indicate a problem. It is critical to remember that poor mental health is quite common. This does not imply that the individual is mentally ill. If you believe you are having problems, it is essential to know that treatment is available.
Treatment
The treatment options for poor mental health may include any of the following:
A person with poor mental health might show the following signs and symptoms:
Some of the possible significant causes of low poor mental health are:
Here are some simple techniques that may assist you in having better mental health: