Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں
    Healthy Lifestyle

    اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 4, 20225 Mins Read
    اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پیس للی
    • ڈراکینا مارجیناٹا
    •   چائینیز ایور گرین
    •    ربڑ کا پلانٹ
    •     جینیٹ کریگ
    •   بوسٹن فرن
    • اسنیک پلانٹ
    •    ایلو ویرا
    •    فلیمنگو للی
    •  ببیمبو پام
    • فکس   
    •    اسپائڈر پلانٹ
    •   باربرٹن ڈیزی
    •   انگلش آئووی 
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    الرجی کا شکار ہونے والے افراد کی سالانہ تعداد 50 ملین سے زیادہ ہے۔ محققین کے مطابق فضائی آلودگی کا اس تعداد کو بڑھانے میں ایک اہم کردار ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    کاروں اور صنعتی سرگرمیوں سے تیار ہونے والے اجزاء پوری دنیا میں بڑوں اور بچوں میں دمہ، الرجک ناک کی سوزش اور الرجی کے دیگر امراض کا سبب بن سکتے ہیں۔ تاہم خوش قسمتی سے آپ کو اور آپ کے خاندان کو ان مسائل میں مبتلا ہونے سے روکنے کے کچھ قدرتی طریقے موجود ہیں۔

    آج ہم الرجی سے بچنے کے لئے ائیر فلٹرنگ پودوں کی ایک فہرست لائے ہیں جنہیں آپ اپنے گھر میں رکھ کر مستفید ہو سکتے ہیں۔

    پیس للی

    اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیںپیس للی، گہرے سبز پتوں اور سفید پھولوں کے ساتھ نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت ہیں، بلکہ یہ ہوا کو پاک کرنے کی خصوصیات کے لیے بھی مشہور ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پودا زہریلی اور الرجینک فضائی آلودگی کو کافی طور پر کم کر سکتا ہے۔

    ڈراکینا مارجیناٹااگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

       اسے “ڈریگن ٹری” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ پودا 6.5 فٹ (2 میٹر) تک بڑھ سکتا ہے اور بینزین نامی کیمیکل سے ہمارے بڑھتے ہوئے ایکسپوژر میں مدد کر سکتا ہے۔ یہ کیمیکل، جو بنیادی طور پر پلاسٹک، ریزن اور مصنوعی ریشوں کو بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جلد کی الرجی کا سبب بن سکتا ہے جس کے نتیجے میں خارش ہوتی ہے۔

    جلدی بیماریوں سے متعلق مشورے کیلئے ماہر ڈرماٹولوجست سے رابطے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

      چائینیز ایور گریناگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

      یہ ناسا کے تجویز کردہ چند پودوں میں سے ایک ہے جو ہماری ہوا کو صاف کر سکتا ہے۔ یہ ہوا سے بینزین اور فارملڈہائیڈ کو صاف کر سکتا ہے جس سے انسانی صحت کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے۔

       ربڑ کا پلانٹاگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

       اس کے سخت، پلاسٹک جیسے پتوں کی وجہ سے اسے یہ نام دیا گیا ہے۔ اسکا اصل نام ‘فیکس ایلاسٹیکا’ ہے۔ یہ ایک فارملڈ ہائیڈ پیوریفائر بھی ہے۔ اس کیمیکل کے ہوا میں شامل ہونے سے بچوں میں دمہ اور الرجی بڑھتا ہے۔

        جینیٹ کریگاگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

      اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو آپ اپنے گھر میں یہ پ ضرور لگانا چاہیں گے۔ یہ ٹولوین نامی کیمیکل کو ہوا سے صاف کر سکتا ہے۔ یہ کیمیکل دمہ، الرجک رائنائٹس اور ایٹوپک ڈرمیٹائٹس کا سبب بنتا ہے۔

    دمہ یا سانس سے متعلق شکایت کی صورت میں ہمارے ماہر ڈاکٹر سے مشورے کیلئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔

      بوسٹن فرن

    اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیںیہ پودا مرطوب جگہوں پر بہتر اگایا جا سکتا ہے۔ اس کو بہت کم دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ ناسا کے ایک سائنسدان کا دعویٰ ہے، “بوسٹن فرن ہوا سے پیدا ہونے والی آلودگیوں کو دور کرنے کے لیے سب سے مؤثر پودوں میں سے ایک ہے۔”

    اسنیک پلانٹاگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

    اسنیک پلانٹ (سانپ کا پودا) کو مدر ان لاءز ٹنگ یعنی “ساس کی زبان”  بھی کہا جاتا ہے، خشک جگہوں پر اگتا ہے۔ یہ ہوا میں پائے جانے والے 5 اہم زہریلے مادوں میں سے 4 کو دور کر سکتا ہے۔

       ایلو ویرااگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

     آپ ایلو ویرا کو کاسمیٹک فوائد کے لئے یا طبی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے سے واقف ہوں گے، لیکن اس پودے کے فوائد کی لمبی فہرست میں ایک اور چیز بھی شامل ہے۔ یہ بینزین اور فارملڈ ہائیڈ سے ہوا کو صاف کر سکتا ہے۔

       فلیمنگو للیاگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

       فلیمنگو للی کے دلکش رنگ کی وجہ سے یہ آپ کے گھر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا سکتا ہے۔ یہ امونیا نامی کیمیکل جو کھانسی، ناک اور گلے میں جلن کا سبب بن سکتا ہے سے ہوا کو پاک کرتا ہے۔  تاہم اس پودے کی وجہ سے بہت سے الرجی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں لہذا یہ یقینی بنائیں کہ یہ آپ کی صحت کے لئے محفوظ ہو۔

    ناک، کان اور گلے سے متعلق کسی قسم کی شکایت یا الرجی کے لئے ماہر ڈاکٹر سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

     ببیمبو پاماگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

        امریکہ کے سب ٹراپیکل اور ٹراپیکل علاقوں میں پایا جانے والا یہ پودا دنیا بھر میں گھریلو پودے کے طور پر مقبول ہوا۔ چونکہ یہ 19 فٹ (6 میٹر) تک بڑھ سکتا ہے، عام طور پر ڈیکوریشن پیس کا کام کرتا ہے۔ خوبصورتی کے علاوہ پام بیمبو، ہوا کو ٹرائی کلوروتھیلین نامی کیمیکل سے پاک کر سکتا ہے۔ یہ کیمیکل سر درد اور چکر آنے کا سبب بن سکتا ہے۔

    فکس    اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

    ناسا نے اس کو ہوا سے زہریلے مادے  صاف کرنے والے پودوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

        فلورسٹ کا کرسنتھیمماگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

       اس پودے میں کئی قسم کے رنگوں کے پھول ہو سکتے ہیں اور اگرچہ یہ پودا  ہزاروں سال پرانا ہے لیکن اب اس کی مقبولیت اس کی صحت کی خصوصیات کی وجہ سے ہے۔ یہ ہوا کو ٹرائی کلوروتھیلین، امونیا، فارملڈہائیڈ، بینزین اور دوسرے  کیمیکلز سے پاک کر سکتا ہے۔

       اسپائڈر پلانٹاگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

        اسپائیڈر پلانٹ کو گھر میں آسانی سے رکھے جانے والے پودوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ زیادہ تر حالات میں تازہ رہتا ہے، اور مسائل کا شکار کم ہی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پودا اندرونی فضائی آلودگی  اور الرجی کے امکانات کو کم کرنے میں موثر ہے۔

      باربرٹن ڈیزیاگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

       اگر آپ الرجی کا شکار ہیں اور آپ کو پھول پسند ہیں تو باربرٹن ڈیزی، جسے ‘گیربرا ڈیزی’  بھی کہا جاتا ہے، آپ کا بہترین دوست ہو سکتا ہے۔ یہ موسم گرما سے خزاں تک کھلتا ہے، اور اس کے پتے 3 خطرناک فضائی آلودگیوں کو صاف کر سکتے ہیں۔

      انگلش آئووی  اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں

    یہ پودا، آسانی سے کسی بھی سطح پر چڑھ سکتا ہے۔ اگر اس پودے کو گھر میں اگایا جائے تو یہ سانس کے حوالے سے الرجی میں مفید ہو سکتا ہے۔ یہ پودا گھر کے اندر کی ہوا میں پائے جانے والے زہریلے مادوں سے ہوا کو پاک کر سکتا ہے۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    If you are suffering from allergy then plant these plants at your home and see the magic urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      How to Get Rid of Hiccups? 6 Home Remedies for Quick Relief

      August 17, 2022

      پاکستان میں بہترین ہسپتال کیسے تلاش کریں؟

      August 17, 2022

      !دست اور لوز موشن کی علامات: وجوہات اور علاج کیسے ممکن

      August 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.