Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Eyesight Issues»آنکھوں کی سرخی کا ان 5 گھریلو ٹوٹکوں سے علاج
    Eyesight Issues

    آنکھوں کی سرخی کا ان 5 گھریلو ٹوٹکوں سے علاج

    Erum YasirBy Erum YasirFebruary 20, 20226 Mins Read
    ‎‎آنکھوں کی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ٹی بیگز کا استعمال
    • ناریل کا تیل
    • ترکیب
    • کافی کا چورا
    • ترکیب
    • ٹھنڈا چمچ
    • ترکیب
    • کھانے کا سوڈا
    • ترکیب
    • کھیرا کا استعمال
    • ترکیب
    • انڈے کی سفیدی کا ماسک
    • ترکیب
    • ایلو ویرا
    • ترکیب
    • پیٹرولیئم جیلی
    • ترکیب
    • آلوکا استعمال
    • ترکیب
    • نمک کا پانی
    • ترکیب
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    آنکھوں کی سرخی کا گھریلو ٹوٹکوں سے علاج ممکن ہے اکثر لوگوں کو آنکھوں کے گرد سوجن کا مسئلہ ہوجاتا ہے اور وہ اس کیفیئت سے پریشان رہتے ہیں کیونکہ آنکھوں کی سوجن انھیں اپنی عمرسے کہیں زیادہ بڑا دکھاتی ہے

    آنکھوں کی سرخی اورسوجی ہوئی آنکھوں کی وجہ سے آپ تھکے ہوئے اور زیادہ عمر کے بھی لگتے ہیں آنکھوں کی سوجن کی سب سے عام وجہ تھکن اور بے آرامی ہوتی ہےاس کے علاوہ یہ ذہنی دباؤ اور پانی جمع ہوجانے کی وجہ سے بھی ہوجاتی ہے

    ان گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے آپ آنکھوں کے گردسوجن سے بہ آسانی نجات پا سکتے ہیں

    آنکھوں

    ٹی بیگز کا استعمال

    آنکھوں کی سوجن کم کرنے کے لئے ٹی بیگز کا استعمال عرصہ دراز سے کیا جارہا ہے چائے چاہے سبز ہو یا سفید اس میں موجود کیفین آنکھوں کے نیچے پانی بھرجانے کی وجہ سے ہونے والی سوجن کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے

    ترکیب

    ترکیب گرم پانی میں دونوں ٹی بیگز بھگو کر5 منٹ کے لئے رکھ دیں نیم گرم ٹی بیگز کو آنکھوں کے پپوٹوں پر رکھ لیں اوپر سے نرم کپڑا ڈھانپ لیں اور آدھا گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں دن میں دو سے تین مرتبہ یہ عمل دہرائیں جلد ہی آنکھوں کی سوجن کم ہونے لگے گی

    ناریل کا تیل

     ناریل کے تیل میں اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات موجود ہوتی ہیں جلد کی سوزش ختم کرنے کے ساتھ یہ جلد کو توانائی بھی بخشتا ہےناریل کے تیل کا باقاعدہ استعمال آنکھوں کی سوجن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے

    گھریلو ٹوٹکے استعمال کرنے کے باوجود آنکھوں کی تکلیف برقرار رہنے کی صورت میں ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یاپھر 03111222398 پر رابطہ کریں 

    ترکیب

    صاف انگلیوں پر ناریل کا تیل لگا کر آنکھوں کے گرد گولائی میں چند منٹ تک مساج کریں پھر ساری رات کے لئے لگا رہنے دیں دوزانہ رات کو سونے سے پہلے لگائیں

    آنکھوں

    کافی کا چورا

    کافی میں موجود کیفین کی اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات سوزش کو ختم کرکے آنکھوں کی سوجن کو کم کرتی ہیں کالی مرچ پاوڈرآنکھوں کے گرد دوران خون کو بڑھا کر سیلز کو توانائی بخشتا ہے ناریل کا تیل جلد کو نمی فراہم کرکے چمکدار بناتا ہے

    ترکیب

    کافی کالی مرچ اور ناریل کے تیل کو اچھی طرح ملا کراحتیاط کے ساتھ آنکھوں کے نیچے لگائیں تاکہ آنکھوں کے اندر نہ جا پائے اسے 12منٹ کے لئے لگا رہنے دیں
    روئی کو گیلا کرکے یا وائپس سے صاف کرلیں فوری آرام حاصل کرنے کے لئے ہفتے میں کئی مرتبہ استعمال کرسکتے ہیں

    ٹھنڈا چمچ

    اسٹیل کا ٹھنڈا چمچہ خون کی نالیوں کو آرام پہنچاتا ہے اورآنکھوں کے نیچے کی سوجن کو کم کرتا ہے

    ترکیب

    چمچوں کو آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھدیں چمچے کی گولائی والا حصہ15سے 20منٹ کے لئے آنکھوں کے نیچے رکھیں بہترین نتائج کے لئے دن میں دو مرتبہ یہ ٹھنڈی سکائی کریں

    آنکھوں

    کھانے کا سوڈا

    کھانے کا سوڈا دوران خون بڑھا کر سوجن کو کم کرتا ہے یہ قدرتی ایکس فولی ایٹر ہے جو آنکھوں کے نیچے قدرتی چمک پیدا کرے گا

    ترکیب

    گرم پانی میں سوڈا اچھی طرح مکس کرلیں اس پانی میں کاٹن پیڈزبھگو کر نچوڑ لیں اور آنکھوں پر 10 سے 15 منٹ کے لیے رکھ لیں پیڈز ہٹا کر ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں ہلکا سا موئسچرائزر لگا لیں دن میں ایک سے دو مرتبہ لگائیں

    آنکھوں کی سوجن درد اور انفیکشن کی صورت میں ماہر امراض چشم سے رابطہ کریں 

    کھیرا کا استعمال

    بھاری پپوٹوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے ٹھنڈا کھیرا بہترین ہےکھیرا سوزش کو ختم کرتا ہے جبکہ اس کی ٹھنڈک سوجن کم کرے گا یہ ٹوٹکا ناصرف آنکھوں کی سوجن کو کم کرے گا بلکہ گہرے حلقوں اور ان کے گرد جھریوں کو بھی ختم کرنے میں مدد دے گا

    ترکیب

    کھیرے کے سلائس کاٹ کر 15سے 20 منٹ کے لئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں فریج سے نکال کر ٹھنڈے سلائس ان کے پپوٹوں پر رکھیں دس سے 15 منٹ کے لیے رکھا رہنے دیں

    آنکھوں

    انڈے کی سفیدی کا ماسک

    انڈے کی سفیدی کو بھی ان سوجن کم کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہےانڈے کی سفیدی جلد کو ٹائٹ کرنے کی خصوصیات رکھتی ہےاس کے استعمال سے پپوٹوں کی سوجن اور آنکھوں کے گرد موجود جھریاں ختم ہوتی ہیں

    ترکیب

    انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹیں کہ جھاگ بن جائیں نرم برش یا کپڑے کی مدد سے یہ سفیدی آنکھوں کے نیچے لگائیں اور کچھ دیر کے لئے سوکھنے کے لئے چھوڑ دیں10 منٹ کے بعد نارمل پانی سے دھو لیں روزانہ دن میں ایک مرتبہ لگائیں چند ہی دنوں میں واضح فرق نظر آئے گا

    ایلو ویرا

    ایلویرا میں ضروری وٹامنز اور اینٹی اوکسی ڈنٹ موجود ہیں یہ ناصرف بھاری پپوٹوں کو صحیح کرے گا بلکہ جلد پر بڑھتی عمر کے اثرات کو بھی ختم کرنے میں مدد دے گا

    ترکیب

    ایلو ویرا کا تازہ جیل لیں کر آنکھوں  کے بھاری پپوٹوں پر احتیاط کے ساتھ لگائیں 8
    سے 10منٹ کے لئے لگا کر چھوڑدیں اور سوکھنے دیں پھرٹھنڈے پانی سے دھولیں دن میں مرتبہ لگائیں

    آنکھوں

    پیٹرولیئم جیلی

    پیٹرولیئم جیلی کٹی پھٹی جلد کو صحیح کرکے نمی فراہم کرتی ہےساتھ ہی یہ جلد کی سوزش اور سوجن کو بھی کم کرتی ہے

    ترکیب

    رات کو سونے سے پہلے پیٹرولیئم جیل سے ان کے نیچے اور ارد گرد چند منٹ کے لئے مساج کریں آنکھوں کے  پپوٹوں کی سوجن ختم ہوجانے تک روزانہ لگائیں

    آلوکا استعمال

    آلو ناصرف ان کے لئے اچھے ہیں بلکہ جوڑوں کی سوجن اور سوزش کو بھی ختم کرتے ہیں آلو آنکھوں کے نیچے ہونے والی سوزش کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں

    ترکیب

    ایک درمیانہ آلو چھیل کر کدوکش کرلیں اس چورے کوکپڑے میں باندھ کر آنکھوں پر رکھ لیں10 سے 15 منٹ تک رکھ کر ہٹا لیں

    آنکھوں

    نمک کا پانی

    نمک کا پانی سوزش کو کم کرتا ہےلیکن کھانوں میں نمک کی زیادہ مقدار آنکھوں کی سوجن کا باعث بنتا ہے لہٰذا زیادہ نمک والے کھانوں سے پرہیز کرنا چاہئیے

    ترکیب

    ایک پیالے میں نمک اور نیم گرم پانی ملا لیں نیم گرم نمکین پانی میں کاٹن بال بھگو آنکھون  کے پپوٹوں پر رکھیں تھوڑی دیر کے لئے رکھیں پھر ہٹا دیں اس کے لئے صاف روئی استعمال کریں تاکہ جراثیم سے محفوظ رہ سکیں یہ عمل 1 ہفتے تک روزانہ رات کو سونے سے پہلے کریں اس سے انکھوں کی سوجن میں واضح فر‍ق نظر آئیں گا

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    5 essential steps to keep eyes healthy
    Erum Yasir

      Related Posts

      5 Glutathione Benefits for Eyes: How to Keep Your Vision Sharp

      May 13, 2022

      12 Black Currant Benefits for Eyes, Hair, Skin, and More!

      May 13, 2022

      Kohl For Eyes Benefits- 10 Incredible Facts

      May 13, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.