Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Mental Well-Being»ہیڈفون کی وجہ سے ہمارے کانوں کو ہونے والے ایس 7 نقصان جو ہمارے لئے خطرناک ہوسکتے ہیں
    Mental Well-Being

    ہیڈفون کی وجہ سے ہمارے کانوں کو ہونے والے ایس 7 نقصان جو ہمارے لئے خطرناک ہوسکتے ہیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJune 18, 20215 Mins Read
    ہیڈفون
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ہیڈفون کے نقصانات-
    • سماعت کا نقصان-
    • کان میں انفیکشن-
    • چکرآنا-
    • کان میں درد-
    • ٹنائٹس-
    • سردرد-
    • ائیر ویکس-

    ہیڈفون ایک ایسا آلہ ہے جس کو ہم موسیقی سننے یا فون کال سننے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔جدید ٹیکنالوجی میں اضافے کے ساتھ لوگوں کا رہن سہن بھی تبدیل ہوکر رہ گیا ہے۔اب انسان خودکوفارغ وقت میں بھی مصروف رکھنا پسند کرتا ہے۔اور اپنے دماغ اور کانوں کوآرام دیے بغیر ہاتھ میں پکڑے ننھے سے آلے کے ساتھ کھیلتا ہے۔اوراسکا استعمال جاری رکھتا ہے۔

    ہم میں سے بہت سے لوگ کوئی بھی کام کرتے ہوئے چاہے وہ ریاضی کے سوال حل کررہے ہوں یا وہ کچھ لکھ رہے ہو اپنے کانوں میں ہیڈفونز کو لازمی رکھتے ہیں۔اور بعض ایسے افراد ہیں جو سفرکےدوران یاآفس وقت کے دوران بھی انکا استعمال موسیقی سننے کے لئے کرتے ہیں۔یہ ایسا سب کچھ ٹریفک کے شور سے بچنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

    اس کے علاوہ بالغوں کے علاوہ بچے بھی کچھ ایسا ہی کرتے ہیں وہ وڈیو گیمز کھیلنے کے دوران یا موبائل فون کے استعمال کے دوران بھی ان کا استعمال کرتے ہیں۔لیکن یہ کس طرح ہمارے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو آپ اس آرٹیکل کے ساتھ رہیں اور کچھ جانیں۔

    ہیڈفون کے نقصانات-

    ہمیں ہیڈفون  کے استعمال سے جو نقصانات اپنے کانوں اور دماغ کو حاصل ہوتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛

    سماعت کا نقصان-

    ہیڈ فون

    سماعت کا مطلب ہے سننا ہم اس کی وجہ سے دن اور رات میں ہزاروں آوازیں سنتے ہیں،ہم پرندوں کے چہچہانے کی آواز کے ساتھ ساتھ اپنی ماں کی آواز سنتے ہیں ہم اللہ کا نام اپنے کانوں میں سنتے ہیں۔سوچیں اگرہم ان تمام چیزوں سے محروم ہجائیں تو کیا ہوگا۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ان سے بچیں رہیں توآپ ان ہیڈفونز کا استعمال بہت کم کردیں۔

    ہیڈفون زیادہ استعمال کی وجہ سے ہم سماعت کھوسکتے ہیں۔ہیڈ فون کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہمارے کانوں کے خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔جس وجہ سے ہم عارضی یا مستقل طور پر سننے کی حس سے محروم ہوسکتے ہیں۔اس لئے ہیڈفون  کا استعمال کم نہیں بلکہ ختم کریں تاکہ آپ کے بچے بھی اس نقصان سے بچ سکیں۔

    کان میں انفیکشن-

    اگرہم ہیڈ فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے ہمارے کانوں میں انفیکشن ہوسکتا ہے۔ان کے زیادہ استعمال کی وجہ ہمارے کانوں میں سے ہوا کا گزر ختم ہوجاتا ہے۔جس کی وجہ سے بیکٹریا کی نشوونماہوتی ہے۔

    اس کے علاوہ جب ہم ایک دوسرے کےکے ائیر فون کا استعمال کرتے ہیں تو جراثیم کا تبادلہ ہوتا ہے۔جس وجہ سے انفیکشن کے بڑھنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔یہ انفیکشن سنگین صورت بھی اختیار کرسکتا ہے۔اس لئے اس سے بچنے کے لئے نہ تو اپنے ہیڈ فون کا تبادلہ کریں،اور نہ ہی ان کا زیادہ استعمال کریں۔

    چکرآنا-

    ہیڈ فون

    ہمیں چکر آنا ایسی حالت ہے جس میں ہم اپنا توازن کھوبیٹھتے ہیں۔جب ہم زیادہ موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں یا ہیڈ فون کو لگاکر وڈیو گیمز کھیلتے ہیں تو تب بھی یہ ممکن ہے۔جو افراد ان کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ ایسی مشکل کا شکار ہوسکتے ہیں۔ان کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہمارے کانوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے جس وجہ سے ہم اس مشکل میں پڑتے ہیں۔

    کان میں درد-

    اگرآپ بہت عرصے سےہیڈفون  کا استعمال کررہے ہیں تو آپ زیادہ نقصان اٹھا سکتے ہیں۔زیادہ شور کی وجہ سے ہمارے کان کےاندرونی حصے میں درد رہ سکتا ہے۔اس لئے ہیڈ فون کا استعمال ترک کریں۔اور درد سے محفوظ رہیں۔

    ٹنائٹس-

    جب ہم کان میں ہیڈ فونز کو لگا کر موسیقی سنتے ہیں تو زیادہ شور کو سنتے ہیں جس کی وجہ سے کان کے خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔اس وجہ سے سر یا کان بجنے کی آوازیں سنتے ہیں اس حالت کوٹینٹس کہتے ہیں۔

    اگرآپ کے کان میں سٹی کی آواز آتی ہے تو یہاں کلک کریں۔

    سردرد-

    ہیڈ فون کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہمارے دماغ کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ان میں موجود الیکٹرومیگنیٹک ویز ہمارے دماغ کے خلیوں کو نقصان پینچاتی ہیں جس کی وجہ سے ہمیں سردرد یا سونے میں مشکل ہوسکتی ہے۔اس لئے اپنی نیند کی بہتری کے لئے اس کا استعمال نہ کریں۔

    ائیر ویکس-

    ہیڈ فون

    جب ہم زیادہ ہیڈفون  کا استعمال کرتے ہیں تو کانوں میں ائیر ویکس یا جراثیموں کی نشوونما ہوسکتی ہے جس وجہ سے کان میں موجود میل ہمارے لئے انفیکشن کا سبب بن سکتی ہے ۔

    اس کے علاوہ تیز آواز میں موسیقی سننا ہمارے لئے دل کے امراض میں بھی اضافہ کرسکتی ہے اس لئے آہستہ آواز میں سنے تاکہ آپ دل اور دماغ کی بیماری سے محفوظ رہیں۔

    اگرآپ کان کے کسی بھی مسئلہ میں مبتلا ہیں تو ابھی ڈاکٹر سے بات کریں کیونکہ یہ مسئلہ بہت حساس ہے اس میں لاپرواہی نہیں کرنی چاہیے۔کیونکہ اگر ہم لاپرواہی کرتے ہیں تو ہمیں سننے سے محروم ہوسکتے ہیں۔

    آپ ابھی مرہم ڈاٹ پی کے ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ لیں۔یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن لیں۔

    آپ پہلے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے ڈسکاؤنٹ بھی حاصل کریں۔

     

    Related

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    خواتین میں املی کے جنسی طور پہ حیرت انگیز فوائد

    July 3, 2022

    ڈائریا کے علاج میں پروبائیوٹکس کے کردار کی اہمیت

    July 3, 2022

    بواسیر آمیا کی علامات اور علاج کے طریقے

    July 2, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.