Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Hair Care»بال کن وجوہات کی وجہ سے باریک ہوتے ہیں اب کے باریک ہونے کی 8 وجوہات جانیں
    Hair Care

    بال کن وجوہات کی وجہ سے باریک ہوتے ہیں اب کے باریک ہونے کی 8 وجوہات جانیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJune 19, 20215 Mins Read
    باریک
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بال باریک ہونے کی وجوہات-
    • سورج کی وجہ سے-
    • بالوں کو گرم پانی سے دھونا-
    • اسٹائل کے لئے ٹولز-
    • گیلے بال کنگھی کرنا-
    • خارش کرنا-
    • ٹائیٹ پونی کی وجہ سے-
    • غذاکی کمی-
    • بالوں کا نہ دھونا-
    • دیگر وجوہات-

    بالوں کاہماری شخصیت پر  بہت اثر ہوتا ہے۔خوبصورت بال ہماری خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔اس کے علاوہ روکھے،سوکھےاورباریک بالوں سے ہماری خوبصورتی پر اثر پڑتا ہے۔ہمیں خوبصورت نظرآنے کے لئے ان کا خیال رکھنا چاہیے۔تاکہ ہم گھنے اور خوبصورت بال حاصل کرسکیں۔

    بہت سے وٹامنز کی کمی بھی ان پراثراندازہوتی ہے۔جیسے ایک ضروری وٹامن ڈی جس کی کمی ہماری جلد پر بھی اثرانداز ہوتی ہے۔بہت سی لڑکیاں اپنے بال خوبصورت بنانے کے لئے مختلیف قسم کے شیمپواور کنڈیشنرکا استعمال کرتیں ہیں،یہ وقتی طور پر توبالوں میں چمک پیدا کرتے ہیں لیکن یہ بعد میں ان کو خراب کردیتے ہیں۔

    بالوں کی خوبصورتی میں لمبےبال اور گھنےبال آتے ہیں،باریک بال ہماری خوبصورتی میں خلل ڈآلتے ہیں۔اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ کن وجوہات کی بناء پر ہمارےبال باریک ہوتے ہیں تو اس کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔

    بال باریک ہونے کی وجوہات-

    بالوں کا باریک ہوجانا یہ طرزِزندگی میں تبدیلی کی وجہ سے ہے یا کوئی اور وجہ ہے ان کے باریک ہونے کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں؛

    سورج کی وجہ سے-

    جیسےسورج کی روشنی ہماری جلد کے لئے نقصان دہ ہے ویسے ہی یہ ہمارے بالوں کو بھی نقصان دیتی ہے۔اگر دیکھا جائے ہم سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی حاصل کرکے اس سے فائدہ بھی اٹھاتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے جسم کے لئے ضروری وٹامن ہے۔لیکن سورج کی روشنی بالوں کی طاقت اور لچک کو متاثر کرتی ہے۔

    زیادہ سورج کی روشنی سےہمارے بالوں میں خشکی پیدا ہوتی ہے۔جس وجہ سے ہمارےبال خراب ہوتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہےکہ ہمارے بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ہمیں چاہیے کہ ہم سورج کی روشنی میں اپنے بالوں کو ڈھانپ کر رکھیں

    بالوں کو گرم پانی سے دھونا-

    باریک

    جب ہم اپنے بالوں کو گرم پانی سے دھوتےہیں تو ہمارے سر میں خشکی پیداہوتی ہے۔گرم پانی سے بالوں کو دھونے کی وجہ سے کٹیکلز کھلا رہ سکتا ہے۔کٹیکلز کو بند رکھنے اور بالوں کو نقصان سے بچانے کے لئے ہمیں اپنے بالوں کو ٹھنڈے یعنی درمیانے درجہ حرارت پر اپنےبالوں کو دھونا چاہیے۔

    اسٹائل کے لئے ٹولز-

    ہم اپنے بالوں کو سجانے کے لئے مختلیف ٹولز کا استعمال کرتے ہیں اور اپنے بالوں میں اسٹائل بناتے ہیں جس وجہ سے ہمارے بالوں سے پروٹین ختم ہوسکتی ہے اور بال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتے ہیں۔اس لئے بالوں پر زیادہ اسپرے کا استعمال نہ کریں تاکہ بالوں کو خراب ہونے سے بچایا جاسکے۔

    گیلے بال کنگھی کرنا-

    باریک

    جب ہم اپنے گیلے بالوں کو کنگھی کرتے ہیں تو یہ ٹوٹنا شروع ہوجاتے ہیں،جس وجہ ہمارے بال کمزور ہوجاتے ہیں۔جب ہمارےبال گرتے ہیں تو وہ باریک ہوجاتے ہیں۔اس لئے جب بال گیلے ہوں تو کنگھی کرنے سے پرہیز کریں۔اور سوکھ جانے پر بالوں میں کنگھی کریں۔

    خارش کرنا-

    جب ہم اپنے بالوں میں بہت زیادہ خارش کرتے ہیں تو یہ بھی انفیکشن کا باعث بن سکتا ہے۔خارش کسی بھی سوجن کا نتیجہ ہوسکتی ہے۔اس کی وجہ سے بالوں کی جڑوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔جو بالوں کے گرنے کا سبب بنتا ہے۔اس لئے اگر آپ کے بالوں میں زیادہ خارش رہے تو آپ کسی اچھے ڈرمیٹالوجسٹ سے رابطہ کریں تاکہ اس مسئلے کا حل مل سکے۔

    ٹائیٹ پونی کی وجہ سے-

    آج کے بہت سی لڑکیاں گرمیوں کے موسم میں ٹائیٹ اور ٹیل پونی کرتیں ہیں جس وجہ سے ان کے بالوں ہر دباؤ پڑتا ہے۔اور بال ٹوٹنےکا سبب بنتے ہیں۔اس لئےبالوں کو ڈھیلا رکھنا چاہیے تاکہ ہم بالوں کے اس نقصان سے بچ سکیں۔

    غذاکی کمی-

    بہت سے ضروری وٹامنز کی کمی کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا ہے۔وہ تمام وٹامنز جن سے ہمارے بالوں کی نشوونما ہوتی ہے ان کا استعمال کرنا چاہیے تاکہ ہم اپنے بالوں کی صحت کا خیال رکھ سکیں۔ہم اپنی طرززندگی کو تبدیل کرکے اپنی خوراک میں تبدیلی لاکر خوبصورت بال حاصل کرسکتےہیں۔

    اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ بال گرنے کی وجہ سے کن غذاؤں کا استعمال کریں تو یہاں کلک کریں۔

    بالوں کا نہ دھونا-

    جولوگ کافی دنوں تک بال نہیں دھوتے تو اس وجہ سے بھی ان کےبال اترتے ہیں،اگرہم باقاعدگی سے اپنےبالوں کو صاف رکھتے ہیں تو اس مسئلے سے بچ سکتے ہیں۔

    دیگر وجوہات-

    باریک

    وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے بھی بال باریک ہوتے ہیں۔-

    زیادہ تناؤ کی وجہ سےبھی بال گرتے ہیں،اورباریک ہوتے ہیں۔اس لئے ایگزئیٹی اور پریشانی کم لینی چاہیے۔

    خواتین میں بالوں کا باریک ہونا ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔-

    پروٹین نہ ملنے کی وجہ سے بھی ہمارے بال کمزور ہوتے ہیں۔

    کچھ خواتین کو حمل کے دوران یا اس کے بعد بالوں کے گرنے اور باریک ہونے کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔کیونکہ حمل کے بعد ایسٹروجن کی سطح میں تیزی سے کمی آتی ہے۔

    اس کے علاہ بعض اوقات مصنوعی رنگ،یا بالوں کو ڈائی کرنے کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا ہے۔-

    بالوں کا گرنا اور باریک ہونا عام مسئلہ ہے لیکن کچھ لوگوں کے بال بہت تیزی سے جھڑتے ہیں۔اس کے لئے انہیں ڈاکٹر سے بات کرنی چاہیے۔ڈاکٹر سے بات کے لئے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ ڈاون لوڈ کریں۔اور ڈاکٹر کی اپائنمنٹ گھر بیٹھےحاصل کریں ۔

    اس کے علاوہ آپ اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن حاصل کریں۔

     

    Related

    reason of thin hair
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    یورک ایسڈ: عید الاضحی پر گوشت ضرور کھائیں، لیکن کتنا؟جو نقصان دہ نہ ہو

    July 2, 2022

    What Foods to Avoid with Hemorrhoids| Worst Foods for Piles

    July 2, 2022

    دمہ: موسم گرما کے دوران یہ بدتر کیوں ہوسکتا ہے؟

    July 1, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.