Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

صحت مند جنسی زندگی آپ کی مجموعی صحت کو فائدہ پہنچاتی ہے ا ۔ تولیدی فائدہ ہونے کے علاوہ، صحت مند جنسی تعلق جسمانی، ذہنی، جذباتی اور سماجی زندگی کو بھی بہتر بناتی ہے جنسی تعلق یا سرگرمی کے فوائد کیا آپ جانتے ہیں کہ جنسی سرگرمی دل کی صحت کو بڑھاتی ہے اور آپ کے دل کو صحت مند رکھتی ہے؟۔ روزانہ جنسی تعلقات کے صحت کے حوالے سے فوائد مندرجہ ذیل ہیں ۔ ایک صحت مند جنسی زندگی کا مطلب ہے کہ اپنے ساتھی کے جذبات کو اچھی طرح سمجھیں اور یہ دیکھیں کہ وہ سب سے زیادہ…

Read More

جب تک کہ آپ کی ڈاکٹر  کی طرف سے آپ کو حمل کے دوران جماع نہ کرنے کی سخت، مخصوص ہدایات نہ ہوں، یہ اس کے دوران بالکل محفوظ ہوتا ہے نہ صرف آپ کے لیے،  بلکہ آپ کے بڑھتے ہوئے بچے کے لیے بھی۔تو اگر آپ کے ذہن میں اس حوالے سے کوئی سوالات ہیں تو اپنی ڈاکٹر سے اس بارے میں کھل کر بات کریں گائنی کی ڈاکٹر سے کسی قسم کے مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں جن خواتین کو حاملہ ہونے کے دوران جماع سے سکون محسوس ہوتا ہوتا…

Read More

لیتھو ٹرپسی سے مراد گردے کے اندر موجود پتھری کو بغیر آپریشن کے دور کرنے سے ہے ۔ ماضی میں گردے کی پتھری کی صورت میں سرجری کے ذریعے گردے کے اندر سے پتھری کو نکال لیا جاتا ہے یہ عمل نہ صرف سخت تکلییف دہ ہوتا تھا ۔ بلکہ اس سے دوبارہ صحت یاب ہونے کا عمل بھی بہت سست ہوتا تھا جے پی ایم سی کراچی میں جدید لیتھوٹرپسی وارڈ کا آغاز جے پی ایم سی کا شمار کراچی کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں ہوتا ہے جہاں کے مختلف شعبے غریب عوام کو علاج کی بہترین…

Read More

میرا نام اسما ہے میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہوں ۔ میرے شوہر بھی ایک پرائيویٹ فرم میں بطور مینیجر کام کر رہے ہیں شادی کے آٹھ سال میں اللہ نے دو بچوں سے بھی نوازہ جس میں بڑا بیٹا سات سال کا  اور چھوٹی بیٹی تین سال کی ہے ۔ اس سال سردیوں میں ایک طویل عرصے بعد ہم نے چھٹیوں میں شمالی علاقوں کی سیر کا منصوبہ بنایا لاہور سے شمالی علاقوں  تک جانے کے لیۓ ہم نے اپنی گاڑی پر ہی جانے کا فیصلہ کیا ۔ بچوں کے اسکول کی چھٹیاں اور میرے آفس کی…

Read More

بواسیر سے مراد مقعد کا ریکٹم کے نچلے حصے کی نسوں کے سوج جانے کی حالت ہے اس حالت میں عام طور پر پچاس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد پخاس فی صد افراد ضرور اس سے متاثر ہو سکتے ہیں بواسیر اندرونی اور بیرونی دونوں اقسام کی ہو سکتی ہے اندرونی بواسیر مقعد یا ریکٹم کے اندر کی جانب ہوتی ہے جب کہ بیرونی بواسیر مقعد کے باہر کی جانب ہوتی ہے Bawaseer ki alamat in Urdu بواسیر کی علامات کا انحصار اس کی اقسام پر ہوتا ہے اندرونی بواسیر کی صورت میں علامات کچھ اس طرح سے…

Read More

Pregnancy symptoms in Urdu پریگننسی خواتین کی ایسی حالت ہوتی ہے جس کی علامات ہر عورت میں دوسری عورت سے جدا ہوتی ہیں خصوصا نوبیاہتا خواتین اس حوالے سے شدید دباؤ کا شکار ہوتی ہیں ۔ ان کو شادی کے فورا بعد ہرہر لمحے یہ محسوس ہو رہا ہوتا ہے جیسے وہ پریگننٹ ہو گئی ہیں ۔ ان کی اس کنفیوژن کو بڑی بوڑھی خواتین کی طرح طرح کی باتیں مذید بھی بڑھا دیتی ہیں Pregnancy ki alamat periods se pehly | پریگننسی کی علامات پیریڈز سے پہلے کیا میں پریگننٹ ہوں ؟ یہ وہ سوال ہے جو پہلی بار…

Read More

کزن میرج کا خیال جیسے ہی کسی ذہن میں آتا ہے اس کے حوالے سے ہاں یا ناں دو طرح کے خیال پیدا ہو جاتے ہیں ۔ کچھ لوگ کزن میرج کو کامیاب ترین قراردیتے ہیں اور اس کے ثبوت میں وہ ایسے بہت سارے جوڑوں کی مثالیں پیش کرتے ہیں جو کہ ایک کامیاب اور خوش وخرم زندگی گزار رہےہیں مگر اس کے ساتھ ایک طبقہ ایسا بھی ہے جن کا یہ ماننا ہے کہ کزن میرج کے اثرات آنے والی نسل میں پیدائشی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں جس کی وجہ سے اس سے احتراز کرنا ہی…

Read More

آنکھ کا پھڑکنا توہم پرستی کے سبب اکثر لوگ بد گمانی سمجھتے ہیں ۔ لوگوں کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ اگر دائيں آنکھ کسی کام سے پہلے پھڑکے تو اس کے نتیجے میں کچھ اچھا ہونے والا ہے اسی طرح اگر بائيں آنکھ کا پھڑکنا بار بار ہو تو اس کا مطلب یہ نکالا جاتا ہے کہ کچھ برا ہونے والا ہے اس صورت میں کسی قسم کا کام شروع نہیں کرنا چاہیے آنکھ کا پھڑکنا بدشگونی نہیں بلکہ صحت کا ایک اہم مسلہ آنکھ کا چھپکنا اور کھلنا بند ہونا درحقیقت ہمارے جسم کے اندر موجود ایسے عضلات…

Read More

سی سیکشن کے حوالے سے ہر حاملہ عورت کے اندر بہت سارے خدشات ہوتے ہیں اور ہر حاملہ عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کو ڈلیوری کے لیۓ سی سیکشن کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ سی سیکشن کے حوالے سے بہت ساری ایسی خواتین کی بتائي گئی باتیں تو سب ہی نے سنی ہوں گی جس میں وہ اس عمل میں ہونے والی تکلیف اور اس سے صحت یابی کے مسائل کے حوالے سے بتاتی ہیں اور ہو سکتا ہے کہ آپ کی ڈاکٹر نے بھی  آپ کو اس کے حوالے سے کچھ ابتدائي معلومات سے آگاہ…

Read More

صحت سہولت کارڈ پاکستان کی عوام کی ان مشکلات کے خاتمے کے لیۓ ایک نوید ہے جو کہ بیمار پڑنے کے بعد علاج کی سہولیات کے حصول کے لیۓ پریشان ہوتے ہیں پبلک سیکڑ میں علاج کی مہنگی اور غیر معیاری سہولیات نے عوام کے مسائل میں گزشتہ کئي دہائيوں سے مسائل پیدا کر رکھے ہیں غریب عوام پرائيويٹ ہسپتالوں کے اخراجات برداشت نہ کر سکنے کے سبب سرکاری ہسپتالوں میں جانے پر مجبور ہو جاتے ہیں جہاں صحت کی ناکافی سہولیات کے سبب جسمانی اور ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے موجودہ حکومت نے اسی وجہ سے عوام…

Read More