Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

جاپانی خواتین کی جلد کے حوالے سے کچھ خاص باتیں ایسی ہیں .جس کو ہم سب سے محسوس تو کیا ہوگا مگر اس کے راز سے واقف نہیں ہوں گے ۔سب سے پہلی بات کہ جاپانی خواتین  کی جلد پر کسی بھی قسم کے داغ دھبے نہیں ہوتے .ان عورتوں کی جلد پر عمر کے اثرات نظر نہیں آتے ہیں .جن کی جلد ہر وقت تروتازہ دکھا ئي دیتی ہے جاپانی خواتین  کی حسین جلد کا راز ایشیا کے بہت سارے ممالک کی خواتین خاص طور پر جاپانی خواتین  اپنی جلد کی حفاظت کے لیۓ 4-2۔4 کے فارمولے کا…

Read More

برسات کا موسم ہم مشرق میں رہنے والے لوگوں کے لیۓ بہت خوبصورت موسم ہوتا ہے ۔ اس موسم کے آمد اگر رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہو تو اس کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے ۔ مگر یہاں ایک خاص بات یاد رکھنے کی ہے کہ رمضان کے باعث انسان اندورنی طور پر پہلے ہی کمزور ہو رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں برسات صحت پر اثر ڈال سکتا ہے برسات اور رمضان کی رحمتیں سمیٹنے کا طریقہ برسات کے موسم میں کچھ بیماریاں تیزی سے حملہ آور ہوتی ہیں جن کا اثر رمضان میں شدت…

Read More

ایکٹوپک حمل درحقیقت حمل کی ایک ایسی حالت ہوتی ہے ۔ جس میں بچہ ماں کے یوٹرس میں نمو نہیں پاتا ۔حمل کی ابتدائی مدت سے لے کر ڈلیوری تک مختلف مراحل ہوتے ہیں ۔ فرٹیلائزیشن کے بعد نارمل حالات میں انڈے بچے دانی میں داخل ہو جاتے ہیں ۔جو کہ ایک نارمل حمل ہوتا ہے (Ectopic Pregnancy)ایب نارمل حمل یا ایکٹوپک حمل اگر فرٹیلائزیشن کے بعد انڈہ بچے دانی کے بجاۓ کسی اور حصے سے جڑ جاۓ اور اس جگہ پر نمو پانا شروع ہو جاۓ جیسے کہ فیلوپین ٹیوب ، سروکس یا پیٹ کی خالی جگہ پر نمو…

Read More

موبائل فون ہماری زندگی کا وہ حصہ بن گیا ہے. جس کو ایک محتاط اندازے کے مطابق دن بھر میں دو ہزار چھ سو سترہ دفعہ چھوتے ہیں ۔اگر آپ اس بات کو تسلیم نہ بھی کریں کہ آپ موبائل فون کے نشے میں مبتلا ہیں۔ تب بھی موبائل فون آپ کی زندگی کی اہم ترین جگہ لے چکا ہے ۔ موبائل فون سے دور ہونے جسم و دماغ کا ردعمل سائنسدانوں نے اس حوالے سے ایک تحقیق کی. جس میں انہوں نے لوگوں سے ایک ہفتے تک موبائل فون لے لیا. اور اس کے دماغ اور جسم پر ہونے…

Read More

چیزیں  بانٹنے سے پیار بڑھتا ہے یہ وہ سبق ہے جو ہمارے اساتذہ ہمیں نرسری سے ہی سکھاتے ہیں ۔ یہی سبق گھر پر بڑے بھی مختلف مواقع پر ہمیں دیتے نظر آتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ہم میں سے زیادہ تر افراد ایک دوسرے کے ساتھ اپنی چیزیں بانٹ کر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں ۔ مگر اب سائنسدانوں نے جدید تحقیقات کی روشنی میں بہت ساری چیزوں کو بانٹنے سے سختی سے منع کر دیا ہے ۔ چیزیں جن کا بانٹنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے آج ماہرین کی جدید ترین تحقیقات کی ہم آپ کو…

Read More

کھجور سے افطار لوگوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے  ۔ اس حوالے سے ان کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ کھجور سے روزہ کھولنا چونکہ سنت نبوی ہے. اس وجہ  سے وہ اس کی پیروی کرتے ہیں ۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کتنی کھجوریں کھانا صحت کے لیۓ مفید ثابت ہو سکتا ہے ۔ مگر اسلام ایک دین فطرت ہے ۔ اس کا کوئی بھی حکم حکمت سے خالی نہیں ہوتا ہے ۔ سنت کے ہر ہر عمل کے پیچھے کوئي نہ کوئی فائدہ ہوتا ہے ۔ اس وجہ سے افطار میں کھجور سے روزہ رکھنا اس حوالے سے…

Read More

مانع حمل  کے نام پر آج کل کے جدید دور میں نہ صرف مختلف ادویات اور انجکشن موجود ہیں۔ بلکہ ان تمام چیزوں کا استعمال بہت کامیابی سے کیا جا رہا ہے ۔ لیکن اس بات سے سب متفق ہیں کہ ان تمام ادویات کا استعمال اپنے ساتھ بہت سارے مضر اثرات بھی رکھتا ہے۔اور خواتین کو کئی طبی مسائل میں مبتلا کرنے کا باعث بن سکتی ہیں مانع حمل ادویات کے مضر اثرات ان ادویات کے استعمال کا سب سے پہلا اثرا انسان کے ہارمون کے نظام پر پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے خواتین میں ماہواری کی بے…

Read More

خون میں شوگر لیول کا درست تناسب میں ہونا درحقیقت انسان کے جسم کے لیۓ ایندھن کا کام کرتا ہے ۔ مگر ذیابطیس کی بیماری کی صورت میں یہ تناسب بگڑ بھی سکتا ہے ۔جس کی وجہ سے گلوکوز جسم کو توانائی فراہم کرنے کے بجاۓ خون کے ساتھ گردش کرنے لگتا ہے۔ اس کی بڑھی ہوئي شرح جسم کے مختلف حصوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بن جاتی ہے ۔ خون میں شوگر کا نارمل لیول عام طور پر ایک صحت مند انسان کے خون میں خالی پیٹ شوگر کا لیول 60 ۔اور کھانا کھانے کے ایک گھنٹے کے…

Read More

وائی فائی ڈیوائسز آج کل ہر گھر میں موجود ہوتی ہیں ۔یہاں تک کہ ہمارے موبائل فون کے اندر ، لیپ ٹاپ کے اندر سب میں وائی وائی ریسیور موجود ہوتے ہیں۔ جو کہ وائی فائی کی لہروں کو کیچ کرتے ہیں ۔ مگر کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ یہ وائی فائی سگنل ایک جانب تو آپ کی زندگی کو بہت ساری آسانیاں فراہم کر رہے ہیں۔ دوسری طرف یہ مردانہ اسپرم کو کمزور کرنے کا باعث بھی بن رہے ہیں ۔ وائی فائی ڈیوائسز اور مردانہ اسپرم کی طاقت جاپان کے ایک محقق کمیکو ناکاتا کے…

Read More

صحت مند افطار انسان کو نہ صرف چاک و چوبند رکھتا ہے ۔بلکہ اگلے دن روزہ رکھنے کی طاقت بھی فراہم کرتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شو بز سے جڑے لوگ اپنے افطار کے حوالے سے خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ تاکہ روزہ رکھنے کے سبب بے احتیاطی سے ایک جانب تو ان کے وزن میں اضافہ نہ ہو جاۓ۔ اور دوسری جانب ان کی خوبصورتی اور اسمارٹنس میں کمی واقع نہ ہو صحت مند افطار کے لیۓ پاکستان اداکاروں کا انتخاب اافطار میں صحت مند رہنے کے لیۓ جب شو بز سے جڑے لوگوں سے عرب نیوز کے…

Read More