Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پچیس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد خواتین کو یہ کام ضرور کرنے چاہیۓ ہیں
    Healthy Lifestyle

    پچیس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد خواتین کو یہ کام ضرور کرنے چاہیۓ ہیں

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiApril 7, 2021Updated:April 6, 20215 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پچیس سال کی عمر تک پہنچنے پر کیۓ جانے والے ضروری اقدامات
    • خود کو نہ بدلیں
    • پانی اور نمی کا خاص خیال رکھیں
    • چہرے کو بار بار نہ چھوئیں
    • سورج کی شعاعوں سے احتیاط
    • روزانہ کلینزنگ کریں
    • اچھی کوالٹی کے میک اپ کے سامان کا استعمال
    • مسکراہٹ جلد کے لیۓ بہترین
    • بالوں کا خیال رکھیں

    پچیس سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد خواتین کی عمر کا یہ وہ دور ہوتا ہے ۔جب کہ ان کا شباب یا جوانی پر عمر کے اثرات نمودار ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ خواتین کی عمر کا یہ وقت ایک جانب تو جوانی کا عروج ہوتا ہے ۔دوسری جانب ان کے شباب کے ڈھلنے کی پہلی سیڑھی بھی ہوتی ہے ۔

    اس وقت میں اپنی صحت کا خیال رکھنے والی خواتین، اپنی شخصیت کا زیادہ دیر تک جازب نظر اور خوبصورت بنانے میں کامیاب ہو جاتی ہیں ۔ مگر اس وقت کی لاپرواہی ان کے چہرے اور جسم کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دینے کا سبب بھی بن سکتی ہیں ۔

    پچیس سال کی عمر تک پہنچنے پر کیۓ جانے والے ضروری اقدامات

     

    اس وقت میں کچھ ایسے اقدامات کرنے بہت ضروری ہوتے ہیں۔ جو کہ خواتین کی صحت ، جلد اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں بہت معاون ثابت ہو سکتے ہیں ۔

    خود کو نہ بدلیں

    پچیس سال

    اکثر خواتین پچیس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد اس ڈر کا شکار ہو جاتی ہیں۔ کہ ان کی جوانی ڈھلنا شروع ہو گئی ہےاس وجہ سے وہ اپنی جلد کے لیۓ کچھ ایکسٹرا حساس ہو جاتی ہیں۔ اور نئی نئي کریم وغیرہ کا استعمال شروع کر دیتی ہیں ۔ مگر یہ چیز ان کو فائدہ دینے کے بجاۓ زیادہ نقصان پہنچانے کا باعث ہو سکتی ہے

    آپ جیسی ہیں ویسی ہی رہیں اور خود کو بدلنے کی کوشش نہ کریں ۔ بلکہ خود کو ویسا ہی رکھیں جیسے آج سے پانچ سال پہلے تھیں ۔ آپ کی یہ سوچ آپ کو دیر تک جوان رکھنے میں مددگار ثابت ہو گی ۔

    پانی اور نمی کا خاص خیال رکھیں

    جلد پر عمر کے سب سے پہلے اثرات خشکی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں ۔جن سے بچنے کے لیۓ سب سے پہلے جلد کی نمی کو بر قرار رکھنے کا اہتمام کریں ۔ اس کے لیۓ پانی کا استعمال خاص طور پر بڑھا دیں ۔

    جلد کے لیۓ موسچرائزر کے استعمال کا خصوصی اہتمام کریں ۔ ہر وقت اپنے بیگ میں ایک اچھا موسچرائزر ضرور رکھیں جس کو بوقت ضرورت استعمال کریں ۔ کیون کہ خشک جلد پر جھریاں جلدی نمودار ہو جاتی ہیں

    چہرے کو بار بار نہ چھوئیں

    بیرونی آلودگی کے اثرات کو اپنے چہرے اور آنکھوں تک منتقل کرنے کا ذریعہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے اپنے ہاتھ ہوتے ہیں ۔ پچیس سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد جسم کا میٹا بولزم پہلے جیسا نہیں رہتا ہے ۔ اس سبب ہمارے ہاتھوں سے جو جراثيم بار بار چہرے کو چھونے کے سبب ہماری جلد تک منتقل ہوتے ہیں ۔ان کی ریکوری سست ہو جاتی ہے اس وجہ سے جلد کو نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتی ہے ۔

    اس وجہ سے بار بار اپنے ہاتھوں سے اپنی آنکھوں اور چـہرے کو چھونے میں احتیاط برتیں ۔ منہ دھونے کے بعد بھی چہرے کو انتہائي ہلکے ہاتھوں سے خشک کریں اس کو زيادہ رگڑنے سے پرہیز کریں

    سورج کی شعاعوں سے احتیاط

    پچیس سال

    پچیس سال کی عمر کے بعد جلد کی سورج کی الٹراوائلٹ شعاعوں سے محفوظ رکھنےکی استعداد میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے سورج کی شعاعیں جلد کو زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں ۔اس وجہ سے پچیس سال کی عمر کے بعد کی خواتین کو خاص طور پر سورج کی شعاعوں کا سامنا کرنے میں احتیاط برتنی چاہیۓ۔ اور خاص طور پر سورج کا سامنا کرنے سے قبل اچھا سن بلاک استعمال کرنا چاہیۓ

    روزانہ کلینزنگ کریں

    اگر آپ کسی ایسے ماحول میں رہتی ہیں جہاں کی فضا میں آلودگی موجود ہے ۔تو یاد رکھیں کہ آپ کی بڑھتی عمر کے اثرات کو دگنا کرنے کا ایک سب سے بڑا سبب یہ بھی ہے ۔اس وجہ سے جلد کی صفائی کرنےکی عادت کو اپنا لیں تاکہ ان کو روکا جا سکے ۔ رات سونے سے قبل کلینزنگ کو اپنی پچیس سال کی تکمیل کے ساتھ ہی اپنی عادت میں شامل کر لیں

    اس حوالے سے مذید معلومات کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    اچھی کوالٹی کے میک اپ کے سامان کا استعمال

    کم عمری میں جلد پر کسی بھی قسم کا لگایا جانے والا میک اپ زیادہ برے اثرات مرتب نہیں کرتا ہے۔ مگر پچیس سال کی عمر کے بعد جلد کی حسیاسیت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔اس وجہ سے اب سے میک اپ کے سامان کی خریداری میں خصوصی احتیاط کو اپنائيں

    مسکراہٹ جلد کے لیۓ بہترین

    پچیس سال

    مسکراہٹ چہرے کے مسلز کے لیۓ ایک ٹانک کا کام کرتی ہے ۔اس سے ایک جانب تو جلد کی ورزش ہوتی ہے دوران خون بہتر ہوتا ہے ۔جب کہ جھریاں بننے کا عمل بھی سست ہو جاتا ہے ۔اس وجہ سے مسکرانے کی عادت اپنائيں

    بالوں کا خیال رکھیں

    ایک خوبصورت شخصیت کے لیۓ صحت مند بال ضروری ہوتے ہیں ۔ پچیس سال کی عمر کے بعد بالوں کی جڑوں میں موجود گلینڈ چکنائی کم پیدا کرنے لگتے ہیں جس سے بال روکھے اور بےرونق ہونے لگتے ہیں ۔ اس وجہ سے بالوں کو غذائیت فراہم کرنے کے لیۓ خصوصی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے اس وجہ سے اب بالوں کی دیکھ بھال پہلے سے زیادہ کرنی ضروری ہوتی ہے

    ان تمام اقدامات کے ساتھ ساتھ اگر کسی بھی قسم کا طبی مسلہ ہو تو اس عمر کے بعد ا س کے خود سے ٹھیک ہونے کا انتظار نہ کریں اور اس کے حوالے سے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ آن لائن ڈاکٹر سے مشورے کےلیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Related

    HEALTHY LIFE STYLE Skin Care urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      ڈائریا کا بروقت علاج کیوں ضروری ہے؟علاج کے طریقے کار اور احتیاطی تدابیر

      July 5, 2022

      خواتین میں املی کے جنسی طور پہ حیرت انگیز فوائد

      July 3, 2022

      ڈائریا کے علاج میں پروبائیوٹکس کے کردار کی اہمیت

      July 3, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.