Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»بڑوں میں یرقان کی علامات اور علاج
    Healthy Lifestyle

    بڑوں میں یرقان کی علامات اور علاج

    Dania IrfanBy Dania IrfanFebruary 9, 2022Updated:February 14, 20225 Mins Read
    یرقان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بڑوں کو یرقان کیوں ہوتا ہے؟
    • وجوہات
    • ہیپاٹائٹس
    • الکوحل کے استعمال سے جگر کی بیماری
    • بلاک بائل ڈکٹس
    • لبلبے کا کینسر
    •  ادویات کا استعمال
    • اس کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟
    • یرقان کی علامات کیا ہیں؟
    • یرقان کا علاج
    • یرقان سے بچاؤ
    Reading Time: 5 minutes

    یرقان آپ کی جلد اور آپ کی آنکھوں کی سفیدی کا پیلا پن ہے جس کا نتیجہ ایک شدید پیلے قدرتی مادے بلیروبن کے جمع ہونے سے ہوتا ہے بلیروبن خون کے سرخ خلیوں کے اندر موجود ہوتا ہے اور اسے ہاضمہ کے مادے “بائل” میں جسم سے صاف کیا جاتا ہے جو جگر اور گال بلڈر سے خارج ہوتا ہے جن لوگوں کو یرقان ہوتا ہے ان میں عام طور پر اضافی بلیروبن سے گہرا پیلا یا بھورا پیشاب بھی ہوتا ہے

    بڑوں کو یرقان کیوں ہوتا ہے؟

    بڑوں میں یہ بیماری اس وقت ہوتی ہے جب آپ کے خون میں پیلے نارنجی رنگ کا مادہ بہت زیادہ بلیروبن ہوتا ہے یہ آپ کے سرخ خون کے خلیات میں پایا جاتا ہے جب وہ خلیات مر جاتے ہیں تو جگر اسے خون کے بہاؤ سے فلٹر کرتا ہے لیکن اگر آپ کا جگر صحیح طور پر کام نہیں کررہا تو بلیروبن بنتا ہے اور آپ کی جلد کو پیلا نظر آنے کا سبب بن جاتا ہےیرقان

    وجوہات

    یہ بیماری بالغوں میں نایاب ہے لیکن آپ بہت سی وجوہات کی بنا پر اس بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں ان میں سے کچھ میں شامل ہیں اس بیماری کے بارے میں مزید معلومات اور مشورے کے لیے مرہم کے قابل اعتماد ڈاکٹر کی رہنمائی حاصل کریں یا 03111222398 پہ کال کرکے رابطہ کریں

    ہیپاٹائٹس

    اکثر اوقات یہ انفیکشن وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے یہ کم کے لیے شدید ہوسکتا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ کم از کم 6 ماہ تک رہتا ہے دوائیں یا آٹو ایمون ڈس آرڈر ہیپاٹائٹس کا سبب بن سکتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ یہ جگر کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور یرقان کا باعث بن سکتا ہےیرقان

    الکوحل کے استعمال سے جگر کی بیماری

    اگر آپ طویل عرصے سے بہت زیادہ الکوحل پیتے ہیں جیسے کہ 8 سے 10 سال سے تو آپ اپنے جگر کو شدید نقصان پہنچا سکتے ہیں خاص طور پر دو بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں ان میں الکحلی ہیپاٹائٹس اور الکحلی سیروسس ہیں جو جگر کو نقصان پہنچاتی ہیں اور جگر کی خرابی اس بیماری کا سبب بنتی ہےیرقان

    بلاک بائل ڈکٹس

    یہ پتلی ٹیوبیں ہوتی ہیں جو جگر اور گال بلاڈر سے چھوٹی آنت تک بائل نامی فلوئیڈ  لے جاتی ہے بعض اوقات وہ گال سٹونز کینسر یا جگر کی نایاب بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو یرقان ہوسکتا ہے اس کا بروقت علاج ضروری ہے اس لیے مرہم ڈاٹ پی کے پہ جگر کے ڈاکٹر سے رابطہ کریںیرقان

    لبلبے کا کینسر

    یہ مردوں میں دسواں اور خواتین میں نواں سب سے عام کینسر ہے یہ بائل ڈکٹ کو بلاک کر سکتا ہے جس کی وجہ سے یرقان پیدا ہوتا ہے

     ادویات کا استعمال

     ضبط پیدائش کی گولیاں اور سٹیرائیڈز جیسی دیگر اور دوائیں جگر کی بیماری کا سبب بن سکتی ہیںیرقان

    اس کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟

    ڈاکٹر آپ کو سب سے پہلے بلیروبن ٹیسٹ کا مشورہ دے گا جو آپ کے خون میں مادے کی مقدار،سی بی سی اور جگر کے دیگر ٹیسٹوں کی جانچ کرتا ہے اگر آپ کو یرقان ہے تو آپ کی بلیروبن کی سطح زیادہ آئے گی اور اس بیماری کی وجہ بھی معلوم کرے گا باسہولت ٹیسٹ کروانے کے لیے آپ مرہم کی سائٹ پہ لیبارٹری کا انتخاب کرسکتے ہیں

    یرقان کی علامات کیا ہیں؟

    بعض اوقات اس کی علامات نہیں ہوسکتی ہیں اور یہ حالت حادثاتی طور پر پائی جاسکتی ہے علامات کی شدت کا انحصار بنیادی وجوہات پر ہوتی ہے عام طور پر یہ انفیکشن کی وجہ سے بھی سکتی ہے تو آپ میں مندرجہ ذیل علامات ہوسکتی ہیںیرقان

    بخار     سردی     پیٹ میں درد
    فلو جیسی علامات    جلد کے رنگ میں تبدیلی
    گہرے رنگ کا پیشاب اور/ یا مٹی کے رنگ کا پاخانہ اگر یہ کسی انفیکشن کی وجہ سے نہیں ہوتا ہے تو آپ میں وزن میں کمی یا جلد میں خارش  جیسی علامات ہوسکتی ہیں اگر یرقان لبلبے یا بلیری ٹریکٹ کے کینسر کی وجہ سے ہوتا ہے تو سب سے عام علامت پیٹ میں درد ہے

    یرقان کا علاج

    بالغوں میں یرقان کو بنیادی وجہ ہوتی ہے اس کے لئے فوری تشخیص اور علاج کی ضرورت ہوتی ہے ایک بار جب آپ کو یرقان کی وجہ کی معلوم ہو جاتی ہے تو ڈاکٹر آپ کی بنیادی حالت کے علاج شروع کرے گا اگر طبیعت زیادہ خراب ہوگی تو اسپتال میں داخل بھی کرسکتا ہے اپنے شہر میں بہترین اسپتال کے انتخاب کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے پہ کلک کریںیرقان

    یرقان سے بچاؤ

    اس کی بہت سی مختلف وجوہات ہیں لہذا اس سے بچاؤ کے بہت کم طریقے ہیں مگر آپ خطرے کو کم کرنے کی کو شش کر سکتے ہیں ہیپاٹائٹس کے ساتھ انفیکشن سے بچنا بہت ضروری ہے سب سے اہم صحت مند جگر کو برقرار رکھنا بھی ضروی ہے اس میں صحت مند متوازن غذا کی عادت اپنانا باقاعدگی سے ورزش کرنا صحت مند وزن برقرار رکھنا صحت مند کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنا شامل ہیںیرقان

    اگر جگر کو نقصان شدید ہو تو یرقان کے ساتھ سنگین مسائل بھی ہو سکتے ہیں شدید وائرل ہیپاٹائٹس یرقان کی ایک عام وجہ ہے خاص طور پر نوجوان اس سے متاثر ہوتے ہیں اگر کسی کو یرقان کی علامات ظاہر ہوتی ہیں تو انہیں فوری طور پر ڈاکٹر سے ملنا چاہئے تاکہ ڈاکٹر سنگین وجوہات کی جانچ کرسکے

    مرہم کی سائٹ پہ جانے کے لیے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    Symptoms and treatment of jaundice in adults
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    کیا حمل کے دوران چھوٹے بچے کو اپنا ماں دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں جانیں

    May 16, 2022

    گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

    May 16, 2022

    10 Paragis Benefits for Fertility: A Magic Solution?

    May 16, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.