Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»بیسن کے استعمال کے فوائد اور اس کے صحت پر اثرات
    Diet & Nutrition

    بیسن کے استعمال کے فوائد اور اس کے صحت پر اثرات

    Hareem UmairBy Hareem UmairApril 14, 20226 Mins Read
    بیسن کے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بیسن کے فوائد
    • دل کی صحت کا محافظ
    • ذیابیطس کی سطح کو نارمل رکھتا ہے۔
    • گلوٹین کی الرجی والے افراد کیلئے صحت مند متبادل
    • خوبصورتی کو نکھارنے کے لیے بیسن کے فوائد
    • مضر اثرات
    • بیسن کے مضر اثرات سے بچنے کی تجاویز
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    بیسن کے فوائد سے کون نہیں واقف۔ یہ ہر گھر یا کچن کا لازمی جزوہے  خاص طور پر رمضان میں اس کا استعمال مزید بڑھ جاتا ہے اور عام دنوں کی بنسبت ہر تلی ہوئی چیز میں اس کا استعمال لازمی ہوتا ہے ۔ بیسن چنے کی دال کو پیس کر تیار کیا جاتا ہے اور صحت کے مختلف فوائد کا ذریعہ مانا جا تا ہے- بہت سے فوائد کے  ساتھ ساتھ بیسن کے زیادہ استعمال کے کچھ مضر اثرات بھی ہوتے ہیں

    بیسن کے صحت اور جلد کے حوالے سے فوائد، مضر اثرات اور ان سے بچاؤ کی تجویز مندرجہ ذیل ہیں

    بیسن کے

    بیسن کے فوائد

    فائبر اور غذائی اجزاء سے بھرپور، بیسن چنے کا آٹا یا چنے کا پاؤڈر بھی کہلاتا  ہے۔ یہ زیادہ تر مزیدار پکوڑے تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ۔ اس ورسٹائل پروڈکٹ سے صحت کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور یہجلد کو چمکانے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے ۔ یہاں بیسن کے صحت کے حوالے سے متعلق فوائد مندرجہ ذیل ہیں۔

    دل کی صحت کا محافظ

    بیسن میں حل پذیر فائبر ہوتا ہے، جو آپ کے دل کو صحت مند رکھتا ہے۔ بیسن کے آٹے میں موجود فائبر کی مقدار کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول میں رکھتی ہے اور یہ دل کے صحیح کام کرنے اور خون کی گردش کو بہتر کرنے میں میں مدد کرتی ہے۔ 

    اپنے ڈاکٹر سے بیسن کے فوائد اور اس کی مقدار کے بارے میں مشورہ کرکے اسے اپنی غذا میں اسے لازمی شامل کریں گھر بیثٹھے ڈاکٹر سے مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    بیسن کے

    ذیابیطس کی سطح کو نارمل رکھتا ہے۔

    بیسن ذیابیطس پر قابو پانے کے بہترین گھریلو علاج میں سے ایک ہے۔ اس میں موجود گلیسیمک انڈیکس کی نچلی سطح ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھتی ہے۔ شوگر والے لوگ روٹی بنانے کے لیے گندم کے آٹے کی بجا‎ئے چنے کے آٹے کو استعمال کرکے شوگر کنٹرول کرسکتے  ہیں۔ 

    گلوٹین کی الرجی والے افراد کیلئے صحت مند متبادل

    اگر آپ کو گلوٹین سے الرجی تو آپ کو بیسن استعمال کرنا چاہئے ۔ اس گلوٹین فری پروڈکٹ کو گندم کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اس میں کیلوریز بھی کم ہوتی ہیں اور یہ انتہائی غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ بیسن آپ کو بہت سے دوسرے الرجک رد عمل سے لڑنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

    بیسن کے

    خوبصورتی کو نکھارنے کے لیے بیسن کے فوائد

    خشک جلد کے لیے

    بیسن صرف چکنی جلد کی حفاظت کے لیے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ حیرت انگیز طور پر خشک جلد کے لیے بھی نہایت بہترین و کارگر ثابت ہوتا ہے بیسن مختلف اقسام کی جلد پر مختلف طریقہ کا ر کو عمل میں لا کر استعمال میں لایا جا سکتا ہے ۔

    عموماً بیشتر لوگوں کا نظریہ یہی ہے کہ بیسن جلد کی اضافی چکنائی کو جذب کرنے کے لیے استعما ل ہوتا ہے ۔ یہ بالکل صحیح ہے لیکن خشک جلد کی حامل خواتین بیسن سے بھرپور استفادہ کر سکتی ہیں اس کے لئے آپ کو ذیل میں بتائی جانے والی ٹپس پر عمل کرنا ہوگا ۔

    ایک پیالی میں دو کھانے کے چمچ بیسن لیں اور اس میں دودھ یا بالائی ، شہد اور ایک چٹکی ہلدی پاؤڈر شامل کرکے بہترین ساپیسٹ بنالیں اب اس فیس پیک کو پورے چہرے پر لگا کر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں جب پیک خشک ہو جائے تو پانی سے دھوکر صاف کرلیں ۔

    بیسن کے

    یہ فیس پیک خشک جلد کی حامل خواتین کے لیے نہایت آئیڈیل ثابت ہو تا ہے ۔ یہ جلد سے میل کچیل کو صاف کرنے اور جلد کی نمی کو برقرار رکھنے میں کافی مدد فراہم کرتا ہے ۔خشک جلد کی حامل خواتین اس فیس پیک کو مہینے میں دو بار ضرور آزما کر دیکھیں آپ اپنی جلد میں خوشگوار تبدیلی و فرق محسوس کریں گی ۔ 

    بیسن کےچکنی جلد کے لیے فوائد

    چکنی جلد کے لیے بیسن کا پیک نہایت پر اثر ثابت ہوتا ہے کیونکہ جو گلینڈزاضافی آئل پیدا کرتے ہیں یہ انکو جذب کرنے کی خصوصیت رکھتا ہے علاوہ ازیں جلد کو نرم وملائم اور چمک دار بنانے میں بھی معاونت کرتا ہے ۔ کسی کیمیائی اجزاء سے بھرپور فیس واش یا صابن بار کو استعمال کرنے کے بجائے اگر دن میں دو بار بیسن میں چند قطرے لیموں کے شامل کرکے اس سے منہ دھویا جائے تو چہرہ نکھرا نکھرا نظر آئے گا اور چہرے پر نمایاں ہونے والا ائل بھی کافی حد تک کم ہوجائے گا ۔

    بیسن کے

    چکنی جلد کی مالک خواتین کے لئے نہایت آسان فیس پیک بنانے کا طریقہ کار یہ ہے کہ بیسن میں تھوڑے سے قطرے عرق گلاب کے شامل کرکے اس پیک کو چہرے اور گردن پر لگالیں جب پیک خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے چہرے کو اچھی طرح دھولیں اور تمام بیسن صاف کردیں ۔

    آپ اس پیک میں دودھ یا دھی بھی شامل کرکے چہرے پر لگا کر اس کی خوبصورتی کو اُبھار سکتی ہیں ۔ چکنی جلد کی حامل خواتین اس فیس پیک کو ہفتے میں دوبار استعما ل کرسکتی ہیں ۔

    مضر اثرات

    بالکل اسی طرح جیسے چنے یا کوئی پھلی کھانے کی وجہ سے ، کچھ لوگوں کو ہاضمےکی تکلیف ہوتی ہے اسی طرح بیسن کے استعمال سے بھی معدے میں درد، بد ہضمی ہوسکتی ہے کیونکہ جب خوراک میں فائبر تیزی سے بڑھتا ہے تو جسم اسے آسانی سے ہضم نہیں کرپاتا

    بیسن کے

    بیسن کے مضر اثرات سے بچنے کی تجاویز

    اگر آپ کی خوراک میں عام طور پر نشاستہ اور فائبر کی مقدار کم ہوتی ہے اور آپ زیادہ مقدار میں دالیں کھانے کے عادی نہیں ہیں تو ایک ہی وقت میں زیادہ مقدار میں استعمال کرنے کے بجائے آہستہ آہستہ چنے کے آٹے یابیسن کو خوراک میں شامل کریں۔

    فائبر کھانے کے دوران پانی کا زیادہ استعمال کریں۔ یہ عمل انہضام کو آسان بنانے اور اپھارہ، درد اور گیس جیسی ناپسندیدہ علامات سے بچنے میں مدد کرتا ہے۔

    اس کے علاوہ بیسن سے بنی اشیاء میں اجوائن اور سفید زیرے کا استعمال اس کے مضر اثرات کو کم کرکے اسے آسانی سے ہضم ہونے کے قابل بناتا ہے

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    gram flour.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

      May 22, 2022

      10 Shocking Matcha Tea Side Effects: How Much is Too Much?

      May 20, 2022

      اچار کھانا صحت کے لیے کیسا؟فوائد اور نقصان جانیں

      May 20, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.