Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Diet & Nutrition»ایلو ویرا جوس سے بڑی بیماریوں کا آسان حل
    Diet & Nutrition

    ایلو ویرا جوس سے بڑی بیماریوں کا آسان حل

    Hareem UmairBy Hareem UmairJune 15, 2022Updated:September 1, 20235 Mins Read
    ایلو ویرا جوس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایلو ویرا جوس میں بہت سے فعال اجزاء ہوتے ہیں اور اسے مختلف حالات میں علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایلو ویرا کا جوس صاف جیل سے حاصل کیا جاتا ہے جو اس کے پتوں کے اندر موجود ہوتا ہے۔ صرف اس جیل کو اسکوپ کرکے اور اسے پانی میں ملا کر، آپ ایک گلاس تروتازہ ایلو ویرا جوس تیار کر سکتے ہیں جو کہ گرمیوں میں خاص طور پر صحت بخش ہوتا ہے۔

    Table of Content

    • ۔1 ایلوویرا کا جوس کن بیماریوں کے علاج کے لیے مفید
    • ۔2 ایلو ویرا سے صحت کے مختلف فوائد
    •   ۔1 ذیابیطس کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد
    • قبض کے لیے ایلو ویرا کے جوس کے فوائد
    • معدے کے مسائل کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد
    • جلد کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد
    • بالوں کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد
    • وزن میں کمی کے لیےایلو ویرا جوس کے فوائد
    • ایلو ویرا جوس کیسے استعمال کریں؟

    ۔1 ایلوویرا کا جوس کن بیماریوں کے علاج کے لیے مفید

    ایلو ویرا کی وہ مختلف مفید خصوصیات ہیں جن کی وجہ سے اسے  مندرجہ مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    ۔1 یہ جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے۔

    ۔2 یہ مختلف فنگس، بیکٹیریا اور وائرس کے خلاف کام کرتا ہے، ان کی نشوونما کو روکتا ہے (اینٹی سیپٹیک پراپرٹی)

    ۔3 اس میں شفا بخش خصوصیات ہوتی ہیں۔اس میں سوزش کم کرنے کی خاصیت ہوتی  ہے۔

    ۔4 یہ جلد کو مضر ثرات روشنیوں  کے نقصان سے بچاتا ہے۔

    ۔5 یہ مدافعتی نظام کو بڑھاتا ہے۔

    ۔6 یہ ٹیومر کی نشوونما کو روکتا ہے یہ کیموپریوینشن ایجنٹ کے طور پر کام کر سکتا ہے (کینسر کے علاج کے برے اثرات کو روکتا ہے۔

    ۔2 ایلو ویرا سے صحت کے مختلف فوائد

    آپ اسے مختلف صحت کے فوائد کے لیے پی سکتے ہیں۔

      ۔1 ذیابیطس کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد

    دنیا کے مختلف حصوں میں طویل عرصے سے ایلو ویرا کو ذیابیطس کے علاج کے لیے روایتی طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ایلو ویرا بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے کا اثر رکھتا ہے۔ کچھ مطالعات میں، ایلو ویرا جیل کو اکیلے استعمال کیا گیا تھا، جب کہ کچھ مطالعات میں اسے بعض دیگر اجزاء جیسے بھوسی (اسپغول) کے ساتھ ملایا گیا تھاکولیسٹرول کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد بھی موجود ہیں۔ بلڈ شوگر کو کم کرنے کے عمل کے ساتھ، ایلو ویرا جیل کولیسٹرول اور ٹرائگلیسرائیڈز کو بھی کم کرتا ہے۔

    قبض کے لیے ایلو ویرا کے جوس کے فوائد

    ایلو ویرا میں بائیو ایکٹیو اینتھراکوئنون گلائکوسائیڈز کی موجودگی اس کے جلاب کے عمل (پاخانہ کے گزرنے) کے لیے ذمہ دار ہوتی ہے۔ اسی لیے ایلو ویرا کا رس بطور جلاب استعمال کیا جاتا ہے۔

    معدے کے مسائل کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد

    ایلو ویرا کو معدے کے السر اور آنتوں کی سوزش کی بیماری کے علاج کے طور پر بھی تجویز کیا جاتا ہے۔ ایلو ویرا کے معدے کے لئے استعمال کے لیے ایک اہم ثبوت کے طور پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

    جلد کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد

    ایلو ویرا کا رس جلد کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ چونکہ پانی کی کمی ہماری جلد سے تیل کی پیداوار میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ جس کے نتیجے میں مہاسے پیدا ہوتے ہیں، ایلو ویرا جیل جلد کو نم اور ہائیڈریٹ رکھ کر ایسے مہاسوں کو روکتا ہے۔ لہٰذا، ایلو ویرا کا جوس پینے سے جلد کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے، جس سے ہماری جلد نرم ہوجاتی ہے۔

    بالوں کے لیے ایلو ویرا جوس کے فوائد

    بھیڑوں پر کی گئی ایک تحقیق میں ایلو ویرا کا جوس بھیڑوں کو پلایا گیا۔ بالوں کی واضح نشوونما ان علاقوں میں دیکھی گئی جو گنجے ہو رہے تھے۔ یہ قیاس کیا گیا کہ یہ سرگرمی ایلو ویرا کے پودے میں موجود انزائمز، میوکوپولیساکرائیڈز اور اینتھرانول

    کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ یہ اس بات کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ ایلو ویرا بالوں کی نشوونما میں زبردست اہمیت رکھتا ہے۔ بالوں کی نشوونما کے لیے ایلو ویرا کی تاثیر کو سمجھنے کے لیے انسانوں میں مزید مطالعات کی ضرورت ہے۔

    وزن میں کمی کے لیےایلو ویرا جوس کے فوائد

    ایلو ویرا کے رس کا لیبارٹری میں وزن کم کرنے والے ایجنٹ کے طور پر مطالعہ کیا گیا۔ ان ٹیسٹوں کا مقصد لبلبے کے انزائمز کے خلاف اس کی سرگرمی کا مطالعہ کرنا تھا جو ہماری آنت سے چربی کو جذب کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ایلو ویرا کے جوس کو دوسرے اجزاء جیسے لیموں، اورنج، مسک میلون وغیرہ کے ساتھ ملا کر مطالعہ کیا گیا۔

    مطالعہ کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ایلو ویرا کا رس لبلبے کے انزائم کے خلاف اپنی سرگرمی کی وجہ سے اور چربی، ٹرائگلیسرائڈز، کولیسٹرول وغیرہ کو کم کرنے کی وجہ سے وزن کم کرنے کے ایک طاقتور ایجنٹ کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔

    ایلو ویرا جوس کیسے استعمال کریں؟

    ایلو ویرا جوس کی شکل میں بازار میں استعمال کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔ آپ گھر پر تازہ ایلوویرا کا جوس بھی بنا سکتے ہیں۔ صرف پتوں کے اندر صاف جیل کو اسکوپ کریں اور اسے کچھ پانی کے ساتھ ملا دیں۔ آپ اپنی پسند کے مطابق لیموں، شہد، نمک یا کوئی اور ذائقہ دار ایجنٹ شامل کر سکتے ہیں۔ ہمیشہ استعمال کے طریقہ کار اور خوراک کے بارے میں نیوٹریشنسٹ سے اپنی مجموعی صحت کے مطابق مشورہ حاصل کریں۔

    aloe vera juice.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      مٹی کے برتن یا مٹکے سے پانی پینے سے صحت پر ہونے والے مثبت اثرات

      September 27, 2023

      نہار منہ کشمش کا پانی پینے کے آزمودہ فوائد

      September 27, 2023

      ہڈیوں کو کمزور اور بھربھرا کر دینے والی غذائیں

      September 22, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.