Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننے والی ایک بہادر عورت کی کہانی
    Healthy Lifestyle

    ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننے والی ایک بہادر عورت کی کہانی

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 2, 20226 Mins Read
    ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننیوالی ایک بہادر عورت کی کہانی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عام طور پر پہلی سہہ ماہی کے دوران یعنی گیارہویں سے چودہویں ہفتے کے درمیان حمل ضائع ہونے کا پتہ چلتا ہے۔ آٹھ ہفتوں کے اسکین میں دل کی دھڑکن کا پتہ چلنے کے بعد، اسقاط حمل کا امکان صرف 2 فیصد اور 10 ہفتوں کے بعد1 فیصد سے بھی کم رہ جاتا ہے۔ اگرچہ 12ویں ہفتے کے اسکین کے بعد اس کا پتہ لگ سکتا ہے مگر اس مرحلے میں حمل ضائع ہونے کا امکان بہت ہی کم ہوتا ہے۔ چونکہ حمل ضائع ہونے کی علامات واضح نہیں ہوتی، اس لئے اسقاط حمل ماں کے لئے صدمے کا سبب بن سکتا ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    آج ہم ایک ایسی ہی بہادر خاتون کی کہانی لائے ہیں جو حمل ضائع ہو جانے کے خوف سے گزری اور اب اپنے حمل کی کہانی بتانا چاہتی ہیں جسے اسقاط حمل قرار دیا گیا تھا، لیکن اب وہ 9 ماہ کی ایک قابل فخر ماں ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ انکی کہانی سے آپ کو بھی حوصلہ اور آگاہی ملے۔

    Table of Content

    • بچے کی آمد کی خوشی
    • چوتھا ہفتہ- بیٹا ایچ سی جی
    • پانچواں ہفتہ، سونوگرافی
    • ویجائنل اسکین اور ٹیوبل پریگنینسی
    • ریڈیالوجسٹ سے سونوگرام
    • نیا الٹراساونڈ ، نئی رائے
    • ایچ سی جی انجیکشن
    •   دھڑکن کی واپسی
    • یقین محکم رکھیں
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    بچے کی آمد کی خوشی

    ہر شادی شدہ جوڑے کی طرح میں اور میرا ساتھی بھی بچے کے خواہش مند تھے اور جب ہمیں یہ محسوس ہوا کہ ہمارے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے تو ہماری خوشی کی انتہاء نہ رہی۔ مگر میں طبی لحاظ سے مزید تصدیق کی خواہش مند تھی۔

    چوتھا ہفتہ- بیٹا ایچ سی جی

    ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننیوالی ایک بہادر عورت کی کہانیچونکہ میں خود بھی ایک ڈاکٹر ہوں اس لئے اور کچھ متجسس ہونے کی وجہ سے بھی میں نے گھریلو حمل کے ٹیسٹ سے زیادہ ایکوریٹ ٹیسٹ کروانا پسند کیا۔ لہذا اپنے حمل کے چوتھے ہفتے کے دوران، میں نے بیٹا ایچ سی جی ٹیسٹ کروایا۔

    بیٹا ایچ سی جی ٹیسٹ خون میں انسانی کوریونک گوناڈو ٹروپن (ایچ سی جی) کی مقدار کا اندازہ لگاتا ہے۔ یہ ہارمون حمل کے دس دن بعد تیار ہوتا ہے اور دوسرے ٹیسٹوں سے زیادہ صحیح حمل کا پتہ چلا سکتا ہے۔اس ٹیسٹ کے مطابق پیمائش 186 تھی۔ یعنی مصدقہ پریگنینسی۔

    پانچواں ہفتہ، سونوگرافی

    ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننیوالی ایک بہادر عورت کی کہانیانٹرا یوٹرین انسیمینیشن (آئی یو آئی) ایک فرٹیلیٹی ٹریٹمنٹ یعنی ذرخیزی کا علاج ہے جس میں اسپرم کو براہ راست عورت کے یوٹرس میں رکھا جاتا ہے۔ جبکہ قدرتی حمل میں اسپرم کو ویجائنا سے سرویکس کے ذریعے پہلے یوٹرس اور پھر فیلوپین ٹیوب تک جانا پڑتا ہے۔ ہم نے بھی حمل کے لئے آئی یو آئی، کا طریقہ اپنایا تھا۔ اس لئے مجھے اپنی تاریخوں  کے بارے میں کافی یقین تھا۔ اس لئے مقررہ وقت پر میں نے اپنی گائناکالوجسٹ کو کال کی اور 5ویں ہفتے کے لئے ملاقات طے ہوا۔

    اگر آپ  حمل کے مختلف طریقوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا حمل کے دوران کوئی پیچیدگی ہے تو ماہر گائناکولوجسٹ سے رابطے کیلئے یہاں کلک کریں۔

    ہم مقررہ وقت پر چیک اپ کے لیے گئے۔ ڈاکٹر نے ویجائنا کی سونوگرافی (الٹراساونڈ) کیا مگر اسے الٹراساونڈ کے دوران ‘گیسٹیشنل سیک’ یعنی حمل کی تھیلی نہیں ملی۔ لہذا ڈاکٹر نے ہمیں دوبارہ ایچ سی جی کرنے کو کہا۔ پس چاروناچار ہم نے ایچ سی جی ایک مرتبہ پھر کیا اور اس بار رزلٹ پہلے سے بھی بہتر یعنی 1500 آیا۔ جو کہ ایک صحتمند حمل کی علامت ہے۔

    اگر حمل کے شروع کے دنوں میں یہ 48 دنوں میں دوگنا ہو جائے تو یہ حمل صحت مند ہوتا ہے۔ یہ خبر ہمارے لئے اطمینان بخش تھی، یوں اس بار ہم جب گھر لوٹے تو ہم خوش اور مطمئن تھے۔

    ویجائنل اسکین اور ٹیوبل پریگنینسی

    ہم ایک بار پھر طے شدہ وقت پر یعنی ٹھیک تین دن بعد گائناکالوجسٹ کے پاس چیک اپ کے لئے گئے۔ ڈاکٹر نے ویجائنل اسکین کیا اور ایک بار پھر اسے گیسٹیشنل سیک دیکھنے میں ناکامی ہوئی۔ اس بار ڈاکٹر نے ٹیوبل پریگنینسی کا شبہ ظاہر کیا۔ جس میں فرٹیلائزڈ انڈا یوٹرس سے باہر پیٹ کے کسی حصے میں پرورش پاتا ہے اور یہ حالت جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔ لہذا ڈاکٹر نے ہمیں سرجری کا مشورہ دیا۔

    ریڈیالوجسٹ سے سونوگرامڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننیوالی ایک بہادر عورت کی کہانی

    میں اور میرے شوہر ڈاکٹر کی رائے سے متفق نہیں تھے، اس لئے ہم نے ریڈیالوجسٹ سے سونوگرام کرانے کا فیصلہ کیا۔ ہم اگلے ہی دن ریڈیالوجسٹ کے پاس گئے۔ اس نے اسکین کیا تو اسے نہ صرف گیسٹیشنل سیک نظر آ گئی بلکہ اس نے ٹیوبوں میں امپلانٹیشن نہ ہونے کی بھی تصدیق کی۔ یہ خوشبری سن کر تو جیسے ہمارے سروں سے کوئی بھاری بوجھ سرک گیا ہو۔

    اگر آپ حمل کے ٹیسٹ یا کسی بھی بیماری کے ٹیسٹوں  کیلئے مستند ریڈیالوجسٹ کی خدمات درکار ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

    نیا الٹراساونڈ ، نئی رائے

    ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننیوالی ایک بہادر عورت کی کہانیمثل مشہور ہے کہ خوشی زیادہ دیر تک نہیں رہتی۔ ہمارے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی ہوا۔ اس بار حمل کی پروگریس اور بچے کی دل کی دھڑکن چیک کرنے کیلئے دس دنوں بعد، یو ایس جی یعنی الٹراساونڈ کروانا تھا۔ ہم اس دن کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اور اپنے ہونیوالے بچے کی دل کی دھڑکن سننے کیلئے پرجوش تھے۔

    مگر ریڈیالوجسٹ نے یہ کہہ کر کہ بچے کا دل نہیں دھڑک رہا ہماری خوشی ملیامیٹ کر دی۔ دکھ کی شدت سے ہم اپنے آنسوؤں کو نہ روک سکے۔ مگر ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم ہمت نہیں ہاریں گے۔

    ایچ سی جی انجیکشن

    ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننیوالی ایک بہادر عورت کی کہانیریڈیالوجسٹ سے مایوس ہو کر ہم دوسری رائے لینے کے لئے ایک اور ڈاکٹر کے پاس گئے۔ اس نے ایچ سی جی بلڈ ٹیسٹ دوبارہ کروایا، کیونکہ اگر ایچ سی جی نہ بڑھا تو ہمیں اسقاط حمل کروانا ہوگا۔ تاہم خوش قسمتی سے اس بار رپورٹ میں بہتری آئی تھی۔ اسکے بعد ڈاکٹر نے مجھے دو ہفتوں کے لئے ہفتہ وار ایچ سی جی انجیکشن تجویز کئے۔

      دھڑکن کی واپسی

    ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننیوالی ایک بہادر عورت کی کہانییہ ہماری زندگی کے طویل ترین 15 دن تھے۔ میں نے پرامید ہونے کی کوشش کی، لیکن کبھی کبھی، میں یہ سوچ کر رو پڑتی تھی کہ شاید میں ایک مردہ بچے کے ساتھ جی رہی ہوں۔ طویل انتظار کے بعد بلآخر وہ دن آ گیا۔ ہم حمل کے 8ویں ہفتے کے دوران الٹراساونڈ کیلئے گئے تھے، جس نے ہمیں بہت کم امید دلائی تھی۔ لیکن اللہ کو ہماری خوشی منظور تھی، اس بار جب اسکین کے دوران ریڈیالوجسٹ نے جیسے ہی پروب کو میرے پیٹ پر رکھا تو بچے کی دھڑکن موجود تھی۔ اور یہ ایک صحت مند حمل تھا۔

    یقین محکم رکھیں

    ڈاکٹر کے مطابق میرا حمل ضائع ہو چکا تھا مگر اسکے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ماں بننیوالی ایک بہادر عورت کی کہانیآج ہمارا چھوٹا سا معجزہ 9 ماہ کا ہو چکا ہے۔ اسلئے میں تو آپکو بی یہ مشورہ دونگی کہ  امید کو کبھی نہ ٹوٹنے دیں۔ اگر اس قدر تکلیف دہ صورتحال ہم نے دیکھی ہے تو آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ڈاکٹر بھی غلطی کر سکتے ہیں۔ اسلئے اسقاط حمل سے پہلے ہمیشہ دوسری رائے حاصل کریں۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    The story of a brave mother who was told about her missed abortion urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023
      How long does it take for antidepressants to start working for depression?

      Antidepressants: How long do they take to start working?

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.