Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»مارننگ اسٹریچنگ یا صبح جاگتے ہی انگڑائی لینے کے صحت پر اثرات
    Healthy Lifestyle

    مارننگ اسٹریچنگ یا صبح جاگتے ہی انگڑائی لینے کے صحت پر اثرات

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 18, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اگر آپ روزانہ کے معمولات میں اسٹریچنگ  کو شامل کرتے ہیں تو یہ آپ کو دن بھر توانائی بخشنے میں مدد کر سکتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ صبح تازہ دم ہونے کے لئے آپ کو کافی کی ضرورت نہیں پڑ سکتی۔ صبح کے وقت کی جانے والی اسٹریچنگ آپ کو اعتماد کے ساتھ دن بھر کے چیلنجوں کا سامنا کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔

    صبح سویرے جاگنے کے بعد اسٹریچنگ کرنے کے لئے دس منٹ بھی کافی ہو سکتے ہیں یا آپ جتنی دیر چاہئے اس پوزیشن میں کچھ دیر تک ٹھہرے رہیں یا پھر پورے عمل کو دوبارہ سے دہرا سکتے ہیں ۔ ایسا کرنے سے آپ کا جسم اور دماغ دونوں ہی دن کے آغاز میں خوشگوار فرق محسوس کریں گے۔

    اسٹریچنگ

    Table of Content

    • دن کی شروعات کیسی اسٹریچنگ سے کریں
    • بچے کا پوز
    • بلی اور گائے پوز
    • نیچے کی جانب منہ کرنے والا کتا پوز
    • ایک ٹانگ والا کتا پوز
    • پاور پوز
    • اسٹینڈنگ فارورڈ بینڈ
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    دن کی شروعات کیسی اسٹریچنگ سے کریں

    یہاں ہم آپ کے ساتھ اسٹریچنگ کے کچھ طریقے شیئر کر رہے ہیں جن کو اپنا کر آپ ایک خوشگوار اور تازہ دم صبح کا آغاز کر سکتے ہیں

    بچے کا پوز

    اس طریقہ سے کی جانے والی اسٹریچنگ آپ کے کولہوں، کمر ، رانوں اور ریڑھ کی ہڈی کو آہستہ سے پھیلانے کے لئے بہت اچھی ثابت ہو سکتی ہے خاص طور پر اس وقت جب آپ رات میں کسی غلط پوز میں سوئے ہوں تو یہ آپ کے اعضاء کو کھولنے میں یا جگہ پر لانے میں مدد گار ثابت ہوگی

    اپنے کولہوں کے بل اپنی ٹانگیں موڑ کر اس انداز سے بیٹھیں جس میں آپ کے پاؤں کی انگلیاں زمین سے لگی ہوئی ہوں اب آگے کی طرف چھوٹے بچے کے جیسے جھکیں اور لمبی سانس لیں کچھ اس انداز سے کہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی آگے کی جانب لمبائی میں جھکے۔ جیسے ہی آپ سانس چھوڑیں خود کو واپس اپنے پاؤں پر بٹھائیں ایسا آپ پانچ مرتبہ دہرا سکتے ہیں

    بلی اور گائے پوز

     اسٹریچنگ کے یہ دونوں پوز ایک ساتھ کئے جانے سےآپ کی ریڑھ کی ہڈی کے سیال کو گردش کرنے میں مدد ملے گی اس کے ساتھ ساتھ ریڑھ کی ہڈی کو چکنا کرنے، کم اور دھڑ کو پھیلنے اور پیٹ کے حصے میں موجود اعضاء کو مساج ملے گا

    بچے کے پوز میں آکر  پش اپ کریں ایسی پوزیشن میں کہ آپ کے پاؤں کا اوپری حصہ چپٹا ہو ،کندھے آپ کی کلائی کی سیدھ میں ہوں اور کولہے آپ کے گھٹنوں کے اوپر ہوں۔ سانس اندر کی طرف لیتے ہوئے اپنے پیٹ کو اوپر کی جانب کھینچیں اور کمر کو نیچے کی جانب جھکاتے ہوئے سر چھت کی جانب اٹھاتے ہوئے سانس باہر کی جانب چھوڑیں یہ تھوڑا بیلے ڈانس جیسا لگتا ہے

    نیچے کی جانب منہ کرنے والا کتا پوز

    یہ پوز صبح کی اسٹریچنگ کے طور پر اچھا ہے کیونکہ یہ ہلکا الٹا ہے یہ آپ کے اعصابی نظام کو دوبارہ ترتیب دیتا ہے دماغ کو پر سکون بناتا ہے اور جسم کو توانائی بخشتا ہے اس کے علاوہ یہ شیاٹیکا کے لئے مؤثر ہو سکتا ہے

    اپنے ہاتھوں اور پیروں کے بل چوپائے کی جیسے کھڑے ہوجائیں اور اپنے ہاتھوں کے زور پر بازوؤں کو سیدھا کرتے ہوئے کولہوں کو اوپر اٹھائیں یعنی اپنے پنجوں  کے بل آگے کی جانے جھکیں اور پھر واپس اپنی جگہ پر آئیں یہ کثرت کرتے ہوئے اپنی ریڑھ کی ہڈی پر زیادہ دباؤ نہ ڈالیں۔ ایسا کم از کم پانچ مرتبہ دہرائیں

     

    ہڈیوں کی کسی بھی تکلیف سے متعلق جاننے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم داٹ کام پر وزٹ کرین یا داکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

    ایک ٹانگ والا کتا پوز

    یہ پوز آپ کی سائیڈ باڈی اور آپ کے کولہوں کو کھولتا ہے اور اعتماد پیدا کرتے ہوئے دماغ کو پرسکون بناتا ہے

    ایک چوپائے کی پوزیشن میں آئیں دونوں پاؤں کھلے ہوئے اور دونوں ہاتھ کھلے ہوئے زمین پر ہوں آپ ایک گہری سانس لیتے ہوئے اپنی دائیں ٹانگ اوپر اٹھائیں  اور اسے اپنےبائیں کولہے کے  پٹ تک لیکر جائیں اور سانس باہر چھوڑتے ہوئے دائیں ٹانگ کو بائیں کولہے کے پٹ سے ٹکرائیں پھر اسے واپس زمین پر رکھیں اور دو سانس لیں اس عمل کو اب دوسری ٹانگ کے ساتھ دہرائیں

    اسٹریچنگ

    پاور پوز

    یہ اسٹریچنگ کا انداز آپ کے کولہوں میں اعتماد ، لچک اور توجہ کو بڑھا سکتا ہے اور پورے جسم کو توانائی بخشتا ہے

    ایک چوپائے کے پوز میں آجائیں اور اپنے دائیں گھٹنے کو ناک کی سیدھ میں آگے کی جانب موڑیں

    بائیں پاؤں کے پنچے پر زور دیتے ہوئے  سانس اندر لیں اور دائیں ٹانگ کے ساتھ 45 ڈگری کا زاویہ بناتے ہوئے آگے کی جانب جھکیں اور دونوں بازو اوپر کی جانب اٹھائیں اور سانس باہر چھوڑیں

    اسٹریچنگ

     

    اسٹینڈنگ فارورڈ بینڈ

    یہ پوز دماغ کو سکون دیتا ہے تناؤ ، تھکاوٹ اور اضطراب کو دور کرتا ہے گردوں، جگر اور ہاضمے کو متحرک کرتا ہے

    ماؤنٹین پوز میں آئیں یعنی سیدھا کھڑے ہوکر دونوں پاؤں کو آپس میں ملائیں اور سر کو پاؤں تک جھکائیں اور دونوں ہاتھوں سے پیروں کو چھوئیں پھر سانس باہر نکالتے ہوئے سر اوپر آٹھائیں  اور ہاتھوں کو اوپر کی جانب کھینچیں۔

    آپ نے نیچے کی جانب جھکتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ آپ کی کمر سر کے ساتھ سیدھ میں ڈھلان بناتے ہوئے جھکی ہو لیکن آپ کے کولہے نہ جھکنے پائیں ایسا کرنے کے لئے جھکتے ہوئے آپ کا پورا زور آپ کے پاؤں کی ایڑھیوں پر ہونا چاہئے۔ اس عمل کو پانچ پرتبہ دہرائیں

    ہر کسی کا صبح کا اپنی ہی ایک معمول ہوتا ہے کوئی اپنی صبح کا آغاز جائے ، کافی یا جوس سے کرتا ہے یا کوئی گرم گرم ناشتے سے لیکن اپنی صبح کا آغاز چھوٹی چھوٹی اسٹریچنگ مشقوں سے کر کے آپ اپنے دن کو صحت اور اعتماد سے بھر پور بنا سکتے ہیں

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    start your day with morning stretches urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023
      How long does it take for antidepressants to start working for depression?

      Antidepressants: How long do they take to start working?

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.