Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

وزن بڑھ جانے کی وجہ سے پریشان لوگوں سے زیادہ اس بات کو کوئي نہیں جانتا ہے کہ وزن بڑھتا تو دنوں میں ہے مگر اس کو کم کرنے کے لیۓ مہینے بھی ناکافی ہوتے ہیں ۔ وزن میں اضافے کی کئي وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سب سے بڑی وجہ ہماری غیر صحت مندانہ طرز زندگی ہوتا ہے ۔ اکثر لڑکیاں زمانہ طالب علمی میں پڑھائي کے دباؤ کے سبب زیادہ کھانے کی عادی ہو جاتی ہیں یہ ایک نفسیاتی عارضہ ہے جس میں جب جب انسان ذہنی طور پر پریشانی کا شکار ہوتا ہے اس کی بھوک…

Read More

سردی کے موسم میں سردی کا لگنا ایک عام سی بات ہے اور جس کا سامنا ہر نارمل انسان کو کرنا پڑتا ہے مگر بعض افراد کو سردی اتنی زيادہ لگتی ہے کہ اس ٹھنڈک کے سبب وہ اپنے روز مرہ کے کام انجام دینے کے قابل بھی نہین رہتے ہیں اور کچھ بھی نہیں کر سکتے ہیں زیادہ سردی لگنے کی وجوہات آپ کے ارد گرد کے افراد اگر آپ کو یہ یقین دلا رہے ہیں کہ ٹھنڈک قابل برداشت ہے مگر اس کے باوجود آپ اپنے روز مرہ کے افعال انجام دینے کے قابل نہ ہوں اور موسم…

Read More

حاملہ خواتین بیک وقت جسمانی اور نفسیاتی تبدیلیوں کا سامنا کر رہی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ان کے اعصاب تناؤ کا شکار ہو سکتے ہیں اور ان کی طبیعت ہر وقت بوجھہ اور تھکان کا شکار ہو سکتی ہیں ۔ مستقل تناؤ کے سبب بعض اوقات حاملہ خواتین خود کو بیمار بھی محسوس کرنے لگتی ہیں حاملہ حالت میں خواتین کے مساج کی اہمیت اکثر بڑی بوڑھیاں ڈلیوری کے بعد لازمی طور پر مساج اور مالش کروانے کا مشورہ دیتی ہیں تاکہ زچہ کا جسم اپنی نارمل حالت میں واپس آجاۓ مگر حاملہ حالت میں مالش کا مشورہ…

Read More

حاملہ ہونے کی خواہش ہر شادی شدہ خاتون کے اندر پوشیدہ ہوتی ہے مگر یہ ایک نقطہ اگر غور کیا جاۓ تو ہم سب کے سامنے آتا ہے کہ ہمیں اپنے عزیز اقارب کے زيادہ تر خواتین کے حاملہ ہونے کی خبر سردیوں کے موسم میں ہی سننے کو ملتی ہے جن کے بچے یا تو ستمبر میں پیدا ہوتے ہیں یا ان کے پیدائش کی تاریخ نومبر ہوتی ہے سردیوں میں حاملہ ہونے کی بڑی وجوہات یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ زيادہ تر شادی شدہ جوڑے سردی کے موسم میں خوشخبری پاتے ہیں بلکہ اس کے پیچھے ماہرین…

Read More

جین تھراپی سے مراد علاج کا ایک ایسا طریقہ کار ہے جس کے ذریعے انسان کی جین کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے ۔ جین تھراپی کے ذریعے مریض کے جین میں موجود بیمار جین کو ہٹا کر اس کی جگہ صحت مند جین کو داخل کیا جاتا ہے یہ جدید ترین طریقہ علاج ہے جو اب تک پاکستان میں نہیں ہوا تھا پاکستان میں جین تھراپی کا کامیاب تجربہ گزشتہ ہفتے آغا خان ہسپتال کے ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سلمان کرمانی نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اس بات کا اعلان کیا کہ پاکستان میں…

Read More

حمل کا ہونا دنیا کے ہر حصے میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے اس دور کے دوران دنیا میں ہر قوم اور شہریت کے حامل افراد اس بات کی کوشش کرتےہیں کہ ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ہر وہ کام کریں جو ان کو محفوظ رکھ سکے ۔ مختلف معاشرت کے لوگ حمل کے دوران ماں اور بچے کی صحت کے لیۓ بہت سارے اقدامات ایسے بھی کرتےہیں جن کا میڈيکل سائنس سے کوئي تعلق نہیں ہوتا ہے مگر یہ ان کی ثقافت اور معاشرت سے جڑی روایات کے سبب صدیوں سے چلے آرہے ہیں…

Read More

نفسیاتی امراض کا تعلق انسان کے ذہن سے ہوتا ہے مگر یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ جسمانی بیماریاں انسان کے جسم کے ساتھ ساتھ اس کے ذہن پر بھی اثرات مرتب کرتی ہیں .اس حوالے سے ماہرین دن رات تحقیق میں مصروف ہیں تاکہ وہ اس بات کا پتہش لگا سکیں کہ مختلف جسمانی امراض ،کس طرح سے نفسیاتی امراض کا سبب بن سکتے ہیں۔ مگر اب حالیہ تحقیق میں ماہرین نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ نفسیاتی امراض انسان کو خمتلف جسمانی مسائل کا باعث بھی ہو سکتی ہیں نفسیاتی امراض اور ذیابیطس کا باہمی تعلق…

Read More

پیریڈز کا ہر مہینہ آنا ایک قدرتی امر ہے جو ہر بالغ لڑکی کو ایک مکمل سائیکل کے مطابق آتے ہیں ۔ یہ خواتین کی زندگی کا وہ دور ہوتا ہے جس مین مختلف قسم کے ہارمونل اثرات کے سبب ان کے جسم اور نفسیاتی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ ماضی میں  دنیا کے بہت سارے علاقوں میں اس پیریڈز کے دوران خواتین کو اچھوت بنا کر علیحدہ کر دیا جاتا تھا مگر حالیہ  دور میں اس حوالے سے سائنس نے کافی کام کیا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ پیریڈز کے دوران نہ صرف…

Read More

اومی کرون جو کہ کرونا وائرس کا ویرینٹ ہے اس وقت تیزی کے ساتھ ایک بار دنیا بھر میں اپنے پنجے گاڑ رہا ہے ۔ اس کے اس پھیلاؤ کو دیکھتے ہوۓ جو پہلا سوال سب کے ذہنوں میں پادا ہو رہا ہے وہ یہی ہے کہ کیا ویکسین اس ویرینٹ سے بچاؤ میں بھی مفید ہو سکے گا اس حوالے سے سائنسدانوں نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور اس حوالے سے سائنسدانوں نے گزشتہ دو ہفتوں میں ویکسین اور اومی کرون پر اس کے اثرات کی تحقیقات میں مصروف رہے فائزر ویکسین کے اومی…

Read More

کرونا وائرس اس وقت سائنسدانوں کے لیۓ ایک ایسے چیلنج کی صورت میں سامنے آیا ہے جس کے علاج کے لیۓ جب ایک ویکسین تیار کی جاتی ہے تو وائرس اپنے اندر ایسی تبدیلیاں لے آتا ہے جس سے اس کی شدت میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے حالیہ دنوں میں اومیکرون وائرس کے حوالے سے ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ اس کی شدت اور طاقت ڈیلٹا ویرینٹ سے کافی زیادہ ہے اور خاص طور پر اس کے پھیلاؤ کی شرح بھی کافی زیادہ ہے جس کی وجہ سے سائنسدان سر توڑ کوشش کر رہے ہیں کہ کسی…

Read More