Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»بعض اوقات اسقاط حمل ماں اور بچے کے لیۓ کیوں ضروری 5 وجوہات جانیں
    Healthy Lifestyle

    بعض اوقات اسقاط حمل ماں اور بچے کے لیۓ کیوں ضروری 5 وجوہات جانیں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadNovember 21, 2021Updated:March 18, 20226 Mins Read
    اسقاط حمل کی وجوہات
    image credit The News Indian Express
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •   اسقاط حمل سے کیا مراد ہے؟
    • کن وجوہات کی بنا پر ڈاکٹر اسقاط حمل کا مشورہ دیتے ہیں؟
    • جنین کے ساتھ مسائل
    • حمل میں مسائل
    • اسقاط حمل کا فیصلہ
    • مرہم کی ایپ ڈاون لوڈ کرنے کےلیۓیہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

     آپ کے ڈاکٹر کی جانب سے جب آپ کو یہ خبر ملتی ہے کہ آپ کی صحت کی وجوہات کی بناء پر اسقاط حمل ضروری ہے تو  یہ خبر بلاشبہ بہت تکلیف دہ ہو سکتی ہے نہ صرف آپ کے لئے بلکہ آپ کے گھر والوں کے لئے بھی اور اس کے متعلق کسی حتمی فیصلے پر پہنچنا بھی ایک تکلیف دہ عمل ہو سکتا ہے۔

      اسقاط حمل سے کیا مراد ہے؟

    اسقاط حمل سے سے مراد حمل کا خاتمہ ہے ۔ اس میں بچہ دانی سے جینن اور نال کو نکالنے کے لئے دوایا سرجری کا سہارا لیا جاتا ہے۔ اسقاط حمل کے مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ جینن کا صحت مند نہ ہونا  جس کی بنا پر پیدائش کے بعد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے یا حمل جاری رکھنے سے ماں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہونا یا پھر ماں اور بچے دونوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہونا وغیرہ۔

     اسقاط حمل کی وجوہات
    image credit
    The New Indian Express

    کن وجوہات کی بنا پر ڈاکٹر اسقاط حمل کا مشورہ دیتے ہیں؟

    ڈاکٹر حمل کے دوسرے یا تیسرے ہفتے سے ہی الٹراساؤنڈ کے ذریعے حمل کا مشاہدہ شروع کر دیتے ہیں اور 24 ویں ہفتے تک اگر کسی بھی قسم کی پیچیدگی نظر آئے تو وہ اسقاط حمل کا مشورہ دیتے ہیں اگرچہ  ایسا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن اس کی بھی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جیسے کہ جنین کا صحت مند نہ ہونا یا حمل کے ساتھ منسلک مسائل۔

    جنین کے ساتھ مسائل

    ڈاکٹر حمل کی دوسری سہ ماہی میں چند ٹیسٹ کرواتے ہیں جن میں خون کا ٹیسٹ اور امونیٹک فلوئڈ کی جانچ شامل ہے یہ تیسٹ  بعض اوقات ایسی حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہیں جو بچے کے معیار زندگی پر منفی اثر ڈال سکتی ہے یا یا پیدائش سے پہلے یا بعد مین جنین کی موت کا سبب بن سکتی ہے ایسے میں ڈاکٹر والدین کو اسقاط حمل کی تجویز دیتے ہیں۔

    نیورل ٹیوب میں خرابی: جنین کی نشونما کے شروع میںنیورل ٹیوب(جو بعدمیں دماغ اور ریڑھ کی ہڈیبن جاتی ہے)کی نشکیل کی خرابی کے نتیجے میں دماغ، اور کھوپڑی کی نشونما میں ناکامی ہو سکتی ہے ایسی حالت کو اننسیفلی کہتے ہیں۔اس کی وجہ سے بچے زندہ تو رہیں گے لیکن دماغی طور پر کمزور اور سانس کی تکالیف کا شکار ہو سکتے ہیں۔
    کروموسومل خرابیاں:کروموسومل خرابیاں اصل میں جنیاتی تبدیلیاں ہیں جو زیادہ تر اسقاط حمل یا مردہ بچوں کی پیدائش کی وجہ بنتے ہیں، اور یہ ہر حمل  کو متاثر نہیں کرتے سوائے اس وقت جب ماں یا باپ میں سے کسی کو جنیاتی عارضہ نہ ہو۔
    اسقاط حمل کی وجوہات
    verywell family

     کروموسومل خرابیوں سے متعلق کائی بھی معلومات آپ حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ

     پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے براہراست رابطہ قائم کرنے کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398marham.pk

    دماغ میں پانی: دماغ میں پانی اس وقت ہوتا ہے جب دماغی ریڑھ کی ہڈی کا سیال دماغ میں وینٹریکلز کے درمیان صحیح طریقے سے نہیں بہہ سکتا  جس کے نتیجے میں بچے کے دماغ میں زیادہ سیال بھر جاتا ہے جو زندگی کے لئے تو خطرہ نہیں ہے لیکن نارمل زندگی کی ضمانت بھی نہیں ہے
     اسقاط حمل کی وجوہات
    image credit
    Assagnment point
    میکیل گروبر سنڈروم: یہ سنڈروم ایک جنیاتی عارضہ ہے جو اس وقت ہوتا ہے جب یہ مسئلہ ماں اور باپ دونوں میں موجود ہواس کے نتیجے میں بہت سی پیدائشی بیماریاں ہو سکتی ہیں جیسے کہ زیادہ انگلیاں، خراب گردے ، پھیپڑے یا جگر وغیرہ
    پوٹر سنڈروم :یہ اصطلاح حمل کے دوران مناسب سیال( جو بچہ دانی کے اندر ہوتا ہے)کی کمی کا اشارہ دیتی ہےاس میں بچہ دانی میں موجود پانی وقت سے پہلے ہی ختم ہونے لگتا ہے یا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے  پیدائش سے قبل یا پیدائش کے وقت ہی بچے کی موت واقع ہو سکتی ہے ۔ ان  پیچیدگیوں  میں سے کسی بھی پیچیدگی کو دیکھتے ہوئے آپ کا ڈاکٹر آپ کو اسقاط حمل کا مشورہ دی سکتا ہے

    حمل میں مسائل

    بعض اوقات حمل کے دوران غیر متوقع مسائل جنین یا ماں کی زندگی کے لئے خطرہ بن جاتے ہیں اگرچہ ان حالات کی وجہ سے حمل ضائع نہیں ہوتا لیکن اس حمل کو جاری رکھنا خطرہ کا باعث ہو سکتا ہےاور اس  مسئلے کا بہترین حل اسقاط حمل  ہی ہوتا ہے۔

    امنیٹک بینڈ سنڈروم: جب امنیٹک تھیلی کے پٹے تھیلی سے الگ ہو جاتے ہیں تو وہ بچہ دانی میں موجود بچے کے جسم کے کسی بھی حصے کے گرد لپٹ سکتے ہیں جس کی وجہ سے کئی پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں جیسے انگلیوں کا کٹنا،مڑے پاؤں، ، کٹے ہاونٹ وغیرہ اور بعض اوقات یہ پٹا بچے کے سر یا نال کے گرد بھی لپٹ سکتا ہے جس کی وجہ سے  بچے کی جان بھی جا سکتی ہے۔
    اسقاط حمل کی وجوہات
    image credit
    UC Davis health
    زچگی کی صحت کے حالات:بعض اوقات دوران حمل کی جانے والی جانچ سے حاملہ کی صحت سے متعلق تشویشناک انکشافات  سامنے آتے ہیں جیسے دل کے امرض، خطرناک کینسر یا ایچ۔آئی،وی ایڈز وغیرہ جا حمل کے لئے خطرناک یا مہلک ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں ڈاکٹر آپ کو اسقاط حمل کا مشورہ دے سکتا ہے
     اسقاط حمل کی وجوہات
    image credit
    IVI Fertility
    جھلیوں کا قبل از وقت پھٹ جانا:جھلیوں کا قبل از وقت پھٹ جانا ایک ایسی حالت ہے جس میں وقت سے پہلے ہی پانی کا تھیلا پھٹ جاتا ہے اور سیل کی کمی کے باعث بچے کے اعضاء کی نشونما معمول کے مطابق نہیں ہو پاتی۔ اس کے علاوہ حاملہ میں انفیکشن ہونے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔ایسی صورت میں اسقاط حمل ہی ایک بہتر حل ہو سکتا ہے۔
    انتخابی کمی: ایک سے زیادہ جینن ہونے کی صورت میں ، اگر ماں یا بچوں کی صحت کو خطرہ لاحق ہو تو ڈاکٹر آپ کو ایک بچہ ضائع کرنے کا مشورہ دی سکتا ہے اس طرح وہ ماں اور دوسرے بچے کی جان کی حفاظت کر سکتا ہے ایسا زیادہ تر آئی۔وی۔ایف کے ذریعے کی جانے والی فرٹیلائیزیشنز میں ہوتا ہے ۔

    اسقاط حمل کا فیصلہ

    جب آپ ان وجوہات کو سمجھ لیں گے جن کی بنا پر آپ کے ڈاکٹر نے آپ کو  اسقاط حمل کا مشورہ دیا ہے تو امید ہے کہ آپ جلد ہی صحیح فیصلہ پر پہنچیں گے اگرچہ یہ فیصلہ تکلیف دہ ہو سکتا ہے لیکن اپ کی آئندہ آنے والی زندگی کے لئے بہت سی خوشیوں کی نوید بھی ہوسکتا ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاون لوڈ کرنے کےلیۓیہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    conditions when doctors recommend to abort the child urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

      May 22, 2022

      جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

      May 22, 2022

      اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

      May 22, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.