Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Brain Issues»آنکھوں کو صحت مند رکھنے کے لیۓ 5 ضروری اقدامات
    Brain Issues

    آنکھوں کو صحت مند رکھنے کے لیۓ 5 ضروری اقدامات

    Dania IrfanBy Dania IrfanJanuary 24, 20225 Mins Read
    آنکھوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • اپنی صحت کا خیال رکھیں
    • اچھی خوراک کھائیں
    • تمباکو نوشی چھوڑدیں
    • دھوپ کے چشمے پہنیں
    • سیفٹی آئی ویئر استعمال کریں
    • کمپیوٹر سکرین سے آنکھوں کی حفاطت کریں
    • اپنی آنکھوں کی حفاظت کے لئے ان باتوں پہ عمل کریں
    Reading Time: 5 minutes

    اپنی آنکھوں کو معمولی نہ سمجھیں یہ خدا کی دی ہوئی بہت بڑی نعمت ہے اور اس نعمت کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے یہ معلوم ہونے کے علاوہ کہ آپ کتنی اچھی طرح دیکھ سکتے ہیں یہ ٹیسٹ آنکھوں کی صحت کی صورتحال کی ابتدائی علامات کا بھی پتہ لگانے میں مدد کر سکتے ہیں جو آپ کی آنکھوں پر اثر انداز ہو سکتی ہیں

    جیسے ذیابیطس ہائی کولیسٹرول اور ہائپر ٹینشن شامل ہیں آنکھوں کی اچھی طرح دیکھ بھال آپ کی اپنی صحت کی دیکھ بھال ہوتی ہے اور اس کے ٹیسٹ ہر سال ضرور ہونے چاہیئے بالکل اس طرح جس طرح معمول کے جسمانی ٹیسٹ اور علاج ہوتے ہیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھتے ہوئے ان ٹیسٹ کو ڈاکٹر کے مشورے سے ضرور کروائیں ابھی مرہم ڈاٹ پی کے پہ باسہولت لیبارٹری کا انتخاب ممکن بنائیںآنکھوں

    اپنی صحت کا خیال رکھیں

    آپ کی اپنی صحت کی حفاظت آپ کی آنکھوں کو صحت مند رکھنے کے لیے بہت اہم اقدام ہے صحت مند غذاؤں کا انتخاب کرنا اور اپنی اچھی دیکھ بھال کرنا ضروری ہے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ صحت مند عادات جیسے اچھی طرح کھانا اور اپنی چھوٹی یا بڑی بیماری کے لیۓ فکر مند ہونا آپ کے ان بیماریوں اور سنگین حالات کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں

    جو آنکھوں یا بینائی کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں جیسے ان بیماریوں میں ذیابیطس اور بلڈ پریشر شامل ہیں ان بیماریوں کے بارے میں مزید معلومات اور مشورے کے خواہشمند مرہم ڈاٹ پی کے پہ بااعتماد ڈاکٹرز سے رابطہ کریں یا پھر 03111222398 پہ کال کریںآنکھوں

    اچھی خوراک کھائیں

    آنکھوں کی اچھی صحت آپ کی پلیٹ میں موجود کھانے سے شروع ہوتی ہے اومیگا تھری فیٹی ایسڈ لیوٹین زنک اور وٹامن سی اور ای جیسے غذائی اجزاء بینائی کے مسائل جیسے میکولر ڈی جنریشن اور موتیا کی بیماری سے بچنے میں مدد کر سکتے ہیں ان سب کو حاصل کرنے کےلیے آپ کو اپنی پلیٹ میں یہ سب شامل کرنا ضروری ہےآنکھوں

    سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک کیل اور کالرڈ
    سالمن ٹونا اور دیگر تیل والی مچھلی اور اوئسٹر
    انڈے گری دار میوے پھلیاں اور دیگر گوشت کے بغیر پروٹین
    سنترے اور دیگر کھٹے پھل یا رس
    ایک متوازن غذا بھی آپ کے صحت مند وزن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہے اس سے آپ کے موٹاپے اور ٹائپ 2 ذیابیطس جیسی موذی بیماریوں کی وجہ کم بنتے ہیں جو بالغوں میں اندھے پن کی سب سے بڑی وجہ ہے

    تمباکو نوشی چھوڑدیں

    تمباکو نوشی آپ کی آنکھوں کو بہت نقصان پہنچا سکتی ہے یہ آپ کو موتیا اور آپ کی دیکھنے کی صلاحیت کو  کو نقصان پہنچانے اور میکولر کے خطرے کا زیادہ امکان بناتا ہے اس سے بہت سے دیگر طبی مسائل پیدا ہوجاتے ہیں اس کے علاوہ اگر آپ نے اس عادت کو دوبارہ شروع کرنے سے پہلے چھوڑنے کی کوشش کی ہے تو اس پر قائم رہیں کیونکہ جتنی زیادہ بار آپ تمباکو نوشی چھوڑنے کی کوشش کریں گےآنکھوں

    آپ کے اس مشن میں کامیاب ہونے کے امکان اتنا ہی زیادہ ہوں گے اس سلسلے میں آپ کو  ڈاکٹر سے مدد مانگنے کی ضرورت ہے آپ مرہم ڈاٹ پی کے پہ گھر بیٹھے اس فیصلے پہ قائم رہتے ہوئے کاؤنسلر سے رابطہ کرسکتے ہیں

    دھوپ کے چشمے پہنیں

    اچھے شیڈز کے دھوپ کے چشمے آپ کی آنکھوں کو سورج کی یو وی شعاعوں سے بچانے میں مدد کرسکتا ہے  بہت زیادہ یو وی کی شعاعیں آپ کو موتیا اور میکولر کے خطرے کے امکانات کو بڑھاتی ہیں ایک ایسے چشمے کا انتخاب کریں جو یو وی اے اور یو وی بی شعاعوں کے 99 فیصد سے 100 فیصد تک بلاک کرتا ہےآنکھوں

    ریپ اراؤنڈ لینز آپ کی آنکھوں کو سائیڈ سے بچانے میں مدد کرتے ہیں پولرائزڈ لینز آپ کے ڈرائیو نگ کے دوران چمک کو کم کرتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ اضافی تحفظ فراہم کریں بس اپنی آنکھوں کی حفاظت ہر صورت ممکن بنائیں

    سیفٹی آئی ویئر استعمال کریں

    اگر آپ ملازمت پیشہ ہیں یا گھر پر خطرناک یا ایسا مواد استعمال کرتے ہیں تو حفاظتی چشمے یا حفاظتی گاگلز پہنیں آئس ہاکی ریکٹ بال اور لیکروس جیسے کھیل بھی آنکھوں میں چوٹ کا باعث بن سکتے ہیں آنکھوں کی حفاظت کریں چہرے کے حفاظتی ماسک یا پولی کاربونیٹ لینز کے ساتھ اسپورٹس گاگلز کے ساتھ ہیلمٹ آپ کی آنکھوں کو بچا لے گاآنکھوں

    کمپیوٹر سکرین سے آنکھوں کی حفاطت کریں

    کمپیوٹر یا فون سکرین کو زیادہ دیر تک استعمال کرنے ان کے نقصان کی وجہ بن سکتی ہے
    دھندلا نظر آنا    ایک فاصلے پر توجہ مرکوز کرنے میں پریشانی
    خشک آنکھیں      سر درد     گردن پیٹھ اور کندھے میں دردآنکھوں

    اپنی آنکھوں کی حفاظت کے لئے ان باتوں پہ عمل کریں

    اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے چشمے یا لینز کمپیوٹر سکرین کو دیکھنے کے لئے اچھا ہے
    اگر آپ کی آنکھوں میں تناؤ ختم نہیں ہورہا تو اپنے ڈاکٹر سے اس کے بارے میں بات کریں
    سکرین کو حرکت دیں تاکہ آپ کی آنکھیں مانیٹر کے اوپر سے برابر ہوں اس سے آپ اسکرین پر تھوڑا نیچے دیکھ سکتے ہیںآنکھوں

    کھڑکیوں اور روشنیوں سے چمک سے بچنے کی کوشش کریں ضرورت پڑنے پر اینٹی گلیر سکرین استعمال کریں
    ایک آرام دہ کرسی کا انتخاب کریں اسے اس طرح رکھیں کہ آپ کے پاؤں فرش پر لگتے ہوں ہر 20 منٹ میں اپنی آنکھوں کو آرام دیں 20 سیکنڈ کے لئے 20 فٹ دور دیکھیں کم از کم ہر 2 گھنٹے بعد اٹھیں اور 15 منٹ کا وقفہ لیں
    اگر آپ کی آنکھوں میں تناؤ ختم نہیں ہورہا تو اپنے ڈاکٹر سے اس کے بارے میں بات کریں آپ ابھی مرہم ڈاٹ پی کے پہ آنکھوں کےڈاکٹر سے رابطہ ممکن بنائیں

    Related

    5 essential steps to keep eyes healthy
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

    May 22, 2022

    بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں

    May 21, 2022

    جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

    May 21, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.