Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»جانیں بیکنگ سوڈا کے استعمال سے خوبصورتی بڑھانے کے 6 طریقے
    Healthy Lifestyle

    جانیں بیکنگ سوڈا کے استعمال سے خوبصورتی بڑھانے کے 6 طریقے

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 1, 2021Updated:November 12, 20216 Mins Read
    بیکنگ سوڈا
    image credit medium
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہر کوئی جانتا ہے کہ بیکنگ سوڈا سو مختلف چیزوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جیسے اپنے کچن کو بدبو سے پاک رکھنے کے لیے ،کچھ ہیوی ڈیوٹی صفائی کرنے کے لیے، یا کچھ بیک کرنے کے لیے۔

    یہ ایک ایسا جزو ہے جو ہمیشہ آپ کے استعمال میں رہتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بیکنگ سوڈا کھانا پکانے اور صفائی کے علاوہ کن چیزوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    بیکنگ سوڈا
    image credit ndtv food

    اگر آپ کو نہیں پتہ تو بیکنگ سوڈا کے خوبصورتی کے ان  فوائد کو پڑھنے کے بعد آپ کو اس کے فوائد کا ذخیرہ مل جائے گا۔ 

    Table of Content

    • بیکنگ سوڈے کے خوبصورتی بڑھانے والے فوائد
    • ایکنی سے نجات کےلئے میٹھے سوڈے کے استعمال کاطریقہ
    • بیکنگ سوڈا کیسے کام کرتا ہے؟
    •  داغ دھبوں کے لیے بیکنگ سوڈاکا استعمال
    •  لارج پورز کے کم کرنے کے لئے اس کا استعمال
    • سیاہ گردن کی جلد کے لیے سوڈے کااستعمال
    • چمکتی ہوئی جلد کے لیے بیکنگ سوڈے کا استعمال
    • گھنے بالوں کے لیے بیکنگ سوڈے کااستعمال

    بیکنگ سوڈے کے خوبصورتی بڑھانے والے فوائد

    بیکنگ سوڈا ناقابل یقین حد تک ورسٹائل ہے اور اسے بہت سے مختلف مسائل کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    نوٹ: براہ کرم یہ یقینی بنائیں کہ آپ بیکنگ سوڈا استعمال کر رہے ہیں نہ کہ بیکنگ پاؤڈر تاکہ درج ذیل طریقے آپ کو فائدہ دے سکیں

    ایکنی سے نجات کےلئے میٹھے سوڈے کے استعمال کاطریقہ

      ایک چمچ بیکنگ سوڈااور ایک چمچ پانی لیں

    بیکنگ سوڈا اور پانی کو اس وقت تک مکس کریں جب تک کہ ہموار پیسٹ نہ بن جائے۔

    اپنے ہاتھ اور چہرے کو دھو کر صاف تولیہ سے خشک کریں۔

    پیسٹ کو اپنی ناک اور دیگرایسی جگہوں پر لگائیں جو پمپلز، بلیک ہیڈز یا وائٹ ہیڈز سے متاثر ہیں۔

    اسے تقریباً 2-3 منٹ تک لگا رہنے دیں اور پیسٹ کو گرم پانی سے دھو لیں۔

    اپنے چہرے کو دوسری بار ٹھنڈے پانی سے دھولیں اور صاف تولیہ سے خشک کریں۔

    آخرمیں موئسچرائزر کا استعمال کرکے چہرے کو ذرا چکنا کرلیں کیونکہ بیکنگ سوڈا آپ کے چہرے کوکافی خشک کرسکتا ہے۔

    ہفتے میں ایک سے دو بار استعمال کریں

    بیکنگ سوڈا
    image credit healthline

    بیکنگ سوڈا کیسے کام کرتا ہے؟

    بیکنگ سوڈا مہاسوں اور بلیک ہیڈز کے لیے ایک بہترین علاج ہے۔  جو مردہ جلد کو دور کرنے اور آپ کے پورز کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔

    یہ مہاسوں کو خشک کرنے اور ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے۔ بیکنگ سوڈاے میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات بھی ہوتی ہیں جو کہ مہاسوں کے بریک آوٹ کو روکتی ہیں۔

     داغ دھبوں کے لیے بیکنگ سوڈاکا استعمال

    ایک چمچ لیموں کا رس اور ایک ہی چمچ بیکنگ سوڈا لیں

    سوڈا اور لیموں کا رس اس وقت تک مکس کریں جب تک کہ آپ کو ہموار پیسٹ نہ مل جائے۔

    اپنے ہاتھ اور چہرہ کو اچھی طرح دھوئیں۔

    تولیہ کا استعمال کرتے ہوئے، اپنے چہرے سے اضافی نمی کو تھپتھپائیں، اسے تھوڑا سا نم چھوڑ دیں۔

    مہاسوں کے نشانات، سیاہ دھبوں اور رنگت سے متاثرہ علاقوں پر پیسٹ کی مالش کریں۔

    اسے تقریباًدو منٹ تک لگا رہنے دیں اور پیسٹ کو گرم پانی سے دھو لیں۔

    اپنے چہرے کو دوسری بار ٹھنڈے پانی سے دھولیں اور صاف تولیہ سے خشک کریں۔

    موئسچرائزر کااستعمال لازمی کریں کیونکہ سوڈا آپ کے چہرے کوکافی خشک کرسکتا ہے۔

    بیکنگ سوڈا
    image credit sb asthetics

    بیکنگ سوڈے اور لیموں کے رس میں بلیچنگ کی خصوصیات ہوتی ہیں جو داغوں کو ہلکاکرنے اور مٹانے میں مدد کرتی ہیں۔ یہ جلد کے مردہ خلیوں سے چھٹکارا حاصل کرکے آپ کو جلد کی یکساں رنگت حاصل کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

     لارج پورز کے کم کرنے کے لئے اس کا استعمال

    ایک چمچ سوڈا اور ایک کپ پانی لیں

    ایک جگ میں بیکنگ سوڈا اورایک کپ پانی ڈال کر حل کریں اور مکسچر کو ایک طرف رکھ دیں۔

    بیکنگ سوڈا
    image credit quora

    اپنے چہرے کو اپنے عام کلینزر سے دھوئیں جو کہ آپ عام طور استعمال کرتے ہیں۔

    بیکنگ سوڈے کے مکسچر کو اپنے چہرے پر چھڑکیں اور پھر خشک ہونے دیں۔

    اپنے چہرے کو موئسچرائز کریں اور فرق دیکھیں

    بیکنگ سوڈا ایک اسٹرینجنٹ ہے جو آپ کے پورزکو سکیڑکر صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ علاج آپ کے پورزکو صاف اور سیل کرکے مہاسوں سے بھی بچاتا ہے۔

    بیکنگ سوڈا
    image credit newsbytes

    سیاہ گردن کی جلد کے لیے سوڈے کااستعمال

    ایک چمچ بیکنگ سوڈے کو پانی میں مکس کریں اور پیسٹ بنالیں

    اپنی گردن کو صاف کریں اور اسے صاف تولیہ سے خشک کریں۔

    بیکنگ سوڈےکا پیسٹ گردن پر لگائیں اور تقریباً پندرہ منٹ انتظار کریں۔

    اپنی گردن کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اور موئسچرائز کرلیں

    بیکنگ سوڈا
    image credit first cry parenting

    اسے روزانہ دہرائیں جب تک کہ آپ کی گردن صاف نہ ہوجائے ایک بار جب آپ کو فرق نظر آئے تو رنگت کو یکساں رکھنے کے لیے ہفتے میں دو بار اس ٹوٹکے کا استعمال کریں۔ آپ اپنی کہنیوں اور گھٹنوں کو صاف کرنے کے لیے بھی بیکنگ سوڈے کااستعمال کر سکتے ہیں۔

    1. چمکتی ہوئی جلد کے لیے بیکنگ سوڈے کا استعمال

    دوچمچ تازہ نچوڑا اورنج جوس اور ایک چمچ بیکنگ سوڈالیں

    بیکنگ سوڈا اور اورنج جوس اس وقت تک مکس کریں جب تک کہ ہموار پیسٹ نہ بن جائے۔

    اپنے ہاتھ اور چہرہ کو پہلے دھولیں

    تولیہ کا استعمال کرتے ہوئے، اپنے چہرے کی اضافی نمی کو تھپتھپائیں،اور اسے تھوڑا سا نم چھوڑ دیں۔

    پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگائیں جیسے آپ فیس ماسک کو لگاتے ہیں۔ ایک بار جب آپ کا چہرہ یکساں طور پر کور ہوجائے تو 15 منٹ انتظار کریں۔

    اپنے چہرے پر تھوڑا سا پانی لگائیں اور فیس کو نم انگلیوں سے مساج کریں

    بیکنگ سوڈا
    image credit beauty and blush

    اپنے چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھولیں اور صاف تولیہ سے خشک کرلیں۔

     آخر میں موئسچرائزر استعمال کرکے ختم کریں۔

    گھنے بالوں کے لیے بیکنگ سوڈے کااستعمال

    تین کپ پانی ،ایک کپ بیکنگ سوڈااور بیس قطرے کیسٹر آئل کے لےلیں

    تمام اجزاء کو یکجا کر کے شیمپو کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔

    اپنے بالوں کو پانی سے دھولیں اور بیکنگ سوڈے کا کچھ محلول اپنی کھوپڑی پر ڈالیں۔

    اس محلول سے اپنی کھوپڑی اور بالوں پر چند منٹ مساج کریں۔

    بیکنگ سوڈےکو سر سے اتارنے کے لئے پانی سے دھولیں اوراپنے بالوں کو کنڈیشن کرلیں

    اپنے بالوں سے اضافی پانی کو تولیہ سے نچوڑ لیں اور اپنے بالوں کو ہوا سے خشک ہونے دیں۔

    اپنے ریگولر شیمپو کو اس محلول سے بدل دیں اور جتنی بار آپ شیمپو کریں اسے استعمال کریں۔

    بیکنگ سوڈا
    image credit 7 beauty tips

    یہ طریقہ حال ہی میں بہت زیادہ توجہ حاصل کر رہا ہے، بیکنگ سوڈا شیمپو میں موجود سخت کیمیکلز کے بغیر آپ کے بالوں کو آہستہ سے صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔

     یہ آپ کے بالوں کے قدرتی تیل کو اتارے بغیر ان میں حجم بڑھانے میں بھی مدد کرتا ہے۔ یہ طریقہ بالوں کے جھڑنے کو روکنے اور نئے بالوں کی نشوونما کو فروغ دینے میں بھی مدد کرتا ہے۔

     سوڈے کو کسی بھی طرج استعمال کرنے سےپہلے کسی ڈرموٹولیجسٹ سے لازمی کنسلٹ کریں اور اس کے لئے ابھی مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.