Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»سونف کے استعمال کرنے سے آپ کونسے فوائد حاصل کر سکتے ہیں
    Diet & Nutrition

    سونف کے استعمال کرنے سے آپ کونسے فوائد حاصل کر سکتے ہیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 8, 2022Updated:February 9, 20225 Mins Read
    سونف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • سونف کے حیرت انگیز فوائد
    • سانس کی بدبو
    • ہاضمے کی صحت
    • بلڈ پریشر کے لئے مفید
    • دودھ میں اضافہ
    • خون کو صاف
    • جلد کی ظاہری شکل
    • کینسر میں مفید
    • آنکھوں کی صحت

    سونف نہ صرف خوشبو  کے اعتبار سے بلکہ غذائیت کے اعتبار سے بھی بہت سے فوائد رکھتی ہے۔ ہم اس کا استعمال نہ صرف قہوہ میں کرتے ہیں بلکہ ہم اس کو چائے میں بھی شامل کرتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہونگے جو کھانا کھانے کے بعد سونف کے چند بیجوں کو اپنے منہ میں رکھتے ہیں۔

    اگر ہم کھانے کے  بعد سونف کے چند بیج اپنے منہ میں رکھتے ہیں تو اس کی مدد سے ہم اپنا ہاضمہ اچھا کر سکتے ہیں۔ ان کو کھانے کے بعد ہم سانس میں تازگی بھی محسوس کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کا استعمال کھانوں میں بھی کیا جاتا ہے۔ اس میں صحت کو بہتر بنانے والی غذائی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔

    اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ہم سونف کی مدد سے اپنی کونسی غذائی ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں تو اس کے لئے آپ میرے ساتھ اس بلاگ پر رہیں؛

    سونف کے حیرت انگیز فوائد

    323294926

    ہم سونف کی مدد سے کونسے فوائد حاصل کرسکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل  ہیں؛

    سانس کی بدبو

    بہت سے لوگ ہم میں سے ایسے ہوتے ہیں جن کو سانس کی بدبو کا مسئلہ ہوتا ہے۔ لوگ تازگی کا احساس محسوس کرنے کے لئے الائچی کا بھی استعمال کرتے ہیں لیکن سونف میں ضروری تیل موجود ہوتا ہے۔ اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ جو کسی بھی انفیکشن کو دور کرنے کے  لئے اہم ہیں۔

    اس کے بیج ہمارے منہ میں تھوک کے اخراج کو بڑھاتے ہیں جو نقصان دہ بیکٹیریا کو مارنے میں مددگار ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو سانس کی بدبو کا مسئلہ ہے تو 5 سے 7 بیجوں کو منہ میں چبائیں اس سے آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔

    ہاضمے کی صحت

    سونف کے بیجوں میں ضروری تیل موجود ہوتا ہے اس سے ہمارا ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔ یہ اینٹی سوزش کے طور پر کام کرتے ہیں۔ یہ قبض، بدہضمی کو دور کرنے کے لئے اہم ہے۔ سونف کے بیجوں میں فائبر موجود ہوتا ہے۔ جو قبض کے علاج کے لئے بہترین ہے۔ کیونکہ متعدد مطالعات میں پتہ لگتا ہے کہ  یہ دل  کی صحت کے لئے اچھا ہے۔

    بلڈ پریشر کے لئے مفید

    سونف

    سونف کے بیجوں میں پوٹاشیم بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ آپ کے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق سونف کے بیج ہمارے لعاب میں نائٹریٹ کی سطح کو بڑھاتے ہیں۔ یہ ایک قدرتی عنصر جو بلڈپریشر کی سطح کو چیک کرتا ہے۔ اس لئے اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں کرنے کے لئے اس کا استعمال لازمی کریں۔

    دودھ میں اضافہ

    وہ مائیں جو اپنے بچوں کو  دودھ پلاتی ہیں اور ان کا  دودھ کم آتا ہے تو آپ سونف کا  استعمال کرکے اس میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اس لئے آپ کو اس معاملے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ باقاعدگی کے ساتھ کچھ بیجوں کا استعمال کریں اور مائیں اپنے دودھ کی پیداوار میں اضافہ کریں۔

    خون کو صاف

    کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کا خون صاف نہیں ہے تو آپ کو جلد کے مسائل کا بھی سامنا ہوسکتا ہے۔ ہمارے خون میں جب زہریلے مرکبات موجود ہوتے ہیں تو یہ ہمارے لئے صحت کے مسائل بھی پیدا کر سکتے ہیں اس لئے اپنے خون کو صآف کرنے کے لئے سونف کا استعمال کریں۔

    کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مرہم ڈآٹ پی کے کی ایپ لازمی وزٹ کریں۔

    جلد کی ظاہری شکل

    350698061

    سونف کا تیل جلد کے لئے معجزانہ طور پر کام کرتا ہے۔ آزاد ریڈیکل کے نقصانات سے انسان محفوظ رہتا ہے۔ اس کے علاوہ جلد کے خلیوں کی صحت کو اچھا بناتا ہے۔ اس میں بہت سے معدنیات، پوٹاشیم ، سیلنیم، زنک وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ یہ تمام معدنیات خون میں آکسیجن کے توازن کو برقرار رکھتے ہیں۔

    اس کے علاوہ یہ ہارمونز کو بھی متوازن کرتا ہے جس کی وجہ سے ہم جلد کے مسائل یعنی کیل مہاسوں اور دھبوں سے دور رہتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو کوئی بھی جلد کا مسئلہ ہے تو آپ فوری طور پر ڈرمیٹالوجسٹ سے ملیں۔

    کینسر میں مفید

    یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان جان کی بازی ہار جاتا ہے لیکن اگر اس کا علاج اچھے طریقے سے کیا جائے تو انسا زندگی کے اچھے دنوں سے لطف انداز ہو سکتا ہے۔ سونف کے بیجوں میں ایسے مرکبات موجود ہوتے ہیں جو کینسر سے حفاظت کرتے ہیں۔ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔

    اینٹی آکسیڈنٹس خصوصیات کسی بھی انفیکشن اور آزاد ریڈیکلز کے کے اثر کو ضائع کرتیں ہیں۔اور اس کے علاوہ یہ آکسیڈیٹو تناؤ کو شکست دیتی ہے اور کینسر کی نشوونما کو روکنے میں مدد کرتیں ہیں۔

    آنکھوں کی صحت

    ایک مٹھی بھر سونف کے بیج آپ کی آنکھوں کے لئے حیرت انگیز طور پر کام کر سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی آنکھوں کی روشنی کو بہتر کرنا چاہتے ہیں تو آپ ان کا استعمال لازمی کریں۔ ان میں وٹامن اے موجود ہوتا ہے جو آنکھوں کے لئے بہترین ہے۔ اس کے علاوہ سونف کا عرق گلوکوما کے علاج میں بھی مفید تھا۔

    Related

    benefits of fennel seeds
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    میپل شربت بمقابلہ شہد: صحت مند اور فٹ کون سا ہے؟

    June 26, 2022

    کیا کانٹیکٹ لینز کا استعمال بینائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

    June 26, 2022

    What are the Tiger Nuts Benefits Sexually?

    June 26, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.