Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Fitness & Exercise»بچے کی پیدائش کے بعد ڈھلکے ہوۓ پیٹ کو دوبارہ  متناسب اور اسمارٹ کرنے کے طریقے
    Fitness & Exercise

    بچے کی پیدائش کے بعد ڈھلکے ہوۓ پیٹ کو دوبارہ  متناسب اور اسمارٹ کرنے کے طریقے

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiApril 23, 20215 Mins Read
    بچے کی پیدائش
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بچے کی پیدائش کے بعد دوبارہ اسمارٹ ہونے کے طریقے
    • سونے کے کمرے کا درجہ حرارت کم رکھیں
    • سونے سے قبل پیٹ پر کریم لگانا
    • دن بھر میں کم از کم بیس منٹ تک تیز واک کریں
    • بادام کے تیل سے مساج
    • پیٹ پر بیلٹ لگائيں
    • کولیسٹرول اور کارٹی سول پر چیک رکھیں

    بچے کی پیدائش وہ موقع ہوتا ہے جس کے بعد اکثر خواتین موٹی اور بھدی ہو جاتی ہیں ۔ ان کا پیٹ لٹک جاتا ہے ۔ جو کہ واپس پہلے جیسی حالت میں نہیں آتا ۔ اور جسم پر چڑھی ہوئی چربی کی تہیں ہمیشہ کے لیۓ جسم کے مختلف حصوں پر جم جاتی ہیں

    یہی وجہ ہے کہ اکثر بڑی بوڑھی خواتین عورتوں کو ایک نظر میں دیکھتے ہی بتا دیتی ہیں ۔کہ یہ کتنے بچے پیدا کر چکی ہے ۔ کیوں کہ ہر بچے کی پیدائش کے بعد اس عورت کے جسم کی ساخت بگڑتی جاتی ہے جس کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے

    بچے کی پیدائش کے بعد دوبارہ اسمارٹ ہونے کے طریقے

    بچے کی پیدائش
    Image Credits: You tube

    عام طور پر خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ بچے کی پیدائش کے بعد ان کی زندگی ختم ہوگئی ہے ۔ اور وہ اپنا خیال رکھنا بالکل چھوڑ دیتی ہیں ۔ یہ طرز عمل قطعی غلط ہے ۔بلکہ بچے کی پیدائش کے بعد دوبارہ سے خود کو اسمارٹ بنانے کے لیۓ پوری پلاننگ کرنے کی ضرورت ہے ۔ ماہرین کی رہنمائی کے مطابق ان کچھ باتوں پر عمل کر کے بچے کی پیدائش کے بعد ۔نہ صرف لٹکے ہوۓ پیٹ کو واپس اصلی حالت میں لایا جا سکتا ہے ۔بلکہ وزن بھی کم کیا جا سکتا ہے

    سونے کے کمرے کا درجہ حرارت کم رکھیں

    اکثر خواتین بچے کی پیدائش کے بعد نیند کی کمی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جو کہ ان کے وزن میں اضافے کی ایک بڑی وجہ ہوتی ہے ۔ مگر ماہرین کے مطابق ایک اچھی اور پر سکون نیند خواتین کی جلد اور وزن پر بہت مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں

    ایک اچھی نیند کے لیۓ چند باتوں پر عمل کریں

    کمرے میں سونے سے پہلے اندھیرا کر دیں اس سے بچہ بھی اندھیرے میں سکون سے سونے کی عادت ڈال سکتا ہے

    کمرے کو بہت زیادہ گرم نہ کریں کیوں کہ اس سے نیند بار بار ٹوٹتی ہے۔ اس وجہ سےکوشش کریں کہ کمرے کا درجہ حرارت کسی بھی صورت 19 ڈگری سینی گریڈ سے زیادہ نہ ہو ۔اگر سردی لگے تو اس کے لیۓ اوڑھنے کی چادر یا کمبل کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے

    سونے  سے دو گھنٹے پہلے کھانا کھا لیں ۔ کھانے کے فورا بعد سو جانا وزن میں مذید اضافہ کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ چربی کے پگھلنے کے عمل میں بھی رکاوٹ ڈالتا ہے

    اس حوالے سے مذید معلومات کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    سونے سے قبل پیٹ پر کریم لگانا

    ڈھلکے ہوۓ پیٹ کو بچے کی پیدائش کے بعد واپس پہلی جیسی حالت میں لانے کے لیۓ ڈاکٹر ایسی کریم لگانے کا مشورہ دیتے ہیں جو جلد کو واپس پہلی حالت میں لا سکے ۔ اس کے لیۓ ڈاکٹر ریٹی نائڈ کریم   لگانے کا مشورہ دیتے ہیں ۔جس میں وٹامن اے کی موجود گی بھی ضروری ہے جو کہ نۓ خلیوں کے بننے میں مددگار ہو سکتی ہے۔

    دن بھر میں کم از کم بیس منٹ تک تیز واک کریں

    بچے کی پیدائش کے بعد اگر آپ دوبارہ پہلی جیسی اسمارٹنس حاصل کرنےکی خواہشمند ہیں۔ تو اس کے لیۓ آپ کو لازمی طور پر خود کو ایکٹو کرنا پڑےگا۔ دن بھر میں کم از کم  بیس منٹ تک تیز تیز واک کرنے کی عادت اپنانی ہو گی ۔

    اس کی وجہ سے ایک جانب تو جسم کا میٹا بولزم تیز ہو گا۔ اور خلیات میں آکسیجن کی ترسیل بہتر ہو گی ۔دوسری جانب جلد کی چمک دمک میں اضافہ ہو گا ۔ اور وزن بھی کم ہو گا

    بادام کے تیل سے مساج

    بچے کی پیدائش
    Image Credits: Bright Side

    جلد کو ٹائٹ کرنے والی کریم کے مساج کےساتھ ساتھ بادام کے تیل کا مساج بھی ڈھلکے پیٹ کو ٹھیک کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے

    اس کے لیۓ کمر کے بل سیدھا لیٹ جائيں۔ اور دونوں ہاتھوں پر بادام کا تیل لگا لیں اس کے بعد ہاتھوں کی ہتھیلی کو پورے پیٹ پر گھڑی کی سوئيوں کی سمت میں دائرے میں حرکت دیں۔ اس کے بعد پیٹ کو نیچے سے اوپر کی جانب اٹھاتے ہوۓ مساج کریں ۔ مساج کا یہ عمل روزانہ کم از کم بیس منٹ تک کریں

    پیٹ پر بیلٹ لگائيں

    پیٹ کو دوبارہ پہلی حالت میں لانے کے لیۓ اس کو بیلٹ یا کسی بھی اور چیز سے سختی سے ہر روز 30 سے 90 منٹ تک سختی سے باندھ لیں۔  اس کو باندھنے سے پہلے اس کے اوپر جلد کو ٹائٹ کرنے والی کریم بھی لگائی جا سکتی ہے

    کولیسٹرول اور کارٹی سول پر چیک رکھیں

    اگر آپ کے خون میں کولیسٹرول کی شرح زیادہ ہے۔ تو پھر آپ اس بات کے لیۓ تیار ہو جائیں کہ ڈھلکے پیٹ کو کم کرنے کی آپ کی تمام کوششیں ناکام ہونے والی ہیں ۔کیوں کہ بڑھا ہوا کولیسٹرول پیٹ کی چربی کے پگھلنے مین ایک بڑی رکاوٹ بن جاۓ گا

    اس کے ساتھ ساتھ ذہنی ٹیسنشن کے سبب بڑھنے والا ہارمون کارٹی سول بھی جلد کو کمزور کر دیتا ہے جس کی وجہ سے پیٹ کی جلد ڈھلک جاتی ہے اس لیۓ اس کے لیول پر نظر رکھنا بھی ضروری ہے

    بچے کی پیدائش کے فورا بعد اسمارٹ بننے کی خواہش میں اکثر خواتین سخت ترین ڈائٹنگ کرنا شروع کر دیتی ہیں لیکن یہ کسی بھی صورت مناسب نہیں ہے ۔ کیوں کہ اس وقت ماں کو پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے ۔ البتہ چکنے کھانوں سے پرہیز کریں

    کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں ماہر ڈاکٹروں سے مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کےکی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Related

    how to reduce belly fat urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      خواتین میں فرٹیلٹی بڑھانے کے لیے تجویز کردہ جادوئی غذائیں

      July 6, 2022

      Does Milk Help Acid Reflux? Find Out Everything!

      July 6, 2022

      ڈائریا کا بروقت علاج کیوں ضروری ہے؟علاج کے طریقے کار اور احتیاطی تدابیر

      July 5, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.