Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Women's Health»بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کا کردار
    Women's Health

    بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کا کردار

    Dania IrfanBy Dania IrfanFebruary 9, 2023Updated:February 8, 20236 Mins Read
    بانجھ پن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    زیادہ تر شادی شدہ جوڑے شادی کے پہلے یا دوسرے سال میں بغیر کسی علاج کے حاملہ ہوجاتے ہیں، مگر ایسے بہت سے جوڑے بھی ہیں جو ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں مگر پھر بھی حمل نہیں ٹھر پاتا ہے یا تمام ضروری ٹیسٹ کے باوجود بھی اس خوشی سے محروم ہوتے ہیں، تو ایسی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیں۔

    Table of Content

    • ۔ 1 بانجھ پن کی مختلف وجوہات۔
    • ۔ 2 اس کے علاوہ اس میں مختلف وجہ ہوسکتی ہیں جن میں۔۔۔۔
    • ۔ 1 ناقص خوراک کا استعمال۔
    • ۔ 2 طرز زندگی کا صحت پہ اثر۔
    • ۔ 3 نفسیاتی ردعمل۔
    • ۔ 4 بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کا کردار۔
    • ۔ 3 انڈوں کو نقصان سے بچانے میں وٹامن ای کا کردار۔
    • ۔ 4 بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کی ریسرچ۔۔۔۔
    • ۔ 5 بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کی مقدار۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں

    ۔ 1 بانجھ پن کی مختلف وجوہات۔

    ۔ 1 بانجھ پن کسی بھی وجہ سے ہوسکتا ہے، لیکن بعض غذائی اجزاء آپ کے حاملہ ہونے کی مشکلات کو بڑھا سکتے ہیں۔

    ۔ 2 شادی کے ایک سال تک حمل کا نہ ٹھرنا بانجھ پن کی علامت نہیں ہوتا، لیکن اگر ایک سال کے بعد حمل نہ ٹھرسکے تو یہ تشویش کی بات ہوسکتی ہے۔

    ۔ 3 ایک سال کے بعد اگر عورت کی عمر 30 سال سے اوپر ہے تو ڈاکٹر مزید 6 مہینے کا ٹائم دے گا اور اگر پھر بھی پریگننسی نہیں ہورہی ہے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں تاکہ وجہ معلوم کی جاسکے اور بروقت علاج کیا جاسکے۔

    ۔ 2 اس کے علاوہ اس میں مختلف وجہ ہوسکتی ہیں جن میں۔۔۔۔

    ۔ 1 جس میں بیوی کی طرف سے بھی مسائل ہوسکتے ہیں اور شوہر کی طرف سے بھی پرابلم ہوسکتی ہے۔

    ۔ 2 دیگر تولیدی نظام کی خرابی کی وجہ سے بھی بانجھ پن ہوسکتا ہے۔

    ۔ 3 بہت سے جوڑوں میں ہارمونز کی خرابی بھی اس کی وجہ ہوسکتی ہے۔

    ۔ 4 اکثر اوقات کچھ شادی شدہ جوڑے کسی مجبوری یا جاب کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہ پاتے ہیں جس کی وجہ سے حمل کا ٹھرنا ناممکن ہوجاتا ہے۔

    ۔ 5 اتنے سارے تجربے اور انتظار کے بعد یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ ہم جو کچھ کھاتے ہیں۔ ہماری ڈائیٹ اور نیوٹریشن کا بہت گہرا تعلق ہے۔ ہم اگر غلط چیزیں کھاتے ہیں تو اس کا برا اثر ہماری صحت پہ پڑتا ہے۔

    ۔ 1 ناقص خوراک کا استعمال۔

    ناقص خوراک کا استعمال عورتوں کے اندر بننے والے انڈوں کی کوالٹی کو خراب کردیتی ہے اور مردوں کے جراثیم کی کوالٹی بھی  خراب ہوجاتی ہے اور جب یہ خراب ہوجاتے ہیں تو ان کو ٹھیک کرنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔کچھ وٹامن اور سپلیمنٹ بانجھ پن کے علاج میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ ان میں سرفہرست وٹامن ای کا نام آتا ہے۔

    ۔ 2 طرز زندگی کا صحت پہ اثر۔

    پان، چھالیہ، گٹکا اور سگریٹ جو آجکل ہر نوجوان میں بہت مقبول ہے۔ ان کا استعمال مردوں کے جراثیم کی خرابی کا سبب بنتے ہیں۔ اس کے علاوہ کولڈ ڈرنک اور جنک فوڈز کا بے تحاشا استعمال مجموعی صحت کا باعث بنتا ہے۔ اصول تو یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی سے ہر وہ چیز نکال دینی چاہیئے جو صحت کی خرابی کا باعث بنے۔ہر عقلمند انسان ایسا ہی کرے گا۔

    ۔ 3 نفسیاتی ردعمل۔

    شادی کے فورا بعد حمل نہ ٹھرنے کی صورت میں بہت سے شادی شدہ جوڑے جلد ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور جلدی ڈاکٹر سے کنسلٹ کرتے ہیں۔سب سے پہلے تو آپ اپنے آپ کو پریشانی میں نہ ڈالیں، کیونکہ تقریبا 85٪ جوڑے ایک سال تک حاملہ ہوجاتے ہیں باقی جو رہ جاتے ہیں وہ باقاعدہ ٹیسٹ اور علاج کے ذریعے حمل کو ممکن بناسکتے ہیں۔بانجھ پن

    ۔ 4 بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کا کردار۔

    ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کون سے وٹامنز میں، ہماری صحت کا راز چھپا ہے تو اس میں وٹامن ای ایک اہم مقام رکھتا ہے۔

    ۔ 1 وٹامن ای اینٹی آکسیڈینٹس کا پاور ہاؤس ہے

    ۔ 2 وٹامن ای زہریلے مادوں سے لڑنے میں مدد کر سکتا ہے

    ۔ 3 وٹامن ای  ہارمونل توازن میں بھی بہتری کرسکتا ہے

    ۔ 4 وٹامن ای  آکسیڈیٹیو نقصان، اعصابی مرض، خون کی کمی، اور وائرل انفیکشن سے بچانے میں مدد کرتا ہے

    ۔ 5 وٹامن ای قوت مدافعت کو بھی بہتر بناتا ہے، فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو روکتا ہے

    ۔ 3 انڈوں کو نقصان سے بچانے میں وٹامن ای کا کردار۔

    ۔ 1 کچھ ایسے مادے ہیں جو آپ کے خلیات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں اور آپ کو صحت کے کچھ مسائل کا شکار بنا سکتے ہیں

    ۔ 2 وٹامن ای کا ایک اور اہم فائدہ یہ ہے کہ یہ بانجھ پن کو ختم کرکے زرخیزی کو بھی فائدہ پہنچاتا ہے

    ۔ 3 یہ حاملہ ہونے اور صحت مند حمل کو سہارا دینے کے لیے اہم کام کرتا ہے۔ وٹامن ای  انڈے دانی کی کوالٹی کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے

    ۔ 4 وٹامن ای سپرمز کو زندہ رہنے میں مدد کے لیے سروائیکل بلغم کو بڑھاتا ہے، اور حاملہ ہونے میں مدد کرتا ہے

    ۔ 4 بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کی ریسرچ۔۔۔۔

    بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کوئی نئی چیز نہیں ہے بلکہ اس میں بہت سی ریسرچ ہوچکی ہیں۔

    ۔ 1 ایک ریسرچ کے مطابق، ان عورتوں میں تجربے کیے گئے جن میں بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے یا جس کو ہم بانجھ پن کہتے ہیں۔ان کو وٹامن ای دیا گیا جس کی وجہ سے ان میں اس مسئلے کو حل کرنے میں بہت بہتری آئی۔

    ۔ 2 ایک اور تجربے کے مطابق عورتوں کو دو ٹائم ایک سال کے لیے وٹامن ای کی خوراک دی گئی جس کے نتیجے میں ان عورتوں میں بانجھ پن کی حالت کم ہونے لگی۔

    ۔ 3 وٹامن ای مردوں کے جراثیم کی کوالٹی کو بھی بہتر کرتا ہے اور اسے بڑھانے میں بھی مدد کرتا ہے۔

    ۔ 4 یہ تمام ریسرچ یہ ثابت کرتی ہیں کہ وٹامن ای بانجھ پن کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

    ۔ 5 بانجھ پن کے علاج میں وٹامن ای کی مقدار۔

    جن شادی شدہ جوڑوں میں بانجھ پن کے مسائل ہوتے ہیں، یعنی بچے نہ ہونے کے گائنی مسئلے ہوتے ہیں وہ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق وٹامن ای کی 400ایم جی کی مقدار حاصل کرسکتے ہیں۔

    وٹامن ای پانی یا دودھ کے ساتھ کھاسکتے ہیں بہتر ہے کہ آپ اسے اپنے کھانے کے ساتھ کھائیں کیونکہ یہ جسم میں صحت مند چکنائی کے ساتھ گھل جانے والا وٹامن ہے یہ دن کے کسی بھی وقت لے سکتے ہیں۔

    اس طرح، وٹامن ای زرخیزی کو بہتر بنانے کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ آپ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق سپلیمنٹ استعمال کریں۔ یہ وٹامن نقصان نہیں پہنچائے گا، یہ آپ کو کسی حد تک فائدہ ہی دے گا، آپ زرخیزی کے مسائل کا علاج کے لیے گائناکالوجسٹ سے مشورہ کریں اور ان کی تجویز کردہ خوراک کی مقدار کا  استعمال کریں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں

    AndroidIOS
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    Can Pregnant Women take Ibuprofen?

    Can Pregnant Women take Ibuprofen- Risks and Alternatives

    March 20, 2023
    پپیتا کے فوائد

    پپیتا کے فوائد: ماہواری جلدی لانے کے لیے آسان قدرتی طریقہ

    March 20, 2023
    periods

    گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل

    March 18, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.