Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Women's Health»خواتین کے جسم کے بارے میں8 ایسے حقائق جن کا جاننا بہت ضروری ہے
    Women's Health

    خواتین کے جسم کے بارے میں8 ایسے حقائق جن کا جاننا بہت ضروری ہے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarNovember 10, 2021Updated:April 13, 20225 Mins Read
    خواتین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خواتین سوچ اور جسامت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلیف ہوتی ہیں۔ کوئی جسامت میں بہت پتلی اور کوئی صحت مند ہوتی ہے۔ خواتین کا جسم کافی پچیدہ ہوتا ہے اور بہت سی خواتین کو اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کے جسم میں کیا منفرد ہے۔ مثال کے  طور پر ماہواری میں بھی ان کے جسم میں تبدیلی آتی ہے۔

    لیکن یہاں پر خواتین کے جسم کے بارے میں آپ کو ایسے حقائق سے آگاہ کریں گے جو عورتوں کی زندگی کو نمایاں طور پر آسان بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان حقائق کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ آپ کی مدد کرئے گا۔

    Table of Content

    • خواتین کے جسم کے بارے میں حقائق
    • ضرورت سے زیادہ ورزش
    • چھاتی صحت کا عکاس
    • اضافی وزن
    • پانی کی کمی اور چھاتی
    • ہونٹوں کا رنگ
    • درد شقیقہ
    • نیند کی کمی اور موٹاپا
    • ماہواری کے آخری دن
    • مرہم کی ایپ ڈاون لوڈ کرنےکے لیۓیہاں کلک کریں

    خواتین کے جسم کے بارے میں حقائق

    کیا آپ جانتے ہیں کہ عورتوں کے جسم کے بارے میں حقائق کیا ہیں؟ یہ حقائق مندرجہ ذیل ہیں؛

    ضرورت سے زیادہ ورزش

    یہ بات بہت سی تحقیق سے ثابت ہے کہ جسمانی سرگرمی ہماری ماہواری میں بہتری لاتی ہے۔ لیکن اگر کوئی عورت ضرورت سے زیادہ ورزش کرتی ہے تو یہ اس کے برعکس ہوسکتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ ورزش یا جسمانی سرگرمی ہارمونل عدم توازن کا باعث بنتی ہے۔

    اس کے نتیجے میں عورت کی ماہواری میں خلل پڑتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو جم نہیں جانا چاہیے یا آپ کو ورزش چھوڑ دینی چاہیے۔ لیکن ہر چیز اعتدال میں اچھی لگتی ہے۔ اس لئے ورزش کرنی چاہیے لیکن اتنی جتنی آپ کی صحت کے لئے ضروری ہے۔

    چھاتی صحت کا عکاس

    خواتین کی چھاتی آپ کو صحت کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ اگر آپ ان میں درد محسوس کریں یا ہارمونل عدم توازن یا آپ کسی قسم کی گلٹی اپنی  چھاتی میں محسوس کرتی ہیں تو آپ کو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ کیونکہ آجکل خواتین میں بریسٹ کینسر کی قسم بہت عام ہے۔

    اگر آپ اپنی چھاتی میں یا سینے کے نیچے جلن محسوس کرتیں ہیں تو آپ کو اپنے صابن سے بھی الرجی ہوسکتی ہے۔

    اضافی وزن

    268233188

    وزن آپ کی صحت کی حالت کی طرف اشارہ نہیں کرتا۔ اگر آپ کے پاس اضافی وزن موجود ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو صحت کے مسائل  کا سامنا ہے۔ وزن میں اضافہ آپ کے کھانے کی عادات اور غذائیت پر منحصر ہے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ موٹے لوگوں کے اندرونی  اعضا پتلے لوگوں کی نسبت زیادہ صحت مند ہوتے ہیں۔

    پانی کی کمی اور چھاتی

    جسم میں پانی کی کمی سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ کیونکہ  اس کی کمی کمی وجہ سے آپ کو جلد کے مسائل کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ اس لئے جسم میں پانی کی کمی جلد میں تبدیلی کا باعث بنتی ہے۔ اس لئے چھاتی میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ آپ کو اپنے جسم میں پانی کی کمی کو پورا رکھنا چاہیے۔

    ہونٹوں کا رنگ

    307391809

    ہم ہونٹوں کے رنگ کی وجہ سے اپنے جگر کی  صحت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے ہونٹوں کا رنگ تبدیل ہوتا ہے یا پیلا پڑتا ہے یا اس کے علاوہ سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں  تو یہ جگر کے ساتھ مسائل کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ اس لئے آپ بغیر اپنا وقت ضائع کیے اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    آپ ایک اچھے اور مستند ڈاکٹر کی اپائمنٹ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے بھی لے سکتے ہیں۔

    درد شقیقہ

    سر درد نہ صرف آپ کو آپ کی خوراک کی وجہ سے ہوسکتا ہے بلکہ آپ کی خوراک بھی اس کی وجہ ہوسکتی ہے۔ متوازن اور منزلز سے بھرپور غذا آپ کو صحت مند رہنے میں آپ کی مدد کرتی ہے۔ لیکن ایک اورنج جوس کا گلاس،چاکلیٹ پنیر اور تمباکو نوشی بھی درد شقیقہ کا باعث بن سکتی ہے۔

    نیند کی کمی اور موٹاپا

    ہم اپنی  زندگی میں نیند کی کمی کی وجہ سے بھی بہت سے مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔ جیسے ہم نیند کی کمی کی وجہ سے دن بھر کی سرگرمیوں  اچھے طریقے سے ایکٹو نہیں رہ سکتے۔ اس کے علاوہ ہم اس کی وجہ سے  تھکاوٹ کا بھی شکار رہتے ہیں۔اگر آپ نیند کی کمی کا شکار ہیں تو آپ موٹاپے کو بھی دعوت دیتے ہیں۔

    اگر خواتین کافی نیند نہیں لیتی تو ان میں توانائی کی کمی ہوسکتی ہے۔ جس کے نتیجے میں پیٹ میں چربی جمع ہوجاتی  ہے۔ ایک اصول یاد رکھیں۔ اگر آپ موٹاپے کا شکار ہورہے ہیں تو آپ 8 سے 9 گھنٹے کی نیند لازمی لیں۔

    ماہواری کے آخری دن

    خواتین

     خواتین میں ماہورای کے آخری دنوں میں درد کی حساسیت کم ہوجاتی ہے۔ کیونکہ اس سائیکل کے دوران 23 سے 28 دن میں ایسٹروجن کی سطح کم ہوجاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں حساسیت کم ہوجاتی ہے۔ اگر آپ ان دنوں دانتوں کے ڈاکٹر پاس یا ویکس کروانا چاہتی ہیں تو یہ دن بہتر ہیں۔

    ان حقائق کے بارے میں جان کر آپ ایک اچھی زندگی گزار سکتے ہیں جو آپ کے لئے مفید ہے۔ اس لئے ان حقائق کو جانیں۔

    مرہم کی ایپ ڈاون لوڈ کرنےکے لیۓیہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    facts about women body
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    آج کل سی سیکشن کے ذریعے بچوں کی زیادہ ڈلیوری کی وجوہات

    October 3, 2023

    How to Get Periods Immediately in One Hour – Natural Home Remedies

    September 26, 2023

    ابتدائی حمل کی معمولی بیماریاں اور ان کی دیکھ بھال

    September 18, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    VISIT OTHER CATEGORY
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.