Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پانچ بچوں کو جنم دینے والی 23 سالہ لڑکی
    Healthy Lifestyle

    پانچ بچوں کو جنم دینے والی 23 سالہ لڑکی

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJanuary 4, 20225 Mins Read
    پانچ بچوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • الیگزینڈرا کے بارے میں
    • الٹرا ساونڈ
    • دوسرا الٹرا ساونڈ
    • الیگزینڈرا کا پیٹ اتنا بڑا تھا کہ جب بھی وہ باہر جاتی تھیں تو بہت سے لوگ انہیں گھورنے لگتے تھے۔ کیونکہ ان کے پیٹ کی جسامت بہت بڑی ہوگئی تھی۔
    • تیسرا الٹرا ساونڈ
    • ہسپتال کا عملہ
    • سی سیکشن

    پانچ بچوں کو جنم دینا کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن یہ کام ایک 23 سالہ لڑکی نے کیا جس کا تعلق جمہوریا چیک سے ہے۔ جو یورپ کے سینٹر میں واقع ہے۔ انہوں نے پانچ بچوں کو 2013 میں جنم دیا۔ ایسے واقعات بہت کم سننے کو ملتے ہیں کیونکہ یہ بہت کم رونما ہوتے ہیں۔

    اس جوڑے کو نہیں معلوم تھا کہ وہ دنیا میں ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں، جس لڑکی نے یہ ریکارڈ قائم کیا اس کا نام الیگزنڈرا کنوا اور ان کے شوہر کا نام اینتونین تھا یہ دونوں نہیں جانتے تھے کہ تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ لیکن انہوں نے ایسا کردیا اور ورلڈ ریکارڈ قائم کیا کیونکہ ایسا بہت کم ہوتا ہے۔

    الیگزینڈرا کے بارے میں

    اس جوڑے کا ایک بیٹا تھا اور یہ زیادہ بچوں کے خواہش مند تھے اور ان کے ساتھ ایسا ہی ہوا کے ان کی یہ خواہش ایک ہی بار میں پوری ہوئی اور ان کو زیادہ بچے ملے جو ان کے خواب  و خیال میں بھی نہیں  ہو گا کہ ان کے گھر بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہو گی ۔

    یہ بات سننے میں حیران کن بھی لگتی ہے لیکن یہ ہی حقیقت ہے۔ کہ اس عورت نے زیادہ بچوں کو جنم دیا۔ ان کے ہاں ایک بیٹے کے بعد جب الیگزینڈرا دوبارہ حاملہ ہوئیں تو ان کے گھر خوشی کی لہر دوڑ گئی اور وہ ننھے مہمان کا استقبال کرنے کے لئے بے تاب تھے۔

    الٹرا ساونڈ

    115779622

    جب اس جوڑے کو علم ہوا کے ان کے گھر ننھا مہمان آنے والا ہے تو وہ الٹراساونڈ کروانے کے لئے ہسپتال پہنچے۔ جب ڈآکٹر نے الیگزینڈرا کا الٹراساونڈ کیا تو ڈاکٹر نے ان کو بتایا کہ ان کے ہاں ایک نہیں بلکہ جڑواں بچے ہوں گے یہ سننے کی دیر تھی کہ ان کے چہرے خوشی سے اتر گئے۔

    جب انہوں نے دو بچوں کا سنا تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہو گی جو ایک معمولی بات نہ تھی۔

    آپ کسی بھی پچیدگی کی صورت میں  اپنا ٹیسٹ لازمی کروائیں اور ٹیسٹوں پر ڈسکاونٹ حاصل کرنے کے لئے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ پر جائیں۔ جہاں سے آپ کو ڈسکاونٹ ملے گا۔

    دوسرا الٹرا ساونڈ

    جب دوسرے الٹرا ساونڈ کی باری آئی تو ان کے ڈاکٹر نے ان کو اور بھی زیادہ حیرت میں ڈال دیا۔ کیونکہ اس وقت الٹراساونڈ کرنے کے بعد ڈاکٹر  نے ان کو بتایا کہ وہ جڑواں بچوں کی نہیں بلکہ چار بچوں کی ماں بننے والی ہیں ڈاکٹر کی یہ بات سن کر  دونوں دنگ رہ گئے۔

    انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے ہاں 4 بچوں کی بھی پیدائش ہو سکتی ہے۔ وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ پانچ بچوں کے والدین بننے والے ہیں ایسا لگتا تھا مزید اور کوئی خبر آئے کی جو انہیں حیران کر دے گی۔

    الیگزینڈرا کا پیٹ اتنا بڑا تھا کہ جب بھی وہ باہر جاتی تھیں تو بہت سے لوگ انہیں گھورنے لگتے تھے۔ کیونکہ ان کے پیٹ کی جسامت بہت بڑی ہوگئی تھی۔

    تیسرا الٹرا ساونڈ

    جب اگلے دورے کے لئے وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں تو ڈاکٹر  نے ان کو اور بھی حیران کردیا   یہ ان کے لئے بہت ہی زبردست چیز تھی اس بات نے ان سب وٓکو حیرانی میں مبتلا کر دیا اور اور دنگ رہ گئے۔ بہت سے میگزین والے ان کی کہانی کے بارے میں سوچ رہے تھے۔ کیونکہ وہ پانچ بچوں کو جن دینے والی تھی،

    ہسپتال کا عملہ

    228931204

    جس دن الیگزینڈرا کی ڈیلیوری تھی اس وقت ہسپتال کے عملہ میں سے 40 ڈاکٹر ان کے کمرے میں موجود تھے وہ بچوں کی جنس دیکھنے کے لئے وہاں موجود تھے۔ ایک سنیر ڈاکٹر نے بتایا کہ کیس میں کوئی پچیدگی نہیں ہے۔ الیگزینڈرا نے پانچ بچوں کو جنم دیا جس میں سے 4 لڑکے اور 1 لڑکی تھی۔

    اس وقت والدین چاند پر تھے اور خوشی کے آنسو رو رہے تھے۔ کیونکہ یہ خوشی والی بات تھی  وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔

    سی سیکشن

    پانچ بچوں

    اس ماں  نے سی سیکشن کے ذریعے بچوں کو جنم دیا۔ یہ جمہوریا چیک کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے پانچ بچوں کو جنم دیا ریکارڈ قائم کیا۔ لیکن بچوں کے والد اس لمحے کو گنوا بیٹھے وہ ٹریفک میں پھنس گئے لیکن خوش قسمتی سے وہ وقت پر پہنچ گئے تھے۔

    انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں دن گزارنے کے بعد یہ جوڑا گھر جانے کے لئے تیار تھا۔ خصوصی بیان کے بعد یہاں کے ڈاکٹر الینا نے بتایا کہ وہ 1949 سے لے کر اب تک پیدائش کے اعداوشمار کا ریکارڈ کر رہے ہیں ایسا بہت کم ہو تا ہے کہ ایک ماں اتنے بچوں کو جنم دے۔

    ایسا الگزینڈرا کے ساتھ ہوا کہ انہوں نے بیک وقت پانچ بچوں جنم دیا جو سب کو حیران کرگیا۔ اور انہوں نے ریکارڈ قائم کیا مزید انہوں نے کہا کہ ایسا 480 سالوں میں ایک کیس ایسا ہوتا کہ ماں پانچ بچوں کو جنم دے۔ اگر آپ بھی ماں بننے والی ہے تو بچوں کی نشوونما جاننے کے لئے مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں۔

     

    5 babies born story
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

    January 27, 2023

    Can you Take Tylenol while Pregnant?

    January 26, 2023

    Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

    January 26, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.