Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Childrens Health»بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں
    Childrens Health

    بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMay 21, 20225 Mins Read
    بچوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بچوں کی جذباتی ضروریات کیا ہیں؟
    • بچوں کو سکھائیں کہ اپنے جذبات کو کیسے سنبھالیں
    • ان سے پوچھیں کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں
    • انہیں یہ نہ کہیں کہ ان کے جذبات برے ہیں
    • انہیں خود سے پیار کرنا سکھائیں
    • غیر آرام دہ جذبات کے بارے میں بات کریں
    • انہیں جذبات کا اظہار کرنے دیں
    • اپنے جذبات کے متعلق بات کریں
    • جذبات کے اظہار کی مثالیں پیش کریں
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

     یہ جانتے ہیں کہ انہوں نے اپنے بچوں کو بہتر طرز زندگی کیسے دینا ہے ، اپنے بچوں کو گھر،بہتر خوراک، کپڑے اور بہترین مستقبل مہیا کرنا والدین کی ذمہ داری ہے۔ یہ ہر بچے کا حق ہے کہ اسے بہتر طرز زندگی ملے۔ اگرچہ بہت سے والدین اس بات سے ناواقف ہیں کہ جسمانی ضروریات کے ساتھ ساتھ بچوں کی کچھ جذباتی ضروریات بھی ہیں جن کی دیکھ بھال کرنا بھی والدین کی ذمہ داری ہے

    ایسا کہنا ٹھیک ہوگا کہ والدین بچوں کی جسمانی ضرویات کو پورا کرنے میں اپنی پوری طاقت لگا دیتے ہیں لیکن وہ ان کی جذباتی ضروریات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یہ سب وہ غیر ارادی طور پر کرتے ہیں کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ بچوں کی جذباتی ضروریات کو کیسے پورا کیا جائےاس وجہ سے بہت سے بچے جب بڑے ہو جاتے ہیں تو وہ یہ نہیں جانتے کہ اپنے جذبات کو کیسے کنٹرول کرنا ہے اور ان کا اظہار کیسے کرنا ہے

    بچوں

    بچوں کی جذباتی ضروریات کیا ہیں؟

    والدین کے ماہر اور فیملی تھراپسٹ میری والیس کے مطابق بچے کچھ جذباتی ضروریات کے ساتھ دنیا میں آتے ہیں ، پیار محسوس کرنے کی ضرورت اور مثبت اعتماد کی ضرورت۔ بہترین والدین کا کام ہے کہ وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ اپنے بچے کی جذباتی ضروریات سے بھی آگاہ رہیں اور اپنے بچے کے ساتھ ایسا تعلق قائم کریں جس سے آپ کے بچے کی مثبت نشونما میں مدد ملے

    لہذا یہ والدین کا فرض ہے  کہ وہ نہ صرف اپنے بچے کی جسمانی ضروریات کا خیال رکھیں بلکہ اپنے بچوں کے جذبات اور جذباتی ضروریات کا بھی خیال رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ والدین کا ہی فرض ہے کہ وہ اپنے بچے کو جذبات پر قابو پانے کے طریقے اور جذبات کا اظہار کیسے کرنا ہے یہ سکھائیں کیونکہ یہ جانے بغیر کہ جذبات سے کیسے نمٹنا ہے آپ کے بچے کے لئے زندگی میں آگے بڑھنا مشکل ہو سکتا ہے

    بچوں کو سکھائیں کہ اپنے جذبات کو کیسے سنبھالیں

    یہ والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کو معاشرے میں آگے بڑھنا ہے یہ سکھانے کے ساتھ یہ بھی سکھائیں کہ اپنے جذبات کو کیسے سنبھالنا ہے۔ اس کے لئے اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنا ضروری ہے

    اگر آپ بھی اپنے بچے کے روئے سے پریشان ہیں  اور اس سلسلے میں مدد چاہتے ہیں تو ماہر ڈاکٹر سے مدد حآسل کنے کے لئے آپ اس نمبر پر کال کر سکتے ہیں 03111222398

    ان سے پوچھیں کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں

    وہ والدین جو اپنے بچوں کے جذبات پر توجہ نہیں دیتے ہیں وہ شاذونادر ہی  اپنے بچے سے کبھی یہ پوچھتے ہیں کہ وہ کیسا محسوس کرتا ہے۔ ایک بچے کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ وہ محفوظ طریقے سے کیسے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتا ہے ۔

    والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچے سے پوچھے کہ وہ کیوں اداس ہے یا اس کی پریشانی کی وجہ کیا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ آپ کا بچہ خود سے آگاہ ہو وہ اپنے جذبات سے وقف ہو ۔

    انہیں یہ نہ کہیں کہ ان کے جذبات برے ہیں

    بچوں کو غصہ دبانا سکھانے سے ان پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اگر کوئی بچہ یہ سوچ کر بڑا ہو کہ کچھ جذبات برے ہوتے ہیں تو ووہ یہ سوچ کر بھی بڑا ہو رہا ہوتا ہے کہ ان جذبات کی وجہ بننے والے حالات و واقعات بھی برے ہیں یعنی انکے ساتھ کچھ غلط ہو رہا ہے لہذا اپنے بچے کو جذبات کو دبانا سکھانے کے بجائے یہ سکھائیں کہ انھیں سنبھالنا کیسے ہے

    انہیں خود سے پیار کرنا سکھائیں

    اپنے بچوں کو بتائیں کہ آپ کتنے اہم ہیں۔ انہیں خود سے پیار کرنا سکھائیں ان سے انکی صلاحیتوں کے متعلق بات کریں اس کے ساتھ انہیں یہ سکھائیں کہ مشکل اور دباؤ کے وقت میں خود کو کیسے سنبھالنا ہے

    غیر آرام دہ جذبات کے بارے میں بات کریں

    اپنے بچوں سے ان چیزوں کے متعلق بات کریں جو ان میں غیر آرام دہ جذبات کی وجہ بن رہی ہیں ممکن ہے کہ اس میں مشکل پیش آئے ۔ لیکن آپ اپنے بچے کو اعتماد دلائیں کہ آپ ان کے ساتھ ہیں اور انہیں اس معاملے پر بات کرنے کے لئے قائل کریں۔

    انہیں جذبات کا اظہار کرنے دیں

    بعض اوقات بچے اپنے جذبات کا اظہار اپنی زبان کے بجائے تخلیقی طریقوں سے کرتے ہیں کوئی آرٹ کا سہارا لیتا ہے تو کو ئی میوزیکل انسٹرومینٹ کا یا پھر کوئی اپنی تحریر کے ذریعے اپنے جذبات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ جیسے چاہتے ہیں انہیں اظہار کرنے دیا جائے اس سے انہیں بہتر اور پر سکون محسوس کرنے میں مدد ملے گی

    بچوں

    اپنے جذبات کے متعلق بات کریں

    آپ کے بچے آپ سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ آپ اپنے بچے کو بتائیں کہ آپ اپنے جذبات کو کیسے سنبھالتے ہیں ۔ اگر آپ بے چین محسوس کرتے ہیں تو سانس لینے کی کونسی تکنیک استعمال کرتے ہیں یا آپ اپنے غصے کو کیسے سنبھالتے ہیں تاکہ آپ کے رویے سے آپ کے کسی قریبی کو تکلیف نہ پہنچے

    بچے مشاہدوں سے  سیکھتے ہیں اگر وہ آپ کو غصہ میں چلاتے یا مار دھاڑ کرتے دیکھیں گے تو وہ بھی بڑے ہو کر ایسا رویہ اپنا سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے جذبات پر مثبت انداز میں قابو رکھتے ہیں تو اپ کا بچہ بھی آپ کی مثالوں سے سیکھتا ہے

    جذبات کے اظہار کی مثالیں پیش کریں

    کہانیوں سے مثالیں استعمال کرنے کی کوشش کریں کہ فلاں وقت پر فلاں حالات میں اس کردار نے جذبات پر کیسے قابو پایا یا کسی شو یا ڈرامہ میں کوئی غصے کا اظہار کرتا دکھائی دے تو اس کی وضاحت کریں کہ اس کے پیچھے کیا وجوہات تھیں

    اپنے جذبات پر قابو پانے کا طریقہ جاننا آپ کی زندگی کو آسان بنانے میں مدد کر سکتا ہے اپنے بچوں کو سکھائیں کہ صحت مند نشونما کو یقینی بنانے کے لئے جذبات پر قابو پانا سیکھنا کتنا ضروری ہے

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    don't teach children to never be angry urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      کیا ماں کا بچے کو دودھ پلانا حمل میں وقفے کا سبب بن سکتا ہے

      June 16, 2022

      بچہ پیدا ہو کر کب مسکرانا شروع کرتا ہے جانیں

      June 14, 2022

      بچہ اپنی مرضی سے ڈيزائن کریں : ڈیزائنر بے بی اب ممکن ! جائز یا ناجائز ؟ جانیں

      June 14, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.