Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»وزن کم کرنے کے خواہشمند اور دن میں صرف ایک بار کھانا کھانے والے یہ ضرور پڑھ لیں
    Diet & Nutrition

    وزن کم کرنے کے خواہشمند اور دن میں صرف ایک بار کھانا کھانے والے یہ ضرور پڑھ لیں

    Hareem UmairBy Hareem UmairFebruary 28, 2022Updated:February 25, 20225 Mins Read
    ایک بار کھانا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیاآپ جانتے ہیں کہ پورے دن میں صرف ایک بار کھانا  کھانے کے آپ کے جسم پر کیا اثرات پڑتے ہیں ؟ اپنے آپ کو ایک ٹائم کھانے تک محدود رکھنا صحت مند عمل نہیں ہوتا ہے۔ ، وزن میں کمی کے لیے کھانے والی کیلوریز اور جلانے والی کیلوریز کا صحت مند توازن ضروری ہوتا ہے،

    کیونکہ دن بھر متناسب غذائیں کھانا بھی صحت مند عمل ہوتا ہے۔ کھانا ہمارے جسم کو وہ تمام غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے جن کی اسے زندہ رہنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے، اور دن میں صرف ایک بار کھانے سے، آپ اپنے جسم کو ان تمام غذائی اجزاء سے محروم کردیتے ہیں جن کی اسے ضرورت ہوتی ہے۔

    آپ کو یہ بتانے کے لیے کہ دن میں صرف ایک بار کھانا آپ کے جسم کے لیے کیوں مضر ہوتا ہے، جسم پر ایک بار کھانے کے اثرات مندرجہ ذیل ہیں

    ایک بار کھانا

    Table of Content

    • ایک بار کھانا زیادہ کھانے کا باعث بن سکتا ہے۔ 
    • دن میں ایک بار کھانے سے آپ کا میٹابولزم سست ہوجاتا ہے۔ 
    • ایک بار کھانا کھانے سے آپ کے خون کی شکر کی سطح غیر مستحکم ہوسکتی ہے
    • ایک بار کھانا کھانے سے آپ کو غذائی اجزاء کی کمی ہو سکتی ہے۔ 
    • ایک بار کھانا کھانے سے آپ کو ہر وقت سرد درد ہوسکتا ہے
    • آپ زیادہ غیر صحت بخش کھانا شروع کرسکتے ہیں
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    ایک بار کھانا زیادہ کھانے کا باعث بن سکتا ہے۔ 

    “کیلوریز” درحقیقت توانائی کی ہی پیمائش ہوتی ہے، تو اپنے جسم کو کافی مقدار میں کیلوریز نہ دے کر، آپ اپنے جسم کو تھکارہے ہوتے ہیں کیونکہ نا کافی توانائی جسم کو جلدی تھکادیتی ہے۔

    بہت سے غذائی ماہرین اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ اگر آپ دن میں صرف ایک بار کھانا کھاتے ہیں، تو امکان ہے کہ آپ اس ایک کھانے کے دوران زیادہ کھا لیں گے کیونکہ، اس وقت، آپ کا جسم بھوکا ہوتا ہے اور اسے فوری توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔

    ، فائنل سلم میگزین کی مصنفہ لیزا ینگ، پی ایچ ڈی، آر ڈی این کہتی ہیں، “دن میں ایک بار کھانا آپ کو محرومی دے کر اور پھر ضرورت سے زیادہ کھانے کے لیے تیار کرتا ہے- اگر آپ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو آپ   آپ دن بھر کم کیلوریز اور زیادہ غذائیت پر مشتمل غذا کا استعمال کر سکتے ہیں

    اور وزن کم کرنے کے ساتھ دن بھر فریش بھی رہتے ہیں لیکن جب آپ اپنا ‘ایک کھانا’ کھاتے ہیں، تو آپ کھاتے ہی چلے جاتے ہیں کیونکہ آپ سارا دن کھانے سے محروم رہتے تھے۔

    لہذا یہاں تک کہ اگر آپ کا ارادہ کیلوریز کو محدود کرنا ہے، تب بھی ایک ہی نشست میں بہت زیادہ کیلوریز کا استعمال کرنا آسان ہوسکتا ہے—خاص طور پر اگر آپ غیر غذائیت والی اشیاء جیسے چکنائی والی غذائیں اور پراسیسڈ اسنیکس کے لیے جا رہے ہیں۔

    دن میں ایک بار کھانے سے آپ کا میٹابولزم سست ہوجاتا ہے۔ 

    “اگر آپ پورا دن کھائے بغیر گزار دیتے ہیں تو، آپ کا میٹابولزم دراصل توانائی کو برقرار رکھنے کی کوششش میں سست ہوجاتا ہے میٹابولزم کا سست ہونا کیلوری کی مقدار کو کم کرنے کی آپ کی کوششوں کو شکست دے سکتا ہے۔”

    میٹابولزم کے بغیر، وزن کم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کے بجائے، ایسے صحت مند کھانوں پر توجہ مرکوز کریں جو وزن میں کمی کے لیے آپ کے میٹابولزم کو تیز کرتے ہیں۔ 

    ایک بار کھانا

    ایک بار کھانا کھانے سے آپ کے خون کی شکر کی سطح غیر مستحکم ہوسکتی ہے

    طویل عرصے تک کھانے کے بغیر رہنا عام طور پر خون میں غیر مستحکم شکر کی سطح کا باعث بنتاہے. ہائپوگلیسیمیا (خون میں شوگر کی انتہائی کم مقدار یا لو شوگر) اکثر روزے کی وجہ سے ہوتی ہے، خاص طور پر اگر آپ کو ٹائپ 2 ذیابیطس ہے تو آپ کی شوگر لو ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے اس کے علاوہ۔ بعد میں، آپ کو پٹھوں میں تناؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو سر درد کا باعث بنتا ہے۔ 

    ایک بار کھانا کھانے سے آپ کو غذائی اجزاء کی کمی ہو سکتی ہے۔ 

    دن میں ایک بار کا کھانا آپ کو وٹامنز کی کافی مقدار فراہم کرنے کے قابل نہیں ہوسکتا ہے۔ نتیجے کے طور پر، آپ کو وٹامن کی کمی کے اثرات پیدا ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر، بالوں کے گرنے کا تعلق اکثر غذائی اجزاء کی کمی سے ہوتا ہے۔ دریں اثنا، ناخنوں پر سفید دھبے (لیوکونیچیا) عام طور پر زنک اور کیلشیم کی کمی سے ظاہر ہوتے ہیں۔

    ایک بار کھانا

    مندرجہ بالا مسائل کی صورت میں ماہر غذائیت سے مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    ایک بار کھانا کھانے سے آپ کو ہر وقت سرد درد ہوسکتا ہے

    دن میں ایک بار کھانا کھانے سے  آپ کے خون کے بہاؤ کو چربی کے ذخیرہ کی سمت موڑ دیا جاتا ہے۔ اس طرح، یہ توانائی کا ذخیرہ کرتا ہے اور ہنگامی صورت حال میں، آپ کو طاقت اور چستی فراہم کرتا ہے۔  لیکن کیلوریز کی کم مقدار اور خون کا بہاؤ آپ کو مسلسل سردی اور بھوک محسوس کراسکتا ہے۔ 

    ایک بار کھانا

    آپ زیادہ غیر صحت بخش کھانا شروع کرسکتے ہیں

    آپ کو کاربوہائیڈریٹ اور شوگر سے بھرپور غیر صحت بخش کھانے کا لالچ ہوسکتا ہے کیونکہ دن میں ایک بار کھانا اعتماد کا غلط احساس دیتا ہے۔ آپ کے زیادہ کھانے اور غیر صحت بخش اختیارات کا انتخاب کرنے کا زیادہ امکان ہوجاتا ہے۔ 24 گھنٹے کی بھوک کے بعد، بروکولی کا ایک پیالہ آپ کے ذہن میں آخری چیز ہی ہو سکتا ہے

    اور آپ کوئی مزے کی چیز یا جنک فوڈ کی طلب محسوس کرسکتے ہیں۔ بھاری کھانے کے بعد، آپ کو ورزش اور کام کرنے میں سستی اور حوصلہ افزائی بھی نہیں ہو سکتی ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    one time eating effects.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      وزن کم کرنے کے لیے چائے

      !بلیک ٹی یا سبز چائے: وزن کم کرنے کے لیے کون سی بہتر

      May 29, 2023
      آڑو کے صحت مندفائدے

      آڑو کے حیرت انگیز صحت کے حوالے سے فوائد

      May 26, 2023
      اروی کے صحت کے فوائد

      اروی کے حیرت انگیز صحت کے فوائد کیا ہیں؟

      May 26, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.