Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»آپ کی ناف آپ کے جسم کو بیماریوں سے بچاتی ہے! جانئے 8 طریقے
    Healthy Lifestyle

    آپ کی ناف آپ کے جسم کو بیماریوں سے بچاتی ہے! جانئے 8 طریقے

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadNovember 16, 20216 Mins Read
    آپ کی ناف کیسے بیماریوں سے بچاؤ کرتی ہے
    image credit jpeei clinic
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ناف درحقیقت کیا ہے؟
    • ناف کیسے بہت سی بیماریوں کا علاج کرتی ہے؟
    • مہاسوں کا علاج
    • جلد کو نمی بخشتا ہے
    • پگمینٹیشن سے نجات میں مدد
    • چمکدار جلد کی ضمانت
    • خشک ہونٹوں سے نجات
    • ماہواری کے درد سے نجات
    • جلد کو نرم کرتا ہے
    • زرخیزی کو بہتر کرتا ہے
    • نزلہ، زکام سے نجات دلا سکتا ہے
    • قبض سے نجات دلاتا ہے
    • نتیجہ
    Reading Time: 5 minutes

     

    آپ اپنی ناف کے ذریعےاپنی جسم کو صحت مند رکھ سکتے ہیں ۔یہ جسم میں خون کی گردش کو بہتر بنا سکتا ہے اور قوت مدافعت کو بہتر بنا سکتا ہےاس کے علاوہ جلد کی بیماریوں کا علاج کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے دماغ اور جسم کو پرسکون رکھ سکتا  ہے

    ناف درحقیقت کیا ہے؟

    ناف بظاہر پیدائش کے بعد نال کی طرف سے پیچھے رہ جانے والے نشان کے سوز کچھ نہیں ہے لیکن یہ جسم کے مختلف حصوں سے  جڑی 72 ہزار سے زیادہ رگوںکا ایک گھنا نیٹ ورک ہے ۔ آیورویدک متن میں یہ کہا جاتا ہے کہ آپ کی ناف یہ پتہ لگا سکتی ہے کہ آپ کی کون سی رگیں سوکھ گئی ہیں اور ان کو کھولنے کے لئے ناف میں تیل لگایا جاتا ہے۔

     ناف کیسے بیماریوں سے بچاتی ہے
    image credit
    times of india

     

    ناف کیسے بہت سی بیماریوں کا علاج کرتی ہے؟

    آپ کے پیٹ کا بٹن آپ کے مڈریف کو خوبصورت دکھانے کے علاوہ بھی آپ کو صحتمند رکھنے کے لئے بہت کچھ کر سکتا ہے۔

    مہاسوں کا علاج

    اب آپ کو اپنے چہرے پر موجود مہاسوں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی ناف کے ذریعے مہاسوں اور ان کے نشانات سے چھٹکارا پانا ممکن ہے۔ بس آپ نے اپنی ناف میں صرف زیتون کا تیل لگانا ہے اس سے آپ کی چہرے کی جلد صاف نظر آئے گی ۔ یہ طریقہ کار آپ کو چہرے کی سوجن اور سفید دھبوں سے چھٹکارا پانے میں بھی مدد کرتا ہے۔

     ناف آپ کو بیماریوں سے کیسے بچاتی ھے
    image credit
    The Indian Express                

    جلد کو نمی بخشتا ہے

    موسم سرما کے سرد خشک موسم میں خشک جلد کے ساتھ ہر کوئی پریشان ہوتا ہے اور اس معاملے میں مہنگی موئسچرائزنگ کریمز بھی کچھ مدد نہیں کر پاتیں لیکن اب آپ کی ناف آپ کی اس پریشانی میں مدد کر سکتی ہے  آپ کو صرف ناریل یا زیتون کا تیل اپنی ناف میں لگانا ہے اور پھر دیکھنا ہے کہ اس قدر آسانی سے آپ نرم و ملائم جلد حاصل کرتےہیں۔                                     

    پگمینٹیشن سے نجات میں مدد

    پگمینٹیشن بظاہر تو بےضرر ہے لیکن اس کے اثرات  بہت تکلیف دہ ہیں بہت سی جگہوں پر آٌپ کو شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے ۔ ہر کوئی اس سے پریشان نظر اتا ہے لیکن اس سے نجات کے لئے بھی  آپ کی ناف مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔ کچھ لیموں کا ضروری تیل لین اور اسے اپنی ناف میں لگائیں کچھ ہی دنوں میں آپ اپنی جلد مین فرق دیکھیں گے۔ 

    چمکدار جلد کی ضمانت

    ہر عورت کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی جلد داغ دھبوں سے پاک اور چمکدار ہو۔ اب اس چمک کو حاصل کرنا اور وہ بھی گھر بیٹھے بہت آسان ہے۔ جس کے لئے ضرورت ہے صرف بادام کی جو کہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے یہ تیل وٹامن ای،پروٹین اور دیگر معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے اس تیل کے چند قطرے اپنی ناف میں لگائیں نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

     ناف آپ کو کیسے بیماریوں سے بچاتی ہے
    image credit
    Glamour

    خشک ہونٹوں سے نجات

    جب بھی ہمارے ہونٹ خشک ہو جاتے ہیں تو ہم ان کی نمی یا چکنائی کو بحال کرنے کے لئے بام کا سہارا لیتے ہیں لیکن ہمارے پاس اس سے بھی آسان طریقہ موجود ہے جس کوآزمانے سے آپ خشک ہونٹوں سے نجات پا سکتے ہیں آپ نے صرف یہ کرنا ہے رات کو اپنی ناف میں سرسوں کا تیل روزانہ لگانا ہے نتائج دیکھ کر آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔

    ماہواری کے درد سے نجات

    بہت سی خواتین کے لئے ماہواری کے وہ پانچ دن ایک بھیانک خواب سے کم نہیں ہوتے ہیں۔ ان دنوں میں ہونے والے نا قابل برداشت درد سے نجات پانے کے لئے کئی خواتین درد کش ادویات کا استعمال کرتی ہیں تو بعض خواتین  گھریلو ٹو ٹکوں کا سہارا لیتی ہیں اس کے ساتھ اپنی خوراک میں بھی تبدیلیاں لاتی ہیں اگر آپ کو بھی ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اس کا آسان حل ہے کہ ان دنوں میں درد کی صورت میں اپنی ناف پر برانڈی میں ڈوبی روئی کا گولہ رکھنے سے درد میں کمی آتی  ہے

     ناف آپ کو بیماریوں سے کیسے بچاتی ہے
    image credit
    Diabetes UK

    جلد کو نرم کرتا ہے

    اگر آپ بچے کی طرح نرم و ملائم جلد حاصل کرنے کے خوہش مند ہیں تو اس کے لئے آپ کو اپنی جلد پر مکھن یا گھی لگانا ہو گا لیکن اس کا احساس کر کے کچھ برا سا محسوس ہوتا ہے لیکن اس طرح کی جلد حاصل کرنا آسان ہو سکتا ہے اگر آپ وہی گھی یا مکھن اپنی ناف میں لگائیں ۔ایسا  باقاعدگی سے کرنے سے آپ بچے جیسی جلد حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

     کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر کلک کریں یا ڈاکٹر سے براہ راست رابطہ کے لئے اس نمبر پا کال کریں03111222398

                 

    زرخیزی کو بہتر کرتا ہے

    چاہے آپ مرد ہوں یا عورت ، آپ کی ناف اپ کی زرخیزی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔ صحیح قسم کے تیل جیسے زیتون یا ناریل کے تیل سے ناف کی مالش آپ کی زرخیزی میں اضافہ کر سکتی ہےکیونکہ یہ تیل ایک بار جذب ہونے کے بعد پیٹ کے اندرونی اعضاء کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

    نزلہ، زکام سے نجات دلا سکتا ہے

    آپ کی ناف آپ کو نزلہ زکام یا بہتی ناک جیسی بیماریوں سے نجات دلانے کے لئے کھائی جانے والی ادویات سے بچا سکتی ہے تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ شراب میں ڈوبی ہوئی روئی کی گیندناف پر رکھنا سردی ، فلو یا  بہتی ناک جیسی تکالیف کے خلاف کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔

     ناف آپ کو بیماریوں سے کیسے بچاتی ہے
    image credit
    American lungs association

    قبض سے نجات دلاتا ہے

    اگر آپ قبض کا شکار ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ اپ صحت کے ایک بہت بڑے اور تکلیف دہ مسئلے سے دوچار ہیں۔ ممکن ہے کہ اس سے نجات پانے کے لئے آپ ڈاکٹری ادویات یا گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کرتے ہوں لیکن  قبض سے نجات پانے کا حل بھی آپ کی ناف میں موجود ہے آپ کیسٹر آئل کے چند قطرے اپنی ناف میں ڈال کر قبض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں بہتریں نتائج کے لئے اپنی ناف کے چاروں طرف اس آئل سے مالش کریں۔

     ناف آپ کو کیسے بیماریوں سے بچاتی ہے
    image credit
    Jpeei clinic

     

    نتیجہ

    کیا آپ اس طریقہ علاج پر یقین رکھتے ہیں ؟ ہمارے خیال میں اسے آزمانے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں اور تمام قدرتی اجزاء سے جڑے ہوئے ہیں اور بڑے بوڑھوں کے آزمائے ہوئے ہیں

     

    Related

    how your belly button prevents you from daily ailments urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      Best Time to Drink Green Tea for Terrific Weight Loss Results!

      May 19, 2022

      عرق النساء یا شیٹیکا کے درد کی علامات اور علاج کے 8 آسان ترین طریقے

      May 19, 2022

      کچھ طاقت کی دوائيں جن کا عام ادویات کے ساتھ استعمال خطرناک بھی ہو سکتا ہے

      May 19, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.