Author: Hareem Umair

I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

بہت سے لوگ یہ جان کر حیران ہوتے ہیں کہ ہم سوتے وقت بھی  کیلوریز جلاتے اور وزن کم کرتے  ہیں۔ اگرچہ سونے کے لیے دن کے اوقات کی مختلف سرگرمیوں کے مقابلے میں کافی کم توانائی کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن نیند ہمارے دماغ اور اس سے منسلک بعض دیگر جسمانی افعال کے لیے اب بھی ایک فعال مدت ہوتی ہے۔ یعنی سونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم حرکت میں نہیں ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم کسی حد تک فعال ہی ہوتے ہیں نیند میں جلنے والی کیلوریز کی صحیح تعداد کا انحصار…

Read More

جو خواتین دودھ نہیں پلاتی ہیں، ان کے لیے چھاتی کے نپل سے خارج ہونے والا مادہ بعض اوقات خطرناک ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ اپنے نپل سے خارج ہونے والے مادے کا شکار ہیں ، تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ اگرچہ نپل کا اخراج سنگین ہو سکتا ہے، لیکن زیادہ تر معاملات میں، یہ کسی معمولی حالت کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ پھر بھی، اگر آپ نرسنگ نہیں کر رہی ہیں، تو جب بھی آپ کو چھاتی کے اخراج کا احساس ہو تو آپ کو اپنی گائنی کی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔ آپ کی…

Read More

موت کا راز: جب موت دہانے پر ہوتی ہے.. کیا آپ جانتے ہیں کہ آخری 30 سیکنڈ میں کیا ہوتا ہے؟ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ موت سے 30 سیکنڈ پہلے دماغ میں کیا ہوتا ہے دماغی تحقیق میں اس حوالے سے ایک سنسنی خیز انکشاف سامنے آیاہے موت سے چند سیکنڈ پہلے انسان کیسا محسوس کرتا ہے؟ برسوں سے سائنسدان اس بات پر وسیع تحقیق کر رہے ہیں کہ زندگی اور موت کے درمیان آخری لمحات کیسے محسوس ہو سکتے ہیں حال ہی میں امریکہ کی لوئس ول یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس موضوع پر ایک نئی چیز…

Read More

جب بات سیکس یا جنسی زندگی کی ہو اور ہم اپنی ذاتی زندگی بارے میں سوچیں یا فلموں والی جنسی زندگی کا اپنی زندگی سے تقابل کریں ، تو یہ سوچنا آسان ہے کہ “گھاس ہمیشہ دوسرے کے اگے پڑی ہوئی ہی ہری  ہوتی ہے” ۔ سوشل میڈیا، فلموں اور ٹیلی ویژن کے عالمی لینز کے ذریعے، ایسا محسوس ہو سکتا ہے کہ ہمیں یہ یقین دلانے کی کوئی سازش ہو رہی ہے کہ وہاں موجود ہر شخص حیرت انگیز جنسی زندگی رکھتا ہے، یا کم از کم ہم سے بہتر جنسی زندگی رکھتا ہے خواتین کی جنسی زندگی پر…

Read More

جب بھی چہرے پر  پمپل نکلتا ہے، ہم الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ جلدی سے ختم ہو جائے۔ لیکن بعض اوقات، مہاسے یا پمپل ختم ہونے کے بعد بھی آپ کی جلد پر ایک سیاہ نشان چھوڑ دیتے ہیں۔ جلد کےان سیاہ داغ دھبوں سے چھٹکارا حاصل کرنے سے پہلے ان کی وجوہات کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے جب آپ کی جلد پر پمپل نکلتا ہے ، تو یہ تکنیکی طور پر جلد کی سوزش کی ایک شکل ہوتی ہے۔ اور پھر نئے خلیے بنتے ہیں اور آپ کی جلد ٹھیک ہوجاتی ہے، بعض اوقات…

Read More

اگر آپ کو کبھی کمر میں درد ہوا ہے، تو آپ جانتے ہیں کہ یہ کتناتکلیف دہ  ہوسکتا ہے – اور آپ اس درد کو برداشت کرنے والے اکیلے نہیں ہیں۔ یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا میں 60-80 فیصد بالغ کمر کے درد کا شکار ہوتے ہیںاور چونکہ آپ کے جسم کی تقریباً ہر حرکت آپ کی کمر کو کسی نہ کسی طرح سے منسلک کرتی ہے، اس لیے اس قسم کا درد واقعی آپ کی سرگرمیوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔ آپ کی کمر کو سکون دینے کے لیے بہت سے قدرتی علاج موجود ہیں، جو دواؤں…

Read More

حمل کے تین سہ ماہی یاٹرائمسٹر  ہوتے ہیں اور ہر سہ ماہی بچے کی پیدائش کے میں اپنی اہمیت رکھتی ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ بچے کی نشوونما نارمل اور ٹریک پر ہے، حمل کے دوران مختلف اسکینز اور ہیلتھ چیک اپ کروانا ضروری ہوتا ہے۔ ایک بے ضابطگی اسکین یا اینوملی اسکین ایک ایسا اسکین ہوتا ہے جو حمل کے دوسرے سہ ماہی میں کیا جاتا ہے تاکہ جنین کی نشوونما کا پتہ لگایا جاسکے۔  اسکین کے دوران، سونوگرافر (وہ شخص جو ٹیسٹ کرتا ہے) بچے کے اعضاء کی مجموعی نشوونما اور جسمانی ساخت کی…

Read More

زیادہ تر حمل بغیر کسی پیچیدگی کے ہوتے ہیں۔ تاہم، کچھ حاملہ خواتین  کو دوران حمل  پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کیوجہ سے ان کی صحت، یا ان کے بچے کی صحت کو خطرات یا دونوں کو ہی خطرات لاحق ہو سکتےہیں۔ بعض اوقات، ماں کے حاملہ ہونے سے پہلے کی بیماریاں بھی دوران  حمل پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہیں۔ جبکہ کچھ پیچیدگیاں حمل کے بعد اور ڈیلیوری کے دوران ہوسکتی ہیں۔ پیچیدگیوں کے باوجود، جلد ہی ان کا پتہ لگانے اور قبل از پیدائش کی دیکھ بھال آپ اور آپ کے بچے کے لیے کافی خطرات…

Read More

آپ کے ماہواری کے دوران خون کے لوتھڑوں  کا آنا اکثر آپ کی ماہواری کے سب سے بھاری دنوں کے دوران ایک عام واقعہ ہوتا ہے۔ درحقیقت، زیادہ تر خواتین کو اپنی زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم، بہت زیادہ خون بہنا اور بڑے بڑے لوتھڑوں کا گزرنا بعض اوقات تشویش کا باعث ہو سکتا ہے۔ کیا آپ کی ماہواری کے دوران خون کے لوتھڑے آنا معمول کی بات ہے؟ ۔ اگر آپ ہر دو گھنٹے یا اس سے پہلے اپنا ٹیمپون یا پیڈ تبدیل کر رہے ہیں، یا ایک چوتھائی یا…

Read More

پروجیسٹرون انجیکشن ایک قسم کا خواتین کا ہارمون ہوتا ہے جو ہارمون پروجسٹن کو تبدیل کرنے کے لئے دیا جاتا ہے جب جسم اسے کافی نہیں بنا رہا ہوتا ہے۔ پروجیسٹرون کا استعمال عام ماہواری کو بحال کرنے کے لیے کیا جاتا ہے جو کئی مہینوں سے رکی ہوئی ہیں (امینریا)۔ پروجیسٹرون کا استعمال بچہ دانی سے ہونے والے غیر معمولی خون کے علاج کے لیے بھی کیا جاتا ہے جو کہ ہارمون کی کم سطح کی وجہ سے ہوتا ہے نہ کہ دیگر وجوہات (جیسے، فائبرائڈز، رحم کا کینسر)۔ پروجیسٹرون انجکشن عام شکل میں دستیاب ہوتا ہے۔ پروجیسٹرون انجیکشن اکثر…

Read More