Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

مصنوعی درد یا لیبر انڈکشن کے ذریعے بچے کی پیدائش کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ ایک حاملہ عورت کے لئے اور خاص طور پر پہلی مرتتبہ ماں بننے والی خاتون کو اپنی ڈیلیوری کی تاریخ کا کس قدر شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ اگر آپ کی ڈیلیوری کی تاریخ گزر جاتی ہے اور آپ کا بچہ باہر نہیں آتا تو یہ بات آپ کے لئے خاصی  پریشان کن ہو سکتی ہے اور جتنا اپ ڈیلیوری کی تاریخ سے دور جاتی ہیں آپ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتی ہیں کہ آخر یہ…

Read More

ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو کسی بھی عمر میں کبھی بھی پہو سکتا ہے اگر آپ اس کی دوا استعمال نہیں کر رہے تو یہ آپ کو کسی بھی وقت اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ممکن ہے کہ بعض اوقات آپ کو معلوم بھی نہ ہو کہ اپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا ہے ۔بعض لوگوں کو معلوم بھی نہیں ہو پاتا کہ انہیں یہ مسئلہ ہے ڈاکٹر اسے خاموش قاتل بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے نتائج کافی سنگین ہوتے ہیں،یہ مسئلہ آہستہ آہستہ پروان چڑھتا ہےاور بعض اوقات اس کے نتائج جان…

Read More

انگرون بال عام طور اس وقت ہوتے ہیں جب یہ منڈوائے جاتے ہیں،ویکس کئے جاتی ہیں یا چمتے سے ہٹئے جاتے ہیں تو بال باہر بڑھنے کے بجائے واپس جلد مین گھل جاتے ہیں۔اس کے نتیجے میں سرخ رنگ کے تکلیف دہ دانے نکل سکتے ہیں  جو گھریلو نگہداشت سے بھی صحیح ہوسکتے ہیں لیکن اگر  انگرون بال کی مناسب دیکھ بھال نہ کی جائے تو یہ بال انفیکشن یا داغ کا باعث بن سکتے ہیں۔اس لئے ضروری ہے کہ جلد کے ڈاکٹر یا ڈرماٹالوجسٹ سے رابطہ کیا جائے انگرون بال کیا ہیں؟ انگرون بال وہ بال ہیں جو  باہر…

Read More

ڈپریشن کی کوئی خاص وجہ نہیں ہو سکتی بعض لوگوں کو یہ ماحولیاتی،سماجی اور جنیاتی وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے، ممکن ہو کہ آپ خود کو اس حالت میں بے اختیار محسوس کریں لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ڈپریشن کو بڑھانے کی وجہ بن سکتی ہیں۔ لہذا اپنے ڈپریشن کو دور کرنے کے لئے اور اسے بڑھانے والے عوامل کے سدباب کے لئۓ اپ کا کسی ماہر معالج سے ملنا بہت ضروری ہے۔ ڈپریشن کیوں ہوتا ہے؟ ڈپریشن ہونے کے پیچھے کوئی خاص وجہ کا چھپا ہونا ضروری نہیں ہے یہ بعض اوقت کسی چھوٹی سی بات…

Read More

پام سرجری کا نیا رحجان جاپان اور کوریا میں قائم ہو رہا ہے،اس کا تعلق پامسٹری سے ہے، ہتھیلی کی لکیروں کو پڑھ کر مستقبل کی پیشن گوئی کرنے کا فن۔یہ فن جاپان مین بے حد مقبول ہے۔ پر اب ایک نیا رحضان پروان چڑھ رہا ہپے جس میں لوگ اپنی مرضی کے مطابق اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو بنانے کے لئے پام سرجری کا سہارا لے رہے ہیں  پامسٹری کیا ہے؟ پامسٹری جسے پام ریڈنگ کیرولوجی بھی کہا جاتا ہے، ہتھیلی کے مطالعے کے ذریعے قسمت کا حال بتانے کا عمل ہے ۔ یہ عمل پوری دنیا میں پایا…

Read More

پیریڈز کے حوالے سے ہر مہینے خواتین کا پریشان ہونا ایک فطری عمل ہے کچھ خوشنصیب لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے پیریڈز ہر مہینے مقررہ تاریخ پر آجاتے ہیں اور اس کے علاوہ ایک جیسے سائیکل کے مطابق مقررہ دنوں میں ہونے کے بعد ختم ہو جاتے ہیں لیکن زيادہ تر خواتین اس حوالے سے کسی نہ کسی مسلے کا شکار ہو جاتی ہیں پیریڈز کے کم آنے سے کیا مراد ہے ہر عورت کے اندر پیریڈز کا سائکل مختلف ہو سکتا ہے اسی طرح اس میں بہنے والے خون کی مقدار اور دورانیہ بھی دوسرے سے جدا ہو…

Read More

 اپنے بچے کو بریسز لگوانے سے پہلے کچھ باتوں کو جاننا بہتر ہے،ٹیڑھے دانت ہونا، بچوں اور بڑوں میں عام ہیں۔ اگر آپ کے بچے کے دانت ٹیڑھے ہیں تو یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے اور ضروری نہیں کہ کہ آپ انہیں سیدھا کریں۔اگر آپ کےبچے کے  دانت  اسے  تکلیف نہیں دیتے یا اس کی مسکراہٹ بری نہیں لگتی تو کوئی ضرورت نہیں کہ آپ انہیں سیدھا کروائیں لیکن اگر یہ دانت آپ کےبچے کے لئے تکلیف کا باعث بننے کے ساتھ ساتھ شرمندگی کی وجہ بنتے ہیں تو بریسز لگوانے سے قبل چند باتوں کو جان لینا…

Read More

انگوینل ہرنیا،پیٹ اور ران کے درمیان نالی کے علاقے کے قریب ہوتا ہے ۔لڑکوں کے ساتھ ، آپ اکثر اسکروٹم میں سوجن دیکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ لڑکیوں کے خصیے نہیں ہوتے ہیں لیکن ان کے پاس انگوینل کینال ہوتی ہے اور انہیں ہرنیا بھی ہو سکتا ہے  انگوینل ہرنیا کے ساتھ تقریبا 53 فیصد صحت مند  بچے پیدا ہوتے ہیں۔ قبل از وقت نوزائیدہ بچوں میں اس قسم کے واقعات کافی حد تک زیادہ ہوتے ہیں اگر انگوینل ہرنیا کا علاج نہیں کیا جاتا تو یہ سنگین مسائل ہیدا کر سکتا ہے    انگوینل ہرنیا کیا ہے؟ ہرنیا کی کہانی…

Read More

ممکن ہے کہ اکثر آپ  اپنے بائیں جانب درد کا تجربہ کرتے ہوں یہ درد بائیں جانب اعضاء، پٹھوں یا ہڈیوں کے ڈھانچے میں پیدا ہو سکتا ہے، اس لئے یہ مختلف حالات کی نشاندہی کر سکتا ہے ۔یہ درد مدہم، تیز یا چھرا گھونپنے جیسا محسوس ہو سکتا ہے جو درد طویل عرصے تک جاری رہتا ہے وہ ایک دائمی بیماری کی نشاندہی کر سکتا ہے جیسے پیٹ کا السر جبکہ اچانک درد کا مطلب کسی شدید تکلیف کی جانب نشاندہی ہو سکتی ہے جیسے کہ  گردے کی پتھری بائیں جانب پیٹ درد کی اقسام اور علامات آپ کے…

Read More

پیچیدہ غم ایک آفاقی تجربہ ہے۔ یہ سب سے سے مشکل جذباتی سفر میں سے ایک ہے۔ جب آپ شریک حیات کے طور پر اپنے کسی قریبی کو کھو دیتے ہیں تو وہ غم ناقابل تسخیر معلوم ہو سکتا ہے لیکن اس نقصآن کی تباہی کے باوجود بالآخر زندگی کی جانب دوپارہ لوٹ آنا معمول کی بات ہے۔ پیچیدہ غم ایک مشکل حالت ہے جو کچھ لوگوں کو اپنے پیاروں کے کھو جانے کے بعد ہوتا ہے، یہ بھی غم کی ایک حالت ہے لیکن غم تو وقت کے ساتھ ساتھ بدل جاتا ہے یا اس کے اثرات کم ہوتے…

Read More