Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 24, D G khan
میرا مسئلہ یہ ہے میرے سر داڑھی اور جسم کے بال گرتے ہیں اچانک جلد تھوڑی سی سفید ہوتی ہے پھر وہاں پہ بال گر کے پیچ بن جاتا ہے پلیز کوئی رہنمائی کر دیں کوئی یہ کیا مسئلہ ہے میں میں نے ڈیپ فرنٹ ڈاکٹرز کے پاس گیا ہوں ہر کسی نے مجھے ملٹی وٹامن دی لیکن مجھے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لیکن بالوں کی جڑیں ختم نہیں ہوتی وہ کچھ دن بعد دوبارہ واپس ا جاتے ہیں پھر سے گر جاتے ہیں اگر میں داڑھی شیو کرتا ہوں تو بالوں کی جو گروتھ ہے وہ برابر نہیں ایک سائیڈ پہ کبھی زیادہ تو دوسری سائیڈ پہ کم نکلے ہوتے ہیں
Book appointment for evaluation
book appointment
https://www.marham.pk/online-consultation/dermatologist/islamabad/dr-khalid-aslam-21906
AOA sir, kbse he ye issue? koi test kraya ? koi med li apne? preshan na hon it's curable
134 Positive Reviews