Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»میتھی دانے کے ایسے7 فوائد جو ذیابیطس کے علاوہ درد سے بھی نجات دلائے
    Diet & Nutrition

    میتھی دانے کے ایسے7 فوائد جو ذیابیطس کے علاوہ درد سے بھی نجات دلائے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarMarch 4, 20225 Mins Read
    میتھی دانے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • میتھی دانے کے فوائد
    • غذائی اجزاء
    • ماں کے دودھ کی پیداوار
    • ذیابیطس کی سطح
    • ماہواری کا درد
    • وزن میں کمی
    • سوزش کو کم کریں
    • دل اور بلڈ پریشر
    • درد سے نجات
    Reading Time: 4 minutes

    میتھی دانے کی اگر آپ پاور کے بارے میں آپ جان جائیں تو آپ اس کا استعمال کبھی نہ چھوڑیں۔ یہ نہ صرف ہمارے بالوں اور جلد کی حفاظت کے لئے اچھا ہے بلکہ ذیابیطس سے لے کر خواتین کے تولیدی نظام میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہونگے جو اس  کا استعمال نہیں کرتے ہوں گے۔

    وہ افراد جو میتھی دانے کے فوائد سے واقف ہیں وہ اس کا استعمال ضرور کرتے ہوں گے۔ یہ براؤن رنگ میں نظر آنے  والے چھوٹے چھوٹے دانے ہیں بہت سے لوگ ان کو میتھرے بھی بولتے ہیں۔ ہم اس کا استعمال پانی میں بھگو کر کریں یا  اس کا پاؤڈر بنا کر دونوں صورتوں میں یہ مفید ہے۔

    اگر آپ بھی ابھی تک میتھی دانے  کے فوائد سے انجان ہیں تو میرے ساتھ اس بلاگ کو پڑھئیں اور جانیں کہ یہ کن فوائد میں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

    میتھی دانے کے فوائد

    194737451

    یہ ایک جڑی بوٹی ہے جو بہت عرصے سے ادویات کے طور پر بھی استعمال ہوتی آرہی ہے۔ اس کے علاوہ ہندوستانی پکوانوں میں بھی اس کا استعمال عام ہے۔ اس جڑی بوٹی کے متعدد فوائد ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں؛

    غذائی اجزاء

    ہر وہ چیز س میں غذائیت ہوتی ہے وہ ہماری مجموعی صحت کے لئے مفید ہے، میتھی دانہ میں جو غذائی اجزاء یا وٹامنز پائے جاتے ہیں ان میں فائبر، پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، آئرن اور میگنیشیم شامل ہے۔ یہ تمام غذائی اجزاء ہماری صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

    ماں کے دودھ کی پیداوار

    بچے کی نشوونما کے لئے ماں کا دودھ بہترین غذا ہے۔ کچھ مائیں ایسی ہیں جن کو دودھ لانے کے لئے کافی کوشش کرنی پڑتی ہے۔ اس کے علاوہ ماں کے دودھ کی پیداوار کے لئے ادویات بھی استعمال کی جاتی ہیں۔ لیکن میتھی دانے کو بھی اس کے متبادل استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    نئی ماؤں ہر تحقیق کرنے  سے یہ بات پتہ چلی ہے کہ میتھی دانہ دودھ کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔وہ مائیں جو کم دودھ آنے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ میتھی دانہ کا استعمال کرکے  اس میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

    ذیابیطس کی سطح

    130470296

    ہم سب جانتے کہ ذیابیطس ایک ایسی حالت ہے جس میں اگر جسم میں شکر کی مقدار زیادہ ہو جائے تو یہ بہت سی پچیدگیاں کر سکتی ہے۔ ہائی بلڈ شوگر ہماری آنکھوں کے  علاوہ ہمارے گردوں پر بھی اثر کر سکتی ہے۔  اس لئے خون میں بلڈ شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے۔

    ایک تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہے کہ وہ افراد جو ٹایپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا تھے۔ انہوں نے دوپہر کے کھانے اور رات کے  کھانے میں میھتی دانے کا 50 گرام پاؤڈر لیا اور ایک ہفتے بعد ان کی بلڈ شوگر میں کمی نظر آئی۔

    اس کے علاوہ میتھی دانہ کے  بیج انسولین کے کام کو بہتر بناتے  ہیں۔ اس میں اعلی سطح میں پایا جانے والا فائبر اہم کردار ادا کرتا ہے۔

    ماہواری کا درد

    وہ خواتین جو ماہواری کے دنوں میں درد سے دوچار ہوتی ہیں وہ میتھی دانہ کے بیجوں کے پاؤڈر کی مدد سے درد سے نجات حاصل کر سکتی ہیں۔ اس لئے ماہواری کے  دنوں میں اس کا استعمال لازمی کریں۔

    وزن میں کمی

    بہت سی خواتین اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے بھی پریشان ہوتی ہیں۔  موٹاپے سئ بچنے اور اسے کم کرنے کے لئے بہت سے نسخے بھی آزماتی ہیں اگر وہ ان نسخوں میں میتھی دانے کا بھی استعمال شامل کرتی ہیں تو آپ کو حیرت انگیز فوائد مل سکتے ہیں۔ میتھی دانہ بھوک کو دبا سکتا ہے۔

    اس کے علاوہ اس کو کھانے کے بعد پیٹ بھرا ہواا محسوس ہو سکتا ہے۔ اس میں فائبر مقدار کی وجہ سے ایسا محسوس ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی  وزن کم کرنے کی خواہش مند ہیں تو اس کی چائے کا استعمال آپ کو فائدہ دے سکتا ہے۔

    سوزش کو کم کریں

    میتھی دانے کی مدد سے آپ سوزش کو کم کر سکتے ہیں۔ اس میں موجود کافی مقدار میں  اینٹی آکسیڈنٹس آپ کے جسم میں سوزش کو کم کرنے کے  ایجنٹ کے  طور پر کام کرتے ہیں۔ اس لئے  ہڈیوں کی سوزش کو کم کرنے میں یہ معاون ہے۔

    دل اور بلڈ پریشر

    میتھی دانے

    بلڈ پریشر دل کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے اس کے علاوہ زیادہ کولیسٹرول بھی دل کی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ اگر آپ بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو میتھی دانے کی مدد سے  آپ اپنے بلڈ پریشر کی سطح کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ س کے علاوہ میتھی دانہ کولیسٹرول کی سطح کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

    کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مرہم ڈاٹ پی کے کی وی سایٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ لے کر اس نمبر پر 03111222398 پر بات کریں۔

    درد سے نجات

    میتھی دانے کو بہت عرصے سے ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جو کسی بھی درد سے نجات دلانے میں ہماری مدد کرتی ہے۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

     

    Related

    feenugreek benefits
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    گردن کو لمبا اور خوبصورت بنانے کے آسان طریقے

    May 17, 2022

    Amazing Benefits Of Cupping For Weight Loss!

    May 17, 2022

    کیا حمل کے دوران چھوٹے بچے کو اپنا ماں دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں جانیں

    May 16, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.