Author: Erum Yasir

آئرن کی کمی اس وقت ہوتی ہے جب آپ کے جسم میں معدنی آئرن کی کافی مقدار نہیں ہوتی ہے آپ کے جسم کو ہیموگلوبن بنانے کے لیے آئرن کی ضرورت ہوتی ہے خون کے سرخ خلیوں میں ایک پروٹین جو انہیں آپ کے جسم کے گرد آکسیجن لے جانے کے قابل بناتا ہے آئرن کی کمی کی علامات میں آپ کے جسم میں کافی ہیموگلوبن نہیں بنتا ہے  تو آپ کے ٹشوز اور پٹھوں کو اتنی آکسیجن نہیں ملے گی کہ وہ مؤثر طریقے سے کام کر سکیں یہ ایک ایسی حالت کی طرف جاتا ہے جسے خون کی…

Read More

وٹامن اے کی کمی کے جسم پر اثرات بہت گہرے مرتب ہوسکتے ہیں وٹامنز آپ کی خوراک کا ایک اہم حصہ ہیں وٹامن اے خاص طور پر صحت مند آنکھوں، اچھی بینائی، صحت مند جلد کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے اور آپ کو انفیکشن سے لڑنے میں مدد کرتا ہے وٹامن اے کی کمی  کے جسم پر اثرات کی وجہ سے آپ مختلف بیماروں کا شکار ہو سکتے ہیں  انسانی جسم خود وٹامن اے پیدا نہیں کر سکتا اس لیے آپ کو اسے دوسرے طریقوں سے اپنی خوراک میں شامل کرنا پڑتا ہے وٹامن اے کی کمی  کے…

Read More

موسم سرما میں مالٹے کھانا صحت کے لیے مفید ہیں وٹامنز سے بھر پوریہ پھل موسم سرما میں عام اور وافر مقدار میں پایا جاتا ہےوٹامنز اور غذائیت سے بھرپور ہونے کے ساتھ مالٹے ہمیں موسم سرما میں ہونے والی بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتے ہیں موسم سرما میں مالٹے کھانا صحت کے لیے مفید ہونے کے ساتھ نزلہ زکام سے بھی بچاتا ہے  صحت مند ناشتے اور سلاد اور پھلوں کی چاٹ میں مالٹے کا استعمال زبردست اضافہ کرتا ہے  ایک ورسٹائل پھل مالٹے کو اپنے روزمرہ کے کھانے کے منصوبے میں شامل کرنا بہت آسان ہے مالٹے…

Read More

کیمیکل ملی مہندی کے مضر اثرات ہاتھوں پر مرتب ہو سکتے ہیں آج کل لوگ زیادہ تر کون مہندی لگانہ ہی پسند کرتے ہیں اور یہ با آسانی مارکیٹ میں دستیاب بھی ہوتی ہیں لیکن شروع سے مہندی کے پتوں کو پیس کر پاؤڈر کی صورت میں ہی مہندی استعمال کی جاتی تھی کیمیکل ملی مہندی کے مضر اثرات ہاتھوں کی جلد کو نقصان پہنچا سکتے ہیںاس سے رنگ تو جلد ی آجاتا ہے لیکن اس کہ استعمال جلد کے لیے انتہائی خطرناک بھی ہو سکتا ہےکیمیکل ملی مہندی کے استعمال کے بعد کئی لوگوں کو جلد کے مسائل کا…

Read More

 وٹامن ڈی کی کمی سے ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں یہ جسمانی افعال کی ایک حد کے لیے ضروری ہے غذائی ذرائع کچھ وٹامن ڈی فراہم کرتے ہیں، لیکن زیادہ تر سورج کی روشنی سے حاصل ہوتے ہیں۔ جسم میں وٹامن ڈی لینے کے بعد، اسے اپنی فعال شکل میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی بہت سی وجوہات ہیں اگر کوئی شخص کافی مقدار میں وٹامن ڈی نہیں لیتا یا اس کی جلد میں سورج سے کیلشیم جذب کی صلاحیت خراب ہو جاتی ہے تو اس کی کمی پیدا ہو…

Read More

ذہنی دباؤ کو کم کرنے والی غذائیں اگر ہمارے روزمرہ کے کھانوں میں شامل کردی جائيں تو نہ صرف اس سے ہماری صحت بہتر ہو گی بلکہ اس سے ذہنی دباؤ اورڈپریشن بھی ختم ہوگا ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے لیے روزمرہ کے طبی جائزے اور طبی ماہرین کے مطابق حالات علامات، طریقہ کاراور ٹیسٹ دیکھ بھال کے میعاراور عام پروٹوکول کے بارے میں جب آپ تناؤ محسوس کریں تو تناؤ کی سطح کوکم کرنے کے بہت سے طریقے ہیں ذہنی دباؤ کوکم کرنا گرین ٹی سے ڈپریشن کو دور کرنے کے لیے سبز چائے اس میں موجود کفین…

Read More

شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ایشیائی ممالک خاص کر پاکستان اور انڈیا کی شادیوں میں مرغن کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے قورمہ بریانی کڑائی مچلی باربی کیوپوری پراٹھے حلوہ کھیر آئس کریم اور نہ جانے ایسے کتنے کھانے جو کھانے میں تو بہت لذیز لگتے ہیں لیکن صحت کے لیے بہت  نقصان دہ ہوتے ہیں شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پراثرات  ہونے کی وجہ سے کچھ لوگ جو مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں ان کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ایسے میں ان کی…

Read More

سردیوں میں خشک میوہ جات کے استعمال کے نقصانات بھی ہو سکتے ہیں ان میں شوگر اور کیلوریزبہت زیادہ مقدار میں ہوتی ہیں زیادہ شوگرسے ذیابیطس کے مریضوں کا بلڈ شوگرلیول بڑھ سکتا ہے اور کچھ میوہ جات میں نمک کا استعمال کا کیا جاتا ہےجو بلڈ پریشرکے مریضوں کےلیے نقصان دہ ہو سکتا ہے سردیوں میں خشک میوہ جات کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کی وجہ سے جسم میں موجود بیماریوں میں اضافہ ہوسکتا ہے اگر چہ کہ خشک میوہ جات ہماری صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں لیکن ان کا زیادہ استعمال ہماری صحت کو خراب بھی…

Read More

رات کی رانی کے صحت کے لیے بہت سے فوائد ہیں رات کی رانی ایک پودا ہے جس کی  خوشبو سے پورا علاقہ مہک جاتا ہے اس پر سفید رنگ کے پھول اگتے ہیں اس کی خوشبو کا تو ہر کوئی دیوانہ ہوتا ہے لیکن اس کا  استعمال صحت کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے رات کی رانی صحت کے لئے فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں میں علاج کے طور پر بھی اس  کا استعمال کیا جاتا ہے اوراسے اعصابی بیماریوں اور مرگی کی بیماری کے علاج کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے رات…

Read More

شکرقندی کے فوائد بے پناہ  ہے سردی کے موسم میں اکثر ٹھیلوں پر پائی جانے والی یہ سبزی کم قیمت ہونے کے ساتھ صحت کے لیے بے حد مفید ہے شکر قندی غذائیت سے پھر پور ہوتی ہیں اس میں بیٹا کروٹین نامی اینٹی آکسڈینٹ ہوتا ہے جو خون میں وٹامن اے کی سطح کو بڑھانے میں مؤثر کردار ادا کرتا ہے خاص طور پر بچوں کے لیے انتہائی مفید ہے شکرقندی کے فوائد حاصل کرنے کے لیے اسے مختلف طریقوں سے کھایا جاتا ہے ابال کر سینک کر یا فرائی کر کے بھی اسے کھایا جاسکتا ہے یہ مختلف…

Read More