Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ننگے پاؤں چلنا اب بری عادت نہیں ، جدید تحقیق نے اس کے حیرت انگیز فائدے بتادیۓ
    Healthy Lifestyle

    ننگے پاؤں چلنا اب بری عادت نہیں ، جدید تحقیق نے اس کے حیرت انگیز فائدے بتادیۓ

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiApril 29, 20215 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بچے کو ننگے پاؤں چلنا کیوں سکھانا چاہیۓ
    • ننگے پاؤں چلنے کے فوائد
    • پیروں کی جلد کو نئی زندگی دیتا ہے
    • منفی اثرات کا خاتمہ کرتا ہے
    • جوڑوں کے درد میں کمی واقع ہوتی ہے
    • توانائی میں اضافہ کرتا ہے
    • دوران خون میں بہتری آتی ہے
    • ننگے پاؤں چلنے سے قبل کی جانے والی احتیاط

    ننگے پاؤں چلنے کو معاشرے میں کبھی بھی عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا ۔ اس بات کی ہمیشہ ہی کوشش کی جاتی ہے کہ بچوں کے اندر شروع ہی سے جوتے پہننے کی عادت ڈالی جاۓ ۔ بلکہ کچھ افراد کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ گھر سےباہر نکلتے ہوۓ بہترین جوتے پہننے چاہیۓ ہیں تاکہ دشمن کو متاثر کیا جا سکے

    بچے کو ننگے پاؤں چلنا کیوں سکھانا چاہیۓ

    ننگے پاؤں
    Image Credit: What to expect

    جب بچہ چلنا شروع کرتا ہے اور اپنی زندگی کا پہلا قدم اٹھا تا ہے تو اس حوالے سے ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ بچے کو یہ قدم بغیر جوتوں کے یعنی ننگے پاؤں اٹھانے چاہیے ہیں ۔ اس طرح سے جب بچے کے پاؤں کے تلوۓ براہ راست زمین کو چھوتے ہیں  تو اس سے ان کے محسوس کرنے کی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں ۔ مگر جب بچے کو جوتے پہنا دیۓ جاتے ہیں تو اس سے بچے کے پیروں کے پٹھے ، اور ہڈياں متاثر ہوتی ہیں ۔ اس وجہ سے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ بچوں کے پیروں کو جوتوں میں قید کرنے کےبجاۓ ان کو ننگے پاؤں چلنے کی عادت ڈالنی چاہیۓ ہے

    ننگے پاؤں چلنے کے فوائد

    ننگے پاؤں چلنا بہت سارے ایسے فوائد کا حامل ہوتا ہے جو کہ انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرنے کا باعث ہوتا ہے

    پیروں کی جلد کو نئی زندگی دیتا ہے

    ننگے پاؤن
    Image Credits:Athelitco Physical therapy

    دن بھر میں کچھ وقت ننگے پاؤں پیدل چلنے سے مراد گھر کے اندر ننگے پاؤں چلنا نہیں ہوتا ہے بلکہ اس سے مراد ‍قدرتی ماحول میں کچھ وقت بغیر جوتوں کے اسطرح پیدل چلنا کہ پیروں کے تلوۓ مٹی ، غبار زمین کی نمی کو محسوس کر سکیں

    یہ موقع بالکل اس طرح ہوتا ہے جیسے کہ آپ نے اپنے پیروں کی جلد کو کچھ وقت کے لیۓ جوتوں کی قید سے آزاد کر کے سانس لینے کا موقع فراہم کیا ۔ اس کے سبب پیر کی جلد میں آنے والی بو کا اور اس میں ہونے والے انفیکشن کا خاتمہ ہوتا ہے

    ہاتھوں پیروں کو خوبصورت بنانے کے طریقے جاننے کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    منفی اثرات کا خاتمہ کرتا ہے

    ننگے پاؤں چلنے سے ہم عمر کے اس دور میں دوبارہ سے داخل ہو جاتے ہیں جب کہ ہم ہر فکر ، ہر پریشانی سے آزاد تھے ، بچپن کا وہ خوبصورت دور جب کہ خوشی حقیقی معنوں میں بہت ہی آسانی سے ہمیں مل جایا کرتی تھی ۔ ایسے ہی کچھ تاثرات پیروں کو جوتوں کی قید سے ملنے کے بعد انسان کے ہوتے ہیں

    ننگے پاؤں پیدل قدرتی فضا میں چلنے سے سانس لینے کے عمل میں بہتری آتی ہے ۔ دل کی دھڑکنیں نارمل ہو جاتی ہیں اور خون کے آکسیجن کو جزب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔

    جوڑوں کے درد میں کمی واقع ہوتی ہے

    اللہ تعالی نے انسان کے پیروں کو بغیر جوتوں کے ہی ڈیزائن کیا ہے مگر ہم اس کو جوتوں کی قید میں ڈال دیتے ہیں جو کہ ایک غیر فطری عمل ہے جس کا براہ راست اثر ہمارے پٹھوں اور جوڑوں پر پڑتا ہے ۔ اگر ہم کم از کم دن کے کچھ حصے میں ننگے پاؤں چہل قدمی کریں تو اس سے پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں افاقہ ہو سکتا ہے

    توانائی میں اضافہ کرتا ہے

    ننگے پاؤں
    Image Credit: Bare foot training central

    ہمارے پورے جسم میں نسوں کا ایک جال بچھا ہوتا ہے ۔ ان نسوں کے نظام میں کسی قسم کی خرابی شدید تکلیف کا باعث ہوتی ہے ۔ ایکوپنکچر طریقہ علاج یا ریفلیکسولوجی کے ذریعے انسانی جسم کی ان نسوں میں ہونے والی کسی بھی قسم کی خرابی کو بیرونی ذرائع سے توانائی فراہم کر کے اس کی خرابی کو دور کیا جاتا ہے ۔

    ننگے پاؤں گھاس یا ٹھنڈے پانی میں چلنا بھی ایسا ہی ایک طریقہ علاج ہے ۔ انسان کے پیروں کے اندر پورے جسم کی نسوں کا اختتامی کنارہ ہوتا ہے ۔ ننگے پاؤں چلنے سے جسم کی ان نسوں کو بیرونی توانائی ملتی ہے جس کا اثر پورے جسم پر ہوتا ہے

    دوران خون میں بہتری آتی ہے

    جب ہم ننگے پاؤں چلتے ہیں تو اس سے پیروں میں موجود شریانوں اور وریدوں میں دوران خون بہتر ہوتا ہے اور بیرونی توانائی کے سبب خون کے دوران میں بہتری آتی ہے ۔ اس طرح سے دل کے دورے کے خطرے میں بھی کمی واقع ہوتی ہے ۔

    ننگے پاؤں چلنے سے قبل کی جانے والی احتیاط

    ننگے پاؤں چلنے کے اگرچہ کافی فائدے ہیں مگر اس عمل کو شروع کرنے سے قبل کچھ باتیں ضرور یاد رکھنی چاہیے ہیں

    ننگے پاؤں چلنے سے قبل اس بات کا خیال کریں کہ اپنے پیروں کو آہستہ آہستہ اس عمل کا عادی بنائیں اور دن بھر میں دس منٹ سے اس چہل قدمی کا آغاز کریں جس کو ایک گھنٹے تک بڑھایا جا سکتا ہے

    پیدل چلنے کے لیۓ ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں پر نرم مٹی ہو یا گھاس ہو ۔ کسی پتھروں یا کچرے والی جگہ پر چلنے سے فائدے کے بجاۓ نقصان بھی ہو سکتا ہے

    ذیابطیس کے مریض ذیابطیس کے ماہر ڈاکٹر سے مشورے اور اپنے پیروں کے معائنے کے بعد اس عمل کا آغاز کریں ورنہ اس سے پیروں پر زخم بھی لگ سکتے ہیں

    کسی بھی مسلے کی صورت میں آن لائن ڈاکٹر سے مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر ہیلپ لائن کے نمبر 03111222398 پر رابطہ کری

    Related

    benifits of barefoot urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      سبز پتوں والی سبزیاں کو کھانے کے 8 صحت کے فوائد

      July 6, 2022

      خواتین میں فرٹیلٹی بڑھانے کے لیے تجویز کردہ جادوئی غذائیں

      July 6, 2022

      ڈائریا کا بروقت علاج کیوں ضروری ہے؟علاج کے طریقے کار اور احتیاطی تدابیر

      July 5, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.