Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 38, Bhakkar
السلام علیکم ڈاکٹر صاحبان میں نئے لوگوں، نئی جگہ پر جانے سے اپنی بات کرنے سے، لوگوں سے ملنے جلنے سے گھبراتا ہوں اور پرانے جاننے والوں سے جب انکی توجہ میرے اوپر ہو پھر بھی گھبرا جاتا ہوں، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، اکیلا رہتا ہوں کوئی ساتھ بیٹھ بھی جائے تو الجھن ہوتی ہے اور میں بچپن سے شرمیلا بھی تھا اور بحث کرنے سے دماغ خالی ہو جاتا ہے کیا بات کروں اب ایک psychiatrist کو دکھایا ہے انہوں نے دو دن paraxyl cr 12.5 دی تھی جس سے فرق50% سے زیادہ پڑا لیکن ایک رات نیند بالکل نہیں آئی پیٹ میں ہلکا درد کے ساتھ 4-5 بار بڑا بیشاب آیا تھوڑے سے چکر اور دماغ تھوڑا سا سن رہا دوسری رات نیند آ گئی لیکن پیٹ میں ہلکا سا درد اور پاخانہ وقفے وقفے سے آ رہا میں نے ساتھ میں Flagyl لی جس سے فرق پڑا آج ڈاکٹر صاحب نے paraxyl 12.5 ایک آج اور ایک کل لینے کو کہا ہے پلیز میری رہنمائی کریں کیونکہ میں بار بار فیس نہیں دے سکتا
You can Easily get answer by clicking my profile or book appointment
This needs a detail assessment and a treatment plan according.
Kindly visit online for treatment help.
https://www.marham.pk/doctors/karachi/psychiatrist/dr-muhammad-ayub-baloch-gold-medalist
MBBS, FCPS Psychiatry ( Gold-Medalist ) International Associate, Royal College of Psychiatrists, UK. International Member, American Psychiatric Association. Consultant Psychiatrist (Specialist in the treatment of Psychiatric, Sexual & Drug Addiction) Certificated Child & Adolescent Psychiatry. | Karachi | Book Appointment
1 year ago
Ap psychological treatment start kri social anxiety thekh ho jy gi. Book my appointment through Marham
kindly consult for detailed assessment and treatmenr
379 Positive Reviews