Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Childrens Health»وہ بچے جوباپ کے ساتھ زيادہ وقت گزارتے ہیں، دوسرے بچوں کی نسبت زیادہ ذہین و فطین ہوتے ہیں ،جدید تحقیقات میں انکشاف
    Childrens Health

    وہ بچے جوباپ کے ساتھ زيادہ وقت گزارتے ہیں، دوسرے بچوں کی نسبت زیادہ ذہین و فطین ہوتے ہیں ،جدید تحقیقات میں انکشاف

    Samra NasirBy Samra NasirDecember 24, 20215 Mins Read
    بچے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بچےکی زندگی کے پہلے چند مہینوں میں ان کے والد ان کے ساتھ مشغول زیادہ ہوں تو وہ تیزی سے سیکھتے ہیں۔ یہ انکشاف جدید تحقیق میں ہوا ہے۔ لیکن ہمیشہ سے یہ دیکھا گیا ہےکہ ماں اور بچے کے درمیانی تعلقات ابتدائی نشوونما کا سب سے اہم حصہ ہیں۔ ایک چھوٹا بچہ اپنی ماں کے ساتھ وقت گزارنا اور اس کے ساتھ گھومنا چاہتا ہے۔ جب بچے کی مجموعی نشوونما کی بات آتی ہے تو کیا والد کا کردار بھی اسکی نشوونما میں اہمیت کا حامل ہے۔

    محققین نے پایا کہ بچوں کی نشوونما کے ابتدائی مراحل میں ایک فعال مردانہ کردار نے دو سال کی عمر تک علمی ٹیسٹوں میں بہتر کارکردگی پیدا کی۔ اس کی علامات تین ماہ کے شروع میں ہی دیکھی جا سکتی ہیں۔اس بلاگ کے ذریعے ہم آپ کی رہنمائی کرنا چاہیں گے، جس نے ہمیں دنیا کے تمام باپ ، دادا پر دادا، کو وہ تعریف دینے کی اجازت دی ہے جس کے وہ مستحق ہیں۔

    بچے

    بچوں کے سیکھنے کے عمل میں والد کا کردار

    بچے سپنج کی طرح ہوتے ہیں۔ وہ اپنے ماحول کو بھگو دیتے ہیں۔ اگر ماحول میں مثبت تعاملات، محرکات، اور سماجی اور علمی مہارتیں جیسے زبان، شکلیں، رنگ وغیرہ ، سیکھنے کے عمومی مواقع کی کمی ہے تو یہ ان کے سیکھنے اور سماجی رویے کو متاثر کر سکتا ہے۔ اگر آپکو اپنے بچے کی جسمانی، یا ذہنی صحت کے مسائل سے متعلق معلومات  چاہیے تو ابھی اس لنک پر کلک کریں اور ہمارے ماہر امراض اطفال سے مشورہ کریں۔

    مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ مرد ایک زیادہ حوصلہ افزا، زوردار انداز رکھتے ہیں، جو بچے کے خطرہ مول لینے اور نئ چیزیں تلاش کرنے کے رجحانات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں علمی نشوونما میں سہولت ہو سکتی ہے، اور بچےاپنے والد کی موجودگی اور جوش و جزبے کی بدولت اپنے جذبات کو سنبھالنے کا طریقہ سیکھتے ہیں۔

    بچے کے ابتدائی چند ماہ بہت اہم ہیں

    پہلے ہفتوں سے، بچے اپنے اردگرد کی چیزوں کے بارے میں سوچنا، تصور کرنا اور سیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔ سیکھنے کے عمل کو علمی ترقی کہا جاتا ہے اور یہ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے۔ ایک باپ اس عمل میں بہت زیادہ حصہ ڈالتا ہے، اور مدد کرنے کا بہترین طریقہ شروع سے ہی بچے کی سرگرمیوں میں شامل ہونا ہے۔

    دو سال کی عمر تک کے بچوں میں رنگوں اور شکلوں کو پہچاننے کی ٹیسٹنگ

    محققین نے اپنے 3 ماہ کے بچوں کے ساتھ بغیر کھلونوں کے فرش پر چٹائی پر 3 منٹ تک کھیلنے والے باپ کی ویڈیو بنائی اور بچے کے 2 سال کے ہونے کے بعد کتاب پڑھنے کے سیشن کے دوران دوبارہ ویڈیو بنائی۔

    انہوں نے دیکھا کہ جن بچوں نے 3 ماہ کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ ،علمی سرگرمیوں میں زیادہ وقت گزارا تھا وہ 2 سال کی عمر تک ٹیسٹوں میں اچھے اسکور کرنے کے قابل ہو گئے تھے، جیسے کہ شکلوں اور رنگوں کو پہچاننا۔ ان بچوں کے مقابلے میں جنہوں نے اپنے والد کے ساتھ ایسا وقت نہیں گزارا تھا۔

    بچے

    بچوں کے لیے پڑھنے کی سرگرمیاں بہت اچھی ہیں

    مطالعات کے ابتدائی نتائج میں یہ بتایا گیا کہ پڑھنے کی سرگرمیاں،  توجہ، مسئلہ حل کرنے اور زبان کے لیے فائدہ مند ہیں۔ لہٰذا، وہ باپ جنہوں نے اپنے بچوں کو ابتدائی عمر سے ہی پرسکون اور حساس انداز میں پڑھنے کے لیے وقت نکالا، ان کی علمی نشوونما میں حصہ لیا، ان بچوں میں مثبت نتائج سامنے آۓ ۔ اگر آپ کے بچے کو کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے یا   بیماری ہےیا اس سے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے پر کلک کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    بچے

    والد سےتعلقات کا بچے کے سماجی رویے پراثر

    اس مطالعے کی بدولت یہ بات سامنے آئی کہ بچے کا سماجی رویہ باپ اور بچے کے تعلقات سے متاثر ہوتا ہے۔آپ کا اپنے بچے کے ساتھ زیادہ رجحان ، کھیل کود میں اشتراک ، علمی سرگرمیوں میں شمولیت یا اندرونی چیلنجز آپ کے بچے میں خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں اور آپ کے بچے کو باہر کی دنیا کے ساتھ بات چیت کرنے اور زیادہ فعال بننے میں مدد دے سکتے ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جن بچوں کے والد بہت چھوٹی عمر سے ہی ان کے ساتھ کھیلنے کے لیے وقت نکالتے ہیں ان کے لیے اپنے رویے اور جذبات پر قابو پانا آسان ہو جاتا ہے ۔

    ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جن بچوں کے والد ان کی دیکھ بھال اور پرورش میں مصروف ہیں، وہ اسکول میں بہتر سلوک کرتے ہیں، مضبوط تعلیمی کارکردگی حاصل کرتے ہیں، اور اسکول سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس کا اثر تعلیم سے باہر بھی ہے۔ مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ بچے کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والا باپ،  اپنے بچے کی جذباتی نشوونما پر مثبت اثر ڈالتا ہے، وہ کم نفسیاتی پریشانی، کم مجرمانہ سوچ، زیادہ خود اعتماد اور مستقبل میں مضبوط اور صحت مند تعلقات استوار کرتے ہیں۔

    کیا آپ کو یقین ہے کہ بچوں کے علمی رویے ان کے والد کے ساتھ ان کے تعلقات سے متاثر ہوتے ہیں؟ یا کیا آپ کو لگتا ہے کہ ماں اور بچے کا باہمی تعامل ابتدائی نشوونما کا سب سے اہم حصہ ہے؟ ہمیں اپنے راۓ سے آگاہ کریں۔

    Children Who Get More time With Their Dads Learn Faster
    Samra Nasir

    میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

    Related Posts

    بچوں میں ہونے والا سینے کا درد کن حوالوں سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے

    January 26, 2023

    List of the Best Iron Syrups for Children in Pakistan

    January 16, 2023

    حمل کے دوران حاملہ میں پانی کی کمی خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔

    January 2, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.