Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

عادات اچھی بھی ہوتی  ہیں اور بری بھی۔لیکن یہ عادات ہی ہمیں تندرست بنا سکتی ہیں اور عادات ہی ہمیں بیمار بنا سکتی ہیں۔ہماری زندگی پرہماری  طرزِزندگی بہت اثرانداز ہوتی ہے۔ہم دن بھر کیا کرتے ہیں ؟کیا کھاتے ہیں؟کتنا سوتے ہیں ؟ان سب چیزوں کا تعلق ہماری صحت سے ہوتا ہے۔جیسے خراب اور ناقص غذا ہمیں صحت کے مسائل سے دوچار کرتی ہے اسی طرح ہماری خراب روٹین بھی ہمیں بیمار بناتی ہے۔ بہت سے لوگ تھکاوٹ کی شکائت کرتے ہیں لیکن وہ اس تھکاوٹ کی وجہ نہیں جانتے ہوتے،وہ ایسا سمجھتے ہیں کہ یہ کام کی زیادتی کی وجہ…

Read More

لیچی آجکل ہمیں بازاروں میں عام نظر آرہی ہے۔یہ پھل خوبصورت ہونے کےساتھ ساتھ مزیدار اور فائدہ بخش بھی ہے۔جہاں گرمی کا زور ہے وہاں اللہ نے ہمیں وہ پھل بھی فراہم کئے ہیں جن سے ہم  فائدہ اٹھا کر اپنی صحت کو اچھا رکھ سکتے ہیں۔لیچی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہے۔جو ہماری مجموعی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ لیچی اندر سے سفید رنگ کی ہوتی ہے اور اس کا گودا بہت ہی نرم ہوتا ہے۔یہ گرمیوں کے موسم میں بہت کم وقت کے لئے دستیاب ہوتی ہے۔اس لئے ضروری ہیں کہ یہ جب مارکیٹ میں موجود…

Read More

بیماریوں سے محفوظ اور پاک زندگی ہرایک کی خواہش ہے۔لیکن ایسی زندگی کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے۔ہمیں اپنی صحت کو اچھا رکھنے اور بہتر بنانے کے کئے ان تمام وٹامنز اورمنزلز کا استعمال کرنا ہوتا جس کی ہمارے جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔کیونکہ کسی بھی وٹامن کی کمی ہمیں بیماری میں مبتلا کرسکتی ہے۔جیسے وٹامن ڈی کی کمی ہمیں ہڈیوں کی کمزوری کا باعث بن سکتی ہے۔ صحت مندمدافعتی نظام اور اچھی صحت کے لئے ہمیں کن وٹامنز کا استعمال کرنا چاہیے اور کونسے وٹامنز ہمارے لئے ضروری ہیں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔…

Read More

بالوں کا گرنا ہرمرداور عورت کے لیۓ باعث پریشانی ہے۔خاص طور پر مون سون کے موسم میں بالوں کا گرنازیادہ ہوجاتا ہے۔کیونکہ کہ موسم کی تبدیلی ہماری صحت پر بھی اثرانداز ہوتی ہے۔ہم تھوڑی سی کوشش کرکے اس موسم میں بھی ہیرفال سے بچ سکتے ہیں۔اور صحت منداور مضبوط بال حاصل کرسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مون سون کے موسم میں 30 فیصد تک ہیرفال کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے اور ہم کیسے اس مسئلے کاحل کرسکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ بالوں کے گرنے کی وجوہات- کیاوجہ ہے کہ مون…

Read More

کمر پر دانے اور پھنیساں بننا گرمیوں کا ایک عام مسئلہ ہے۔بہت سے لوگ اس مسئلے دوچار ہوتے ہیں۔بعض اوقات یہ ہمیں پریشان بھی کرسکتا ہے کیونکہ اس کے باعث ہمیں جلن کا احساس ہوتا ہے۔بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو سردیوں کے موسم میں بھی ان دانوں کا شکار ہوتے ہیں۔اس کی ایک وجہ زیادہ مصالحہ دار چیزوں کا استعمال بھی ہوسکتا ہے۔ ہم کیسے ان دانوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ کمرکے دانوں کا علاج- گرمیوں کی موسم میں کیسے اس مسئلے سے نجات حاصل کریں وہ مندرجہ ذیل…

Read More

بواسیر کی بیماری بہت عام ہوچکی ہے۔اس کا علاج بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ایک تکلیف دہ مرض ہے۔ہم گھریلو نسخوںسے بھی اس بیماری کا علاج کر سکتے ہیں،لیکن جب یہ مرض بڑھنے لگے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ اس مرض کے علاج میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیے۔کیونکہ یہ شدت بھی اختیار کرسکتا ہے۔ ہمیں اس مرض کی روک تھام کے لئے اپنے طرزِزندگی پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔ہم ناقص غذا کے استعمال سے بھی اس مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ورزش کی کمی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتی ہے۔ہماری روزمرہ زندگی…

Read More

آنکھوں کے بغیر ہم دنیا کی کسی بھی خوبصورت چیز کا نظارہ کرنے سے محروم ہوجاتے ہیں۔اس بات کی اہمیت کا اندازہ وہ لوگ لگا سکتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہیں۔آنکھیں اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ہے جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ہر کام کرتے ہیں۔اس لئے ان کی حفاظت اورخیال بھی اتنا ہی ضروری ہے۔کیونکہ یہ ہمارے چہرے کا بہت نازک حصہ ہے۔ آنکھوں کے بہت سے انفیکشن ہیں جن میں ہم مبتلا ہوسکتے ہیں۔ان میں سے ایک آنکھوں کی سرخی ہے۔جس میں ہماری آنکھیں لال ہو جاتیں ہیں۔ہمیں اس انفیکشن میں کیا کرنا…

Read More

گردے کی پتھری ہم میں سے بہت سے لوگوں کا مسئلہ ہے۔اس کی کافی وجوہات اور اسباب ہوسکتے ہیں۔گردے کی پتھری کی سب سے بڑی وجہ پانی کی کمی ہے۔ہمارے جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے بہت سی پچیدگیاں ہوتی ہیں۔ہم کیسے گردے کی پتھری کا علاج گھریلو طریقوں کی مدد سے کرسکتے ہیں۔آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔ گردے کی پتھری کیا ہے؟- گردوں کی پتھری کی تشکیل میں جسم میں پانی کی کمی کی اہم عنصر ہے۔جو لوگ پانی کی تجویز کردہ مقدار سے کم پانی پیتے ہیںان میں گردے…

Read More

عید ہمارے قریب ترین ہے۔اورگرمی کی شدت بھی کافی ہے۔لیکن ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ ہم عید والے دن سب سے پیارے اور خوبصورت نظر آئیں۔خیر اس عید پر تو لڑکے بکرے منڈیوں میں نظر آئیں گے اور ہمشہ کی طرح لڑکیاں پارلرز میں۔کیوں نہ اس بارآپ کے پارلر کا خرچہ بچایا جائے اور ایسی سکن کیر روٹین آپ کو بتائی جائے کہ جس کی مدد سے آپ کو پارلرز جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے ہم اس عید پر پارلر پر فیشل کا خرچہ بچا سکتے ہیں تو یہ جاننے کے…

Read More

جسم کی گرمی ایک عام صورتحال ہے۔پوری دنیا کے لوگوں کواس مسلئے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اسےعام طورگرمی کا دباؤکہاجاتا ہے۔کچھ لوگوں میں جسم کی گرمی کی وجہ سے دل کی شرح  متاثر ہوتی  ہے اس میں دل کی دھڑکن کا تیز ہوجانا شامل ہے۔جسم کی گرمی کی کئی وجوہات ہوسکتیں ہیں۔جس میں پانی کی کمی کے علاوہ،انتہائی درجہ حرارت والی جگہ پر رہائیش پذیر بھی ہونا ہے۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ جسمانی گرمی کو کیسے دور کیا جائے تو یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ جسمانی گرمی کی وجوہات- گرمیوں کا موسم گرم ہوتا ہے۔اور اگر…

Read More