Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Childrens Health»نومولود بچے کی مالش کے اصول اور صحت کے حوالے سے فوائد
    Childrens Health

    نومولود بچے کی مالش کے اصول اور صحت کے حوالے سے فوائد

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 12, 2021Updated:November 13, 20217 Mins Read
    مساج
    image credit mam baby
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بچے کی مالش کے کیا فوائد ہوتے ہیں؟
    • مالش کے مزید فوائد مندرجہ ذیل ہیں
    • میں نوزائدہ بچے کی مالش کب شروع کر سکتی ہوں؟
    • اپنے بچے کی مالش کرنے کے کچھ اصول
    • اپنے بچے کو مساج کرنے کا طریقہ
    • بچوں کی مالش کے لیے مجھے کون سے تیل/مصنوعات استعمال کرنی چاہیے؟
    • بچے کی مالش کے لیے حفاظتی نکات
    Reading Time: 6 minutes

    نومولود بچوں کا مساج یامالش آپ کے بچے اور آپ کے  تعلق کو مضبوطی عطا کرتا ہے یہ ایک طرح کی اسٹروکنگ ہوتی ہے جس میں آپ اپنے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بچے کے جسم کی نرم جلد پر بہت ہی نرمی سے تیل ملتے ہیں ۔ مساج کی وجہ سے بچوں کے ٹخنے، کلائیوں اور انگلیوں کی نرم ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں

    مساج
    image credit baby centre

    بچے کی مالش کے کیا فوائد ہوتے ہیں؟

    نوزائیدہ وارڈز میں تقریباً 30 سال قبل بیبی مساج متعارف کرایا گیا تھا۔ یہ مساج انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کی نشوونما میں مدد کے لیے  متعارف کرایا گیا تھا۔ 2004 میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلا کہ انتہائی نگہداشت والے یونٹوں میں جن بچوں کی مالش کی جاتی تھی وہ جلد صحتیاب ہوجاتے تھے اور ہسپتال میں کم وقت گزارتے تھے

    مساج
    image credit eric dalton

    آج، بڑے پیمانے پر یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ بچے کی مالش ایک ماں کو اپنے بچے کی ضروریات کے بارے میں آگاہی دے سکتی ہے اور ان کے ابتدائی بندھن کو بھی سہارا دے سکتی ہے، اور ساتھ ہی اگر ماں بعد از پیدائش ڈپریشن یا دماغی صحت کے دیگر مسائل سے دوچار ہے تو بچے کا مساج ماں کی ذہنی حالت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ ویسے تو اس عقیدے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے لیکن بہت سے والدین کہتے ہیں کہ وہ بچے کی مالش کو اپنے بچے کے ساتھ تعلق کا ایک خوبصورت طریقہ سمجھتے ہیں۔

    مالش کے مزید فوائد مندرجہ ذیل ہیں

    مالش کرنے کی وجہ سےاپنے بچے کو سنبھالنے میں زیادہ پراعتماد اور ان کی ضروریات کو پہچاننے میں زیادہ بہتر ہونا۔مالش کے ذریعے، خاندان کے دیگر اراکین اور دیکھ بھال کرنے والوں کا بچے کے ساتھ تعلق بہتر ہوتا ہے اور بچے کوماں کے علاوہ دوسرے لمس کی پہچان ہوتی ہے۔

    مساج
    image credit vitals by sutter health

    مالش بچے کی نیند بہتر کرتی ہے ۔

    میں نوزائدہ بچے کی مالش کب شروع کر سکتی ہوں؟

    بچے کی مالش کب شروع کرنی ہے اس کے لیے عمر کے حوالے سے کوئی مقررہ رہنما اصول نہیں ہیں۔ اگرچہ ہاتھوں کا لمس تو پیدائش سے ہی دیا جا سکتا ہے ویسے کہا جاتا ہےچھ ہفتے کی جانچ کے بعد بچے کی مالش شروع کرنا بہتر ثابت ہو سکتا ہے تاکہ نشوونما کے ساتھ کسی بھی مسئلے کی نشاندہی کی جا سکے، جیسے کہ ہپ ڈیسپلاسیا”۔جیسے مسائل کا اندازہ مالش سے لگایا  جاسکتا ہے کسی قسم کی علامات کی صورت میں مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    مساج
    image credit AAFP

    اپنے بچے کی مالش کرنے کے کچھ اصول

    ایک ایسے وقت کا انتخاب کریں جب آپ کا بچہ مطمئن ہو یعنی اس کا پیٹ بھرا ہوا ہو اور اس کی نیند پوری ہو ، وہ تھکا ہوا یا بھوکا نہ ہو، کیونکہ اگر بچہ مطمئن نہ ہو تو وہ مالش کے دوران روتا ہی رہے گا فرش، یا بستر پر ہی محفوظ طریقے سے اپنے سامنے تولیے پر بچے کو لٹائیں

    ایسی پوزیشن تلاش کریں جو آرام دہ ہو، تیز لائٹس کو کم کرلیں تاکہ بچہ پوری آنکھیں کھول سکے اور ماں کی آنکھ سے رابطہ قائم ہوسکے اور دھیان رکھیں کہ آپ کا بچہ گرم ہو۔اسے مالش کے دوران ہوا نہ لگےیہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ مالش  کرتے وقت بچے کو نیپی سے آزاد کریں یا لگا رہنے دیں، لیکن اگر پیمپر نہ بھی اتاریں تو پیٹ کی مالش کرتے وقت کم از کم نیپی کو ڈھیلا کردیں تاکہ پیٹ کی مالش میں مدد مل سکے ۔

    سونے کے پہلے، اورنہانے کے بعد مساج بچے کو پر سکون نیند دیتا ہے اور نہانے کی تھکاوٹ دور کرسکتا ہے

    اپنے بچے کو مساج کرنے کا طریقہ

    شروع کرنے سے پہلے اپنے بچے کے کانوں کے قریب جاکر اپنے ہاتھوں کے درمیان تھوڑا سا تیل رگڑ کر ‘اجازت طلب کریں’، اور پوچھیں ‘کیا میں آپ کو مساج کر سکتی ہوں؟’ یہ آپ کو تھوڑا سا عجیب لگ سکتا ہے لیکن آپ کا بچہ اس اشارے سے واقف ہو جائے گا اور جان لے گا کہ مساج شروع ہونے والا ہے۔ یہ آپ کے بچے کو آپکی بات سمجھانے کا ابتدائی طریقہ ہوتا ہے

    مختلف تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بچے کے پورے جسم کی مالش کرنا بہت اچھاہوتا ہے۔

    جب آپ اجازت مانگ لیں اپنے بچے کی ٹانگوں میں سے ایک کو آہستہ سے اپنی ہتھیلیوں کے درمیان رکھیں۔پھر، ایک ہاتھ سے، اپنے بچے کے ٹخنے کو محفوظ طریقے سے پکڑیں۔ اپنے دوسرے ہاتھ کو اپنے بچے کی ران کے اوپری حصے کے ارد گرد ملیں ، پھر نیچے ٹخنے کی طرف سلائیڈ کریں۔ٹانگ تبدیل کریں اور دہرائیں۔ اپنے بچے کے ٹخنے کو ہمیشہ ایک یاتھ سے سہارا دیں اور آہستہ اسٹروکنگ کریں۔

    مساج
    image creit footfiles

    اس کے بعد، اپنے بچے کے پاؤں کو اپنے ہاتھوں میں پکڑیں ​​اور اپنے انگوٹھوں سے بچے کےپاؤں کے تلوے سے ایڑی تک اور پھر انگلیوں کے بیچ میں مساج کریں۔ ۔اپنے بچے کے پاؤں کو اپنے ہاتھوں میں پکڑ  ،اس کے گھٹنے کو پیٹ سے لگائیں اور یہ عمل دو تین بار دہرائیںآپ ہر اسٹروک کو چند بار دہرا سکتے ہیں، خاص طور پر وہ جس سےآپ کا بچہ لطف اندوز ہوتا ہے۔

    بچوں کی مالش کے لیے مجھے کون سے تیل/مصنوعات استعمال کرنی چاہیے؟

    اگرچہ تیل کا استعمال والدین کے لیے مساج کو آسان اور ان کے بچے کے لیے زیادہ آرام دہ بنا سکتا ہے، لیکن اس بات کے محدود ثبوت موجود ہیں کہ بچے کی مالش کے لیے کون سا تیل استعمال کرنا بہتر ہے۔

    این ایچ ایس یہ بھی تجویز کرتا ہے کہ والدین اس وقت تک تیل یا لوشن کا استعمال نہ کریں جب تک کہ ان کا بچہ ایک ماہ کا نہ ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پیدائش کے وقت بچے کی جلد کی اوپری تہہ بہت پتلی اور نازک ہوتی ہے ۔

    مساج
    image credit www.pappugi.dt

    اگر آپ کے بچے کی جلد خشک ہوکر پھٹ جاتی ہے تو معدنی تیل یا پیٹرولیم پر مبنی مرہم ایک بہترین آپشن ہوتے ہیں، کیونکہ یہ جلد کے مسائل، جیسے ڈرمیٹیٹائٹس اور ایکزیما کے علاج کے لیے موثر اور محفوظ پائے گئے ہیں۔سرسوں کا تیل جلد پر جلن کا باعث بن سکتا ہے ، جس سے بچے کی نازک جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

    زیتون کا تیل بچوں کی مالش کے لیے تجویز نہیں کیا جاتا کیونکہ اس میں اولیک ایسڈ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ اس سے بچے کی جلد پر خشکی کی تہیں بن سکتی ہیں۔

    سورج مکھی کا تیل اکثر بچوں کی مالش کے لیے تجویز کیا جاتا ہے لیکن حالیہ تحقیق نے تجویز کیا ہے کہ اس کے بچے کی جلد پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔ اگرچہ یہ صرف ایک چھوٹا سا ٹرائل تھا اور صحیح خطرے کو جاننے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

    بچے کی مالش کے لیے حفاظتی نکات

    اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ ایسے تیل کا استعمال کریں جو آپ کے بچے کی جلد کے لیے محفوظ ہو اور اگر یہ بچے کے منہ میں بھی چلا جائے تو نقصان دہ ثابت نہ ہو

    اپنے بچے کے بازوؤں یا ٹانگوں کی مالش کرتے وقت، ہمیشہ ایک ہاتھ سے ٹخنے یا کلائی کو سہارا دیں۔

    اپنے بچے کے پیٹ کو سرکلر موشن سے مالش کرتے وقت، کلوک وائس سمت میں چلیں

    اگر آپ کا بچہ مالش کے دوران پریشان ہو جاتا ہے یا سو جاتا ہے تو مساج کرنا بند کر دیں۔

    مساج
    image credit raising children network

    اگر آپ کا بچ شروع میں مساج سے لطف اندوز نہیں ہوتا ہے، تو فکر نہ کریں۔ دراصل یہ آپ کے بچے کے لیے ایک نیا تجربہ ہوتا ہے اور اس کی عادت ڈالنے میں تھوڑا وقت لگ سکتا ہے۔ پہلی بار صرف چند منٹ ہی مساج کریں اور آہستہ آہستہ دورانیہ بڑھائیں

    Related

    benefts of baby massage
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں

      May 21, 2022

      جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

      May 21, 2022

      اووری میں سسٹ اور پریگننسی کے امکانات

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.