Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Eyesight Issues»آنکھ پھڑکنے کی پانچ بڑی وجوہات اور اس سے جڑے خطرات جانیۓ
    Eyesight Issues

    آنکھ پھڑکنے کی پانچ بڑی وجوہات اور اس سے جڑے خطرات جانیۓ

    Samra NasirBy Samra NasirMay 31, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آنکھ پھڑکنا آنکھ کے پٹھوں یا پلکوں کا جھپکنا یا حرکت ہے جسے آپ کنٹرول نہیں کر سکتے۔ آنکھ پھڑکنے کا دورانیہ عام طور پر صرف ایک یا دو منٹ کے لیے ہوتا ہے۔ طبی اصطلاح میں اسے بلیفروسپازم کہتے ہیں۔ یہ آپ کی آنکھ کی کی اوپری پلک میں زیادہ ہوتا ہے۔ پلکیں ہر چند سیکنڈ میں حرکت کرتی ہیں، یہ کوئی خطرناک بیماری نہیں ہے، لیکن اس کےزیادہ بدتر معاملات آپ کی روزمرہ کی زندگی میں پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس بلاگ میں ہم اس کی وجوہات اور اس سے منسلک خطرات اور علاج  سے متعلق اہم معلومات فراہم کریں گے۔

    آنکھ پھڑکنے

    Table of Content

    • آنکھ کا پھڑکنا
    • آنکھ پھڑکنے کی وجوہات
    • غذائیت کی کمی
    • تھکاوٹ
    • کمپیوٹر وژن سنڈروم
    • ذہنی تناؤ
    • خشک آنکھ
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    آنکھ کا پھڑکنا

    جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی آنکھ پھڑپھڑا رہی ہے، تو یہ عام طور پر آپ کی پلکوں کا پھڑکنا ہے۔ پلکوں کے ایک عضلے کے پٹھے، جو پلکوں کو کھولنے اور بند کرنے کا کام کرتے ہیں، غیر ارادی طور پر جھپکتے ہیں اور آپ کی اوپری یا نچلی پلک کے پھڑکنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ یہ  بے ضرراور انتہائی عام ہے اور عام طور پر بغیر علاج کے خود ہی حل ہو جاتا ہے۔

    انسٹی ٹیوٹ آف اوفتھلمولوجی اور بصری سائنس کے ماہرین کہتے ہیں۔ اگر آپ کی آنکھیں سرخ نظر آنے لگیں، آپ روشنی کے لیے حساس ہو جائیں، یا آپ کو چہرے کی کمزوری یا جھکاؤ محسوس ہو تو آپ کو ڈاکٹر سے ملنا چاہیے۔ ان علامات کی صورت میں ڈاکٹر سے اپائنٹمینٹ لینے کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا آن لائن اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے اس نمبر 03111222398 پر رابطہ کریں

    آنکھ پھڑکنے کی وجوہات

    آنکھ کے معمولی پھڑکنے کی عام وجوہات میں روزمرہ کی چیزوں جیسے تھکاوٹ، تناؤ یا کیفین ہے۔  یہ نان اسٹاپ پلک جھپکنے یا آنکھوں میں جلن سے شروع ہوتا ہے۔ جیسے جیسے یہ خراب ہوتا جاتا ہے، ہو سکتا ہے کہ آپ کی آنکھ روشنی کے لیے زیادہ حساس ہو جاۓ، بصارت دھندلی ہو جائے، اور چہرے پر خارش ہو جائے۔

    آنکھ کا پھڑکنا اتنا شدید ہو سکتا ہے کہ آپ کی پلکیں کئی گھنٹوں تک بند رہ سکتی ہیں۔ محققین کے خیال میں آپ کے جینز اور آپ کے آس پاس کی دنیا کی چیزیں اس کا سبب بنتی ہیں۔ آنکھ پھڑکنے کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے، بہت سی مختلف وجوہات کام کر سکتی ہیں۔ یہاں پانچ عام وجوہات اور ان کا علاج پیش کیا جارہا ہے۔

    غذائیت کی کمی

    ناقص غذائیت یا غذائی اجزاء کی ناکافی مقدار آنکھ پھڑکنے کا باعث بن سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، کہا جاتا ہے کہ میگنیشیم کی کمی میوکیمیا کا سبب بنتی ہے امراض چشم کے ماہرین کہتی ہیں۔ جسم میں جن اجزاء کی کمی آنکھ پھڑکنے کا سبب بن سکتی ہیں ان میں شامل ہیں جسم میں بہت زیادہ یا بہت کم کیلشیم ہونا، وٹامن بی ٹوویلو کی کمی، وٹامن ڈی کی کمی،  فاسفیٹ کی کمی۔ پہلےاپنی جسمانی صحت کے لحاظ سے ان اجزاء کے فوائد اور مضر اثرات جاننا بہت ضروری ہیں۔ اس سلسلے میں ماہر غذائیت سے مشاورت کے لیۓ یہاں سے رجوع فرمائیں۔

    اس کے علاج کے لیۓ پھلوں، سبزیوں، سارا اناج، گوشت اور پھلیوں کی متوازن غذا کھائیں جو تمام وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوں۔

    آنکھ پھڑکنے

    تھکاوٹ

    تھکاوٹ بھی آنکھ پھڑکنےکے عمل کو تیز کر سکتی ہے، اسی لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ طرز زندگی کے مختلف عوامل جیسے نیند کی کمی،  جسمانی سرگرمی کی کمی، ضرورت سے زیادہ ورزش کرنا، شراب یا منشیات کا استعمال، ادویات جیسے اینٹی ہسٹامائنز یا کھانسی کی ادویات اس کا سبب بن سکتے ہیں۔

    اس کا علاج یہ ہے کہ زیادہ اور پرسکون نیند لینے سے آنکھ پھڑکنے سے نجات مل سکتی ہے۔ اپنی صحت سے متعلقہ مسائل پر غور کرنا آپ کو آنے والے وقت میں تشویش ناک پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہےاگر آپ نیند کے مسائل کا شکار ہیں تو بلا تاخیر آن لائن ڈاکٹر سے رجوع کرنے کےلیۓ یہاں سے رابطہ کریں۔

    کمپیوٹر وژن سنڈروم

    کمپیوٹر ویژن سنڈروم سے مراد آنکھ کی تکلیف یا بینائی کے مسائل ہیں جو آپ ڈیجیٹل اسکرینوں جیسے کمپیوٹر، ٹیبلیٹ اور اسمارٹ فونز کو طویل عرصے تک دیکھنے کے بعد محسوس کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر کا طویل استعمال آنکھوں میں تناؤ کا باعث بن سکتا ہے، جو آنکھ پھڑکنے کےعمل کومتحرک کر سکتا ہے۔

    اس کے علاج کے سلسلے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ ایک وقت میں گھنٹوں اسکرینوں کو گھورتے ہوئے گزار رہے ہیں، تو یہ ضروری ہے کہ ہر بیس سے تیس منٹ میں وقفہ لیں اور فاصلے کو دیکھیں۔ کمپیوٹر ویژن سنڈروم  سے متعلق مزید آگاہی یا علاج کے لیۓ ماہر امرا‌ض چشم سے رابطے یہاں سے کریں۔

    ذہنی تناؤ

    ذہنی تناؤ کا شکار ہونا بھی آنکھ پھڑکنے کی وجہ بن سکتا ہے۔ آنکھ پھڑکنے کے واقعات تناؤ کے ادوار سے جڑے ہوتے ہیں اور مختلف ماحولیاتی عوامل جیسے کہ الکحل، ضرورت سے زیادہ کیفین کی وجہ سے خراب ہوتے ہیں۔ تناؤ کی بہت سی وجوہات ہیں، جیسے نئے کام کی شروعات، برطرفی،  بچہ پیدا کرنا، طلاق ، مالی مسائل اس کا علاج یہ ہے کہ تناؤ سے نمٹنے سے آنکھ پھڑکنے سے نجات مل سکتی ہے۔ کسی بھی قسم کے ذہنی مسائل کی صورت میں تاخیر نہ کرنا ہی بہتر ہوتا ہے۔ مستند اور اعلی تربیت یافتہ ماہرین سے مشاورت کے لیۓ یہاں سے رجوع کریں۔

    آنکھ پھڑکنے

    خشک آنکھ

    خشک آنکھ ایک ایسی بیماری ہے جہاں آپ کے آنسو آپ کی آنکھوں کے لیے ناکافی چکنائی فراہم کرتے ہیں۔ خشک آنکھ آنکھوں میں تناؤ اور جھپکنے میں اضافہ کا سبب بن سکتی ہے۔ اس سے آنکھ پھڑک سکتی ہے۔ اس کا علاج یہ ہے کہ آپ اپنی آنکھوں کو چکنا کرنے کے لیے مصنوعی آنسویا آئی ڈراپس استعمال کر سکتے ہیں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    eye problems reasons and treatment of eye twitching.urdu
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      آنکھ پر بننے والا دانہ اسٹائی کیا ہے اور اس کے علاج کے طریقے

      September 28, 2023

      آنکھوں کی سوجن کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کو ختم کرنے کے ٹوٹکے

      September 28, 2023

      Type-1 Diabetes in Pakistan: Economic Burden and Policy Solutions in Financial Management

      September 18, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.