Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Brain Issues»کیا آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے،غصہ کرنے کی بجائے ان علامات پر غور کریں
    Brain Issues

    کیا آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے،غصہ کرنے کی بجائے ان علامات پر غور کریں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarMarch 2, 20225 Mins Read
    بچہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • آٹینشن ڈیفشٹ ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر کیا ہے ؟
    • توجہ کی کمی کی علامات
    • توجہ کا خسارہ ہایپر ایکٹیویٹی کے اسباب
    • تشخیص
    • آپ کا بچہ اس کا شکار ہے؟
    Reading Time: 4 minutes

    آپ کا اگر ایک بچہ پڑھائی میں کمزور ہے تو دوسرا بچہ پڑھائی میں لائق بھی ہوسکتا ہے۔ ہر بچہ دوسرے بچے سے مختلیف ہوتا ہے۔ آپ کو اس بات میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔  اگر آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کا بچہ  کسی چیز پر  توجہ نہیں کر پارہا تو اس بات پر غور کریں کہ ایسا کیوں ہے؟

    بچے اپنی چھوٹی عمر میں دوسروں کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنا شروع ہوجاتے ہیں۔ جیسے دوسرے کرتے ہیں وہ بھی ویسا ہی کرتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے کسی چیز پر توجہ نہیں دے پارہے تو ایسا کیوں ہوتا ہے ہم اس بلاگ میں یہ جانتے ہیں؛

    آٹینشن ڈیفشٹ ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر کیا ہے ؟

    268925457

    یہ ایک گروپ ہے۔ جیسے انگلش میں اے ڈی ایچ ڈے یا توجہ کا خسارہ کہتے ہیں۔ اسے عام طور ہر آٹینشن ڈیفیشٹ ڈس آرڈر کہتے ہیں۔ یہ بچوں اور بڑوں میں عام ہے۔ جو لوگ اس کا شکار ہوتے ہیں ان کو سکول اور گھر میں توجہ دینے میں مشکل ہوتی ہے۔

    یہاں تک کہ یہ گروپ جب توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کرتا ہے  تو انہیں توجہ دینا مشکل لگتا ہے۔ یہ سب چیزیں  ،سکول کی لایف میں مشکلات کا شکار کر سکتی ہیں ۔ بالغوں کے بارے میں جیسا کہ ہم سنتے ہیں اور یہ کہ یہ بچوں کو کیسے متاثر کرسکتا ہے۔

    ہایپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر  لڑکوں میں زیادہ ہوسکتا ہے۔ لڑکیوں میں زیادہ تر توجہ کا نہ ہونا زیادہ عام ہے۔ بعض لوگوں میں توجہ کا نہ ہونا کسی اور وجہ سے بھی ہوسکتا ہے جیسے اضطراب، ڈپریشن اور بائی پولر ڈس آرڈر وغیرہ۔

    توجہ کی کمی کی علامات

    بچہ

    جو لوگ اس میں مبتلا ہوتے ہیں ان کو ہدایات پر عمل کرنے، تفصیلات کو یاد رکھنے اور اپنے رویے پر کنٹرول کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ یہ حالت گھر، کام،، سکول اور دوسرے لوگوں کے ساتھ ملنا مشکل بنا سکتا ہے۔ وہ شخص جو اے ڈی ایچ ڈے میں مبتلا ہے اس میں یہ علامات ہوسکتی ہیں؛

    ہدایات پر عمل کرنے میں مشکل-

    اسکول، کام اور گھر میں مختلیف سرگرمیوں پر توجہ دینے میں دشواری-

    ایسے محسوس ہوتا ہے جیسا بچہ سنتا نہیں ہے-

     گھر ،سکول کی سرگرمیوں کی چیزوں کو کھو دینا-

    تفصیلات پر توجہ نہ دینا-

    غیر منظم لگنا-

    ان سرگرمیوں میں مشکل ہونا جن میں منصوبہ بندی کی ضرورت ہو-

    چیزوں کا بھول جانا-

    آسانی سے مشغول ہوجانا-

    وہ شخص جو جذباتی ہے اس میں یہ علامات ہو سکتی ہیں جیسے چڑچڑاپن،غیر مناسب طریقے سے دوڑنا یا چڑھنا، کھیلتے وقت شور کرنا،ایک جگہ پر نہ بیٹھے رہنا، دوسروں کو تنگ کرنا، بہت زیادہ باتیں کرنا، پمشہ چلتے پھرتے رہنا اپنی  باری کا انتظار کرنے میں دشواری پیش آنا۔

    توجہ کا خسارہ ہایپر ایکٹیویٹی کے اسباب

    وہ لوگ جو جن میں توجہ کی کمی ہوتی ہے ان کے دماغ میں وہ کیمکلز نہیں بنتے جو خیالات کو منظم کرنے کے لئے اہم ہیں۔ ان کیمیکلز کی کافی مقدار کے بغیر دماغ کے تنظیمی مراکز اچھے طریقے سے کام نہیں کرتے۔ یہ بات تحیقیق سے پتہ چلتی ہے کہ کسی شخص میں کیمکلز کی کمی جینز کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔

    حالیہ تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہے کہ حمل  کے دوران سگریٹ نوشی کرنا بھی اے ڈی ایچ ڈے کا سبب بن سکتا ہے۔

    تشخیص

    366110634

    ایک ڈاکٹر ہی آپ کے بچہ میں اے ڈی ایچ ڈے کے بارے میں تشخیص کرسکتا ہے۔ وہ آپ کے بچہ کے رویے کے بارے میں دوسرے لوگوں سے بھی رائے لے سکتا ہے۔ ڈاکٹر آپ کے استاتذہ سے بھی معلومات لے سکتا ہے اس کی وجہ سے  آپ کے بچے کا دوسرے بچے سے موازنہ کرنے میں مدد حاصل ہوگی۔ اگر آپ کا بچہ اس کا شکار ہے تو یہ سوالات پوچھے جا سکتے ہیں؛

    کیا آپ کے بچہ کو توجہ دینے میں پریشانی ہوتی ہے ؟ کیا ایسا بچپن سے ہی ہے؟ کیا آپ کو غصہ برقرار رکھنے اور اچھے موڈ میں آنے سے مشکل آتی ہے؟ کیا آپ کو منظم رہنے میں پریشانی ہے ؟ کیا یہ مسائل آپ کے ساتھ سکول ،کالج یا گھر میں ہوتے ہیں؟

    کیا خاندان کے دوسرے لوگوں کو بھی یہ مسائل درپیش ہیں؟ آپ کا ڈاکٹر ان سوالات کے جواب جان کر ہی آپ کی اچھی راہنمائی کرسکتا ہے۔

    آپ کا بچہ اس کا شکار ہے؟

    اگر آپ کا بچہ بھی پڑھائی پر توجہ نہیں دے پا رہا تو آپ کو ان تمام چیزوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ  ایسا کیوں ہے ۔ آپ کو اس صورت میں  ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت ہے۔ توجہ کا حصول عمر کے ساتھ ٹھیک ہوجاتا ہے لیکن آپ کو ایک بار ڈاکٹر سے لازمی ملنا چاہیے ۔

    آپ مرہم ڈاٹ پی کے کی سائٹ سےگھر بیٹھے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کریں۔ یہ حالت نوعمری کی حالت میں رک جاتی ہیں۔ لیکن جو بچے جذباتی ہوتے ہیں  وہ اس سے قاصر رہتے ہیں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی  ویب سایٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

     

    Related

    attention deficit hyper activity
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    قبض کا علاج کھانے کے بجاۓ نفسیاتی طریقے سے کرنےکا طریقہ دریافت

    May 11, 2022

    آٹزم کی علامات وجوہات اور علاج

    May 10, 2022

    صحت مندماں صحت مند بچے کی پیدائش کی ضامن ،کچھ اہم نکات جن کا جاننا ضروری ہے

    May 9, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.