Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

یوگا کے ذریعے ماہواری کے دوران خواتین عام ورزش نہ کر سکنے کی کمی کو دور کر سکتی ہیں ۔ ماہواری کی صورت میں ہونے والا درد اور اینٹھن ہر مہینےخواتین کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے جس کی وجہ سے ایک جانب تو ان کے روز مرہ کے افعال متاثر ہوتے ہیں تو دوسری جانب درد کے سبب جسمانی مسائل علیحدہ ہوتے ہیں یوگا ماہواری کے درد کے لیۓ مفید یوگا کی ورزش کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کو ماہواری کے دوران جب کہ آپ عام فزیکل ایکسرسائز نہین کر سکتی ہیں تو اس…

Read More

کینسر کی بیماری میں جہاں اس مرض کے سبب انسان کے جسم کے کینسر زدہ حصے متاثر ہوتے ہیں اس سے انسان کی عمومی صحت بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے اس سے قوت مدافعت میں بھی کمی واقع ہوتی ہے اور ایسے مریضوں کے فوری طور پر مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات زيادہ ہوتا ہے کینسر کے موذی مرض کا شکار کیری اسٹرومسکی جو کہ چھوٹے بچوں کو پڑھانے کے لیۓ ایک اسکول میں تھی مگر سال پانچ سال پہلے اس کو یہ بات پتہ چلی کہ وہ بریسٹ کینسر کا شکار ہو گئی ہیں مگر اس…

Read More

اسموگ کے لفظ کا استعمال بیسویں صدی سے قبل کسی نے بھی نہیں سن رکھا تھا ۔ اس لفظ کا استعمال اکیسویں صدی میں شروع ہوا ہے ۔ یہ لفظ اصل میں دو انگریزی حروف کامجموعہ ہے ۔ جس میں پہلا لفظ اسموک اور دوسرا لفظ فوگ ہے ۔ ان دونوں کو ملا کراسموگ کا لفظ بنا دیا گیا اسموگ کے معنی اسموگ سے مراد فضا اور ماحول کی وہ صورتحال ہے جو کہ زہریلی گیسز کی آلودگی اور سردی کے سبب ہوا میں پانی کے بخارات کے مجموعے کے سبب پیدا ہوتی ہے ۔ اس وجہ سے ماحول کی…

Read More

لانگ بون فریکچر سے مراد کچھ خاص ہڈیوں کا ٹوٹنا ہوتا ہے ۔کسی شدید پڑنے والے دباؤ کے سبب یا چوٹ لگنے کی صورت میں لانگ بون فریکچر ہو سکتاہے ۔ عام طور پر کسی بھی حادثے کی صورت میں افراد میں سب سے زیادہ لانگ بون فریکچر ہوتا ہے جن میں ران کی ہڈی ، درمیانی پنڈلی کی ہڈی ،بازو کی ہڈی شامل ہیں ران کی ہڈی کا فریکچر سب سے خطرناک فریکچر ہوتا ہے جس کے سبب ساری عمر کی معذوری یا موت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔ درمیانی پنڈلی کی ہڈی کا فریکچر سب سے عام…

Read More

اپنڈکٹومی سے کیا مراد ہے ؟ اپنڈکس ایک چھوٹی سی تھیلی نما ساخت ہے جو بڑی آنت کے ساتھ جڑی ہوتی ہے اور پیٹ کی دائيں جانب نچلے حصے کی طرف ہوتی ہے ۔ اگر اپنڈکس میں کسی وجہ سے انفیکشن ہو جاۓ تو اس کو کاٹ کر جسم سے علیحدہ کرنے کے لیۓایمرجنسی طور پر سرجری کی ضرورت ہوتی ہے جس کو اپنڈکٹومی کہتے ہیں ۔ اگر یہ سرجری نہ کی جاۓ تو اس کے نتیجے میں انفیکٹڈ اپنڈکس کسی وقت بھی پھٹ سکتی ہے جس سے انفیکشن یا اس کا زہر پورے جسم میں پھیل سکتا ہے اور…

Read More

اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ سے مراد ایک جدید طریقہ علاج ہے ۔ ذیابطیس کے مریضوں کے علاج کے لیۓ سائنسدانوں نے ایک نئي ٹیکنیک  اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ ایجاد کی ہے۔ جس کے ذریعے انسولین پیدا کرنے والے سیل بناۓ جا رہے ہیں۔ جو کہ انسان کے اندر ٹرانسپلانٹ کیۓ جا سکتے ہیں۔ جو ان کے اندر اس بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کر سکتے ہیں ٹائپ 1 ذیابطیس اور اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ کا تعلق ٹائپ 1 ذیابطیس میں جسم اپنے اندر موجود بیٹا سیل پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اور پنکریاز میں آئيسلیٹ نام کے گچھے بنا لیتا ہے یہ بیٹا…

Read More

ماہواری کے دوران وجائنا سے خون آنا ایک نیچرل عمل ہے جو بلوغت کے بعد ہر عورت کے ساتھ ہوتا ہے مگر یہ خزن صرف وجائنا ہی سے نکلتا ہے جو کہ کچھ دنوں بعد ختم ہو جاتا ہے اور حمل کے دنوں کے علاوہ اس کا سلسلہ جاری رہتا ہے مگر انڈیا کی ایک پچیس سالہ عورت ایک عجیب و غریب تکلیف کا شکار ہے جس میں ماہواری کے دنوں میں اس کے وجائنا کے ساتھ ساتھ اس کی آنکھوں سے بھی خون جاری ہو جاتا ہے اس حیرت انگیز مرض کے حوالے سے ڈاکٹرز کا یہ کہنا ہے…

Read More

وزن کم کرنا ہر اس فرد کا خواب ہوتا ہے جو کہ موٹاپے کا شکار ہوتا ہے ۔ عام طور پر وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سے مدد لیتے ہیں اور اس دوران وہ کیلے اور دودھ جیسی اشیا کا استعمال ترک کر دیتے ہیں جس کے سبب ان کے جسم میں کیلشیم کی کمی واقع ہوجاتی ہے اور وہ کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں وزن کم کرنے کے لیۓ کیلے اور دودھ کی ڈائٹ وزن کم کرنےکے لیۓ کیلے اور دودھ کو بطور ڈائٹ استعمال کرنے کا آئیڈیا پہلی بار 1934 میں ماہر غذائیت…

Read More

چھاتی کے کینسر کی جانچ کے لیۓ اپنی چھاتی کو کسی بھی میڈیکل چیک اپ سے قبل خود جانچنا بہت اہمیت رکھتا ہے کیوںکہ چھاتی کا کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس کو اگر ابتدائی مرحلے پر تشخیص کر لی جاۓ تو یہ قابل علاج ہے اور اس کے اثرات کو پھیلنے سے قبل روکا جا سکتا ہے چھاتی کی خود جانچ کی اہمیت عام طور پر کئی ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیۓ جس طرح میموگرافی کی اور ایم آر آئی کی اہمیت ہوتی ہے اس سب سے قبل اس کی جانچ…

Read More

ہارمون کے نظام  کے اثرات انسان کی جسمانی  اور ذہنی دونوں طرح کی صحت پر مرتب ہوتے ہیں۔ یہ کیمیائی اجزاء ہماری بھوک، وزن، موڈ اور جنسی معاملات کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہارمون کے نظام میں عدم توازن کی وجہ عام طور پر جسم میں موجود اینڈوکرائن نظام جسم کی ضرورت کے مطابق ہی ہارمون پیدا کرتے ہیں مگر آج کل کے دور میں غیر صحت مند طرز زندگی، عمر اور ادویات کے دیگر سائیڈ افیکٹ کے سبب یہ نظام عدم توازن کا شکار ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے موٹاپا، ذيابیطس، پی سی…

Read More