Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»دس سالہ بچے نے اپنے بھائي کی پیدائش گھر پر ہی ماں کی مدد کر کے ممکن کر دکھائي
    Healthy Lifestyle

    دس سالہ بچے نے اپنے بھائي کی پیدائش گھر پر ہی ماں کی مدد کر کے ممکن کر دکھائي

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabJanuary 29, 20225 Mins Read
    دس سالہ بچے نے اپنے بھائي کی پیدائش گھر پر ہی ماں کی مدد کر کے ممکن کر دکھائي
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیدائش ایک پیچیدہ مرحلہ ہے۔ پرامید مائیں جہاں بچے کی  پیدائش کا وقت قریب ہونے پر خوشی سے سرشار ہوتی ہیں وہیں وہ غیرمتوقع حالات کیلئے بھی خود کو تیار کرتی ہیں ۔ حمل کے آخری ہفتے مائیں مختلف تیاریوں میں لگا دیتی ہیں جیسے کہ ہسپتال کےلئے بیگ کی تیاری،  آنے والے بچے کے لئے خریداری، گھریلو انتظامات وغیرہ تاکہ جب وہ ہسپتال میں ہو تو پہلے سے موجود بچے کے کھانے پینے کا گھر پر مناسب انتظام ہو۔

    ماہر گائناکولوجسٹ سے رابطے کیلئے یہاں کلک کریں۔

    اکثر ماوں کے تھوڑے بہت فرق کے ساتھ یہی معمولات ہوتے ہیں ۔ لیکن آج ہم ایک ایسی ماں کی کہانی لائے ہیں جو نہ صرف حیرت انگیز اور معجزاتی ہے بلکہ دیگر ماوں سے یکسر مختلف بھی ہے۔ دس سالہ بچے نے اپنے بھائي کی پیدائش گھر پر ہی ماں کی مدد کر کے ممکن کر دکھائي

    Table of Content

    • دس سالہ بچہ
    • حادثاتی لیبر
    • ننھا فرشتہ
    • بچے کی پیدائش
    •  جیڈن کی کمال بہادری
    •  ہیرو

    دس سالہ بچہ

    عام طور پر بچوں کو لاابالی اور غیر ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔  اکثر گھروں میں بچوں کو کوئی بھاری ذمہ داری والا کام نہیں سونپا جاتا کہ کہیں بگاڑ نہ دے۔ ایسے میں اگر کسی کی زندگی کا دارومدار ایک 10 سالہ بچے پر ہو تو کامیابی کی امید کم ہی رکھی جاتی ہے۔ مگر یہاں بات ہو رہی ہے امریکی ریاست لوزیانا سے تعلق رکھنے والے ایک دس سالہ بچے جیڈن فونٹینوٹ کی۔ جس نے اپنے عمل سے ہر کسی کو حیران کر دیا۔ جیڈن ایک ذہین، پرسکون اور حاضردماغ بچہ ہے۔

    حادثاتی لیبر

    دس سالہ جیڈن کی والدہ ایشلی موریو 34 ہفتوں کی حاملہ تھیں۔ ایک جمعہ کی صبح، وہ معمول کے مطابق بیدار ہوئی اور باتھ روم استعمال کرنے کے لئے اٹھی، تب اسے معلوم نہیں تھا کہ بچے کی پیدائش کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

    ایشلی کا پانی اچانک ٹوٹ گیا اور وہ اپنے بچے کے پاوں باہر لٹکتے دیکھ سکتی تھی۔ ایشلی گھبرا گئی تھی۔ یہ ایک ایسا وقت تھا جس میں اسے یا تو ہسپتال کے لیبر روم میں ہونا چاہئے تھا یا بچے کی پیدائش کے لئے اس کے پاس دائی، نرس ڈاکٹر وغیرہ کی موجودگی ضروری تھی۔ لیکن بدقسمتی سے اس وقت گھر پر ایشلی اکیلی تھی اپنے دس سالہ بیٹے اور گیارہ ماہ کی بیٹی کے ساتھ۔

    ننھا فرشتہ

    بچے کی پیدائش کا عمل شروع ہوچکا تھا اور ایشلی کا گھبراہٹ سے برا حال تھا۔ اس کو اندازہ نہیں تھا کہ جیڈن اپنی اور اپنے چھوٹے بھائی کی جان بچائے گا۔مگراس وقت ایک وہی تھا جو ایشلی کی مدد کر سکتا تھا۔ اس نے جیڈن کو بلایا اور وہ جلدی سے ماں کے پاس باتھ روم میں چلا گیا۔ تاہم ایشلی حیران رہ گئی کہ جیڈن اپنی والدہ کو تکلیف میں دیکھ کر بھی پرسکون رہا اور حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے جلدی سے پولیس کو بلانے کے لئے اپنی دادی کے گھر بھاگا۔ جیڈن اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی ماں سے پوچھا کہ اسے کیا کرنے کی ضرورت ہے۔

    بچے کی پیدائش

    دس سالہ بچے نے اپنے بھائي کی پیدائش گھر پر ہی ماں کی مدد کر کے ممکن کر دکھائيایشلی کے بچے کے پاؤں جامنی رنگ کے تھے اور اسے معلوم تھا کہ ان کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے۔ بچے کو جلد از جلد جنم دینے کی ضرورت تھی، ورنہ وہ دونوں مر سکتے تھے۔ ایشلی نے ہمت سے کام لیتے ہوئے باقی ماندہ طاقت کو اتنا زور سے دھکیلنے کے لیے استعمال کیا جتنا وہ کر سکتی تھی، جیڈن نے حوصلے سے کام لیتے ہوئے فورا بچے کو باہر نکالا۔ لیکن بچہ سانس نہیں لے رہا تھا۔

    ماہر اطفال سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

     جیڈن کی کمال بہادری

    پیدائش کے بعد ایشلی بچے کو دیکھ کر گھبرائی ہوئی تھی کیونکہ وہ سانس نہیں لے رہا تھا۔ لیکن جیڈن نے پھر بے خوفی دکھائی اور وہ باورچی خانے میں گیا اور اپنے نومولود بھائی کی ایئر ویز کو صاف کرنے کے لیے ناک کا ایسپریٹر اٹھا لایا۔ جیسے ہی چھوٹا بچہ رونے لگا، ایمرجنسی سروس پہنچی اور بچے اور ماں ایشلی کو اسپتال لے گئی۔ بہادر جیڈن  کی بدولت وہ دونوں بالکل ٹھیک تھے۔

     ہیرو

    دس سالہ بچے نے اپنے بھائي کی پیدائش گھر پر ہی ماں کی مدد کر کے ممکن کر دکھائيایشلی کا منگیتر، کیلسی رچرڈ، اس کے بیٹے کی پیدائش کے وقت کام کے سلسلے میں گھر سے باہر تھا۔ جب اسے بتایا گیا کہ پیدائش کے دوران ایشلی کس تکلیف سے گزری اور جیڈن نے کتنا بڑا کام کیا ہے تو وہ حیرت سے صدمے میں تھا۔

    کیلسی نےکہا کہ“ اس طرح کے واقعات کے بارے میں ہم سب نے بہت کم سنا ہو گا۔ یہ ایک انتہائی حیرت انگیز واقعہ ہے کہ جیڈن نے اتنی بہادری کا مظاہرہ کیا۔  اس نے نہ صرف بہادری دکھائی بلکہ خاطر جمع رکھتے ہوئے جس پرسکون انداز میں اپنی ماں اور بھائی کی جان بچائی، ثابت کرتا ہے کہ وہ ایک ہیرو ہے”۔

     یہ ناقابل یقین ہے کہ جیڈن اپنے بھائی کی پیدائش  کے دوران کتنا پرسکون اور حاضردماغ رہا۔ اسے معلوم تھا کہ اس کی ماں اور بھائی کی زندگی اس کے ہاتھ میں ہے اور اس نے انہیں بچانے کے لیے جو کرنا تھا وہ کیا۔ ہمیں یقین ہے کہ جب یہ نو مولود بچہ بڑا ہو گا تو وہ اپنے بڑے بھائی جیڈن سے پیار کرے گا اور زندگی میں آگے بڑھنے کے دوران اپنے بھائی کو دیکھے گا جو بہادری کی ایک روشن مثال ہے۔

    ایک بار جب جیڈن کی بہادری کی کہانی وائرل ہوئی تو لوگوں نے اس کے فعل کی تعریف کی۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے بالکل ٹھیک لکھا کہ “فرشتے ہر شکل اور سائز میں آتے ہیں، یہ  لڑکا بالکل فرشتہ ہے”۔

    A 10-year-old boy made his brother's birth possible at home by helping his mother urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

      September 1, 2023

      مدافعتی نظام کو بڑھانے کے 5 آسان طریقے

      August 31, 2023

      کھیرے اور لیموں کا پانی کے فوائد: اسے بنانے کا طریقہ

      August 31, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.