Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»لال شربت صحت کے لئے کن حوالوں سے مفید جانیے 6 فوائد
    Diet & Nutrition

    لال شربت صحت کے لئے کن حوالوں سے مفید جانیے 6 فوائد

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarApril 4, 2022Updated:April 5, 20225 Mins Read
    لال شربت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • لال شربت  صحت کے لئے کیسے مفید
    • پانی کی کمی
    • ہیموگلوبن کی کمی
    • بخار کو بھگاۓ
    • بدہضمی کو روکتا ہے
    • دل کی صحت
    • قے اور اسہال میں مفید
    • لال شربت  کی ترکیب
    Reading Time: 4 minutes

    لال شربت  سے تو ہم سب لوگ واقف ہیں اور اس کا استعمال گرمیوں میں  بہت عام ہے۔ جیسے ہی گرمیاں شروع ہوتی ہیں ہم ٹی پر ہر چینل پر اس کے کمرشل دیکھتے ہیں۔ یہ گرمیوں کا بہت خاص مشروب ہے کیونکہ اس کو بنانے میں بھی دیر نہیں  لگتی۔ بہت سے لوگ اس میں لیموں کا  بھی استعمال  کرتے ہیں۔

    لال شربت کا استعمال ہم بہت سالوں سے کرتے آرہے ہیں۔ یہ تازگی اور ذائقے میں بھی مشہور ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ہماری صحت کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔ اس کو نہ صرف ہم پانی  میں استعمال کرسکتے ہیں بلکہ اس کا استعمال ہم دودھ میں ڈال کر بھی کرتے ہیں اور اس کے ذائقے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

     لال شربت کے ہماری صحت پر کیا فوائد ہیں یہ جاننے کے لئے اس بلاگ پر ہی رکیں؛

    لال شربت  صحت کے لئے کیسے مفید

    442803693

    ہماری جسمانی صحت کے لئے لال شربت کیا کردار ادا کرتا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں؛

    پانی کی کمی

    گرمیوں کے موسم میں پانی کا بہت استعمال کیا جاتا ہے لیکن پسینے کی صورت میں اس کا اخراج بھی ہوتا ہے۔ ہم میں  سے بہت سے لوگ ہیں جو پسینے سے شرابور ہوتے ہیں۔ پانی کی کمی جسم میں بہت سی تبدیلیاں کر سکتی ہے اس کی وجہ سے ہم خشکی کا شکار ہوسکتے ہیں قبض کا شکار ہوسکتے ہیں۔

    ہم گرمیوں کے موسم میں پانی  کی کمی کو مشروبات کی مدد سے  کر  سکتے ہیں۔ بہت  سے مشروبات پانی کی کمی کو دور کرنے  میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ روح افزا میں میگنیشیم، پوٹاشیم، کیلشیم اور سلفر جیسے اہم معدنیات پائے جاتے ہیں۔ یہ جسم سے پانی کی کمی کو دور کرتے ہیں۔

    ٹھنٖڈے مشروبات جسم میں پانی  کا توازن برقرار رکھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔

    ہیموگلوبن کی کمی

    جسم میں خون کی کمی بہت سی  پچیدگیاں پیدا کر سکتی ہے۔  خون کی کمی کی وجہ سے نہ صرف ہم تھکاوٹ کا شکار ہوتے ہیں بلکہ کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے  سے قاصر ہوتے ہیں۔ بہت سے قدرتی مشروبات ایسے ہیں جو جسم سے خون کی کمی کو دور کرتے ہیں۔

     لیکن اگر روح افزا کی بات کی جائے تو اس کی مدد سے بھی ہم خون کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں بھی وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں۔

    بخار کو بھگاۓ

    295515132

    روح افزا ایک ٹھنڈا مشروب ہے۔ جو جسم سے گرمی کو ختم کرتا ہے۔ یہ ایک فرحت بخش مشروب ہے۔ جو جسم کی گرمی کو کنٹرول کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ اگر آپ کے جسم کا درجہ حرارت بڑھتا ہے تو آپ لال شربت کا استعمال لازمی کریں اس سے نہ صرف آپ کو تازگی کا احساس ہوگا بلکہ ٹھنڈک بھی محسوس ہوگی۔

    بدہضمی کو روکتا ہے

    اگر آپ بدہضمی کے مسائل سے دوچار ہیں تو آپ لال شربت کا استعمال لازمی کریں۔ اگر آپ کو چکر آرہے ہیں یا پیٹ کا مسئلہ  ہے تو یہ دور کرنے میں مفید ہے۔ اس کے علاوہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں ڈاکٹر سے ملنا بھی ضروری ہے آپ معدے کے مسائل کے حل کے لئے مرہم کے ڈاکٹر سے ملیں۔

    دل کی صحت

    ہم سب جانتے ہیں کہ  گرمیوں میں ہمیں دل کی صحت پر خاص توجہ دینی چاہیے۔ دنیا میں بہت سے لوگ دل کی صحت کی خرابی  کی وجہ سے اس دنیا سے جاتے ہیں۔ روح افزا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے دل  کی صحت پر بہت اثرات ہیں۔ یہ دل کی کارگردگی کو بڑھاتا ہے۔

    یہ دل کو خون کی فراہمی کرنےمیں ہماری مدد کرتا ہے اس کے علاوہ یہ دل کے تال کو بھی  برقرار رکھنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔آپ کو اپنے دل کی صحت کو اچھا کرنے کے لئے اس کا استعمال  گرمیوں میں کرنا چاہیے۔

    قے اور اسہال میں مفید

    321664342

    لال شربت  قے اور اسہال میں مفید ہے قے اور اسہال کی  وجہ سے لوگ پانی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں اس شربت کے استعمال کی وجہ سے ہم پانی کی کمی سے بچ سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی اسہال کا شکار ہیں تو اس گرمیوں میں اس کا استعمال یقینی بنائیں اور مسائل سے بچیں۔

    کسی ایمرجنسی کی صورت میں اس نمبر پر 03111222398 کال کریں۔

    لال شربت  کی ترکیب

    جیسے رمضان کے مہینے کی آمد آمد ہے اور اس مہینے بہت سے مشروبات کا استعمال کیا جائے گا۔ ان تمام مشروبات میں لال شربت بھی شامل ہے۔ اس کا استعمال بھی رمضان میں بہت کیا جاتا ہے۔ آپ اس کا استعمال آئس کریم پر ڈال کر بھی کر سکتے ہیں یا اس کا استعمال آپ چاٹ پر بھی کرسکتے ہیں۔

    پانی میں حسب ضرورت چینی مکس کریں اور ساتھ ہی روح افزا شامل کریں اور اگر آپ کو لیموں پسند ہے تو اس کا  بھی استعمال کریں۔ اگر آپ دودھ میں ڈال کر  پینا چاہتے ہیں تو اس کا استعمال دودھ میں ڈال کر بھی کرسکتے ہیں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    Related

    laal sharbat benefits
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    Amazing Benefits Of Cupping For Weight Loss!

    May 17, 2022

    کیا حمل کے دوران چھوٹے بچے کو اپنا ماں دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں جانیں

    May 16, 2022

    10 Paragis Benefits for Fertility: A Magic Solution?

    May 16, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.