اگر سوچا جائے تو ہمارےجسم کا انحصارہمارے دماغ پر ہوتا ہے،ہمارے دماغ کی صحت اچھی ہوگی تو ہم دنیا کی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔اور ہر کام بہتر طریقے سے سرانجام دے سکیں گے۔ہماری جسمانی صحت کی طرح دماغی صحت بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔لیکن 2020 کا سال ایسا سال تھا جس میں کرونا وبا کے علاوہ اور بھی بیماریاں ایسی تھیں جو لوگوں کی صحت پر اثرانداز ہوئیں۔بہت سے لوگ ڈپریشن کا شکار ہوئے،کوئی روزگار کی وجہ سے پریشان ہوا تو کوئی اپنوں کی زندگی کی وجہ سے۔لیکن ان مشکل حالات میں ڈاکٹرز نے ہمیشہ ساتھ نبھایا ہمارے اپنوں کی زندگی بچا کر۔ہر طرح کے حالات میں ان مسیحاؤں نے ہماراساتھ دیا اور زندگی کی طرف امید پیدا کی۔
Table of Content
دماغ کے ماہر ڈاکٹر-
ہم اپنی دماغی صحت کے بارے میں جاننے کے لئےنیورولوجسٹ یعنی دماغ کے ماہر ڈاکٹر سے بات کر سکتے ہیں،دماغ کے ڈاکٹر کونسے مسائل کا حل کا کرتے ہیں،اور کونسے ڈاکٹر ان میں ماہر ہیں یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کی مدد کرئے گا۔
دماغ کے ڈاکٹر کونسے مسائل حل کرتے ہیں؟-
دماغ کے ماہر ڈاکٹر کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
ریڑھ کی ہڈی
مائیگرین
اسٹروک
چلنے پھرنے میں دشواری
پٹھوں کے امراض
مرگی کے دورے
سردرد
فالج
ڈاکٹرخالد جمیل-
ڈاکٹر خالد جمیل کنان ہسپتال لاہور میں کنسلٹنٹ کے طورپرکام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں36 سال کا تجربہ ہے،یہ دماغ کے ماہر ڈاکٹر ہیں۔ان کے مریض ان سے 92 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Neurologist,MBBS
FCPS,DCN,DRCP
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
شام 8بجے سے 10 بجے تک
کلینک
پیرسے ہفتہ
کنان کلینک،لاہور
شام4:30سے 7بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن 3000روپے
کیلنک،3000 روپے
پرو فیسر ڈاکٹر سجاد نصیر-
ڈاکٹر سجاد نصیر نیورہ ڈئیگنوسٹک لاہور میں نیورولوجی کے پروفیسر ہیں۔ان کا اس فیلڈ مین 30 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 94 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Neurologist,MBBS,FCPS(Neurology)
MRCP(Ireland)MRCP(UK),FAAN,FRCP
American Board of electro Diagonostic Medicine
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
شام 6بجےسے 10 تک
کلینک
پیرسے جمعہ
نیورہ ڈائیگنوسٹک لاہور
شام5:30 سے8:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن 1500روپے
کیلنک،2000 روپے
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر راشد عمران-
ڈاکٹر راشد عمران حمید لطیف ہسپتال میں نیورولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہےہیں۔ان کے پاس 15سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 94 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Neurologist,MBBS,FCPS(Neurology
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
شام8 سے 9 بجے تک
کلینک
پیر،جمعرات،ہفتہ
حمید لتیف ہسپتال
دوپہر3 بجے سے 5 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن 2000 روپے
کلینک،2500 روپے
ڈاکٹر محمد عابد –
ڈاکٹر محمد عابد ،عمار میڈیکل کمپلیکس لاہور میں نیورولوجی کے سینیر رجسٹرار کے طور پر کام کررہے ہیں۔یہ نیورہ سرجن بھی ہیں۔ان کا اس فیلڈ میں 32 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 100 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Neuro Surgeon
MBBS,MS(Neuro Surgery)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
رات 9 بجے سے 11 بجے تک
کلینک
پیرسے ہفتہ
عمار میڈیکل کمپلیکس
شام 4 بجے سے 5 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن 1500 روپے
کلینک،2000 روپے
ڈاکٹر بلند اختر-
پروفیسر ڈاکٹر بلند اخترعمر ہسپتال لاہور میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ان کا اس فیلڈ میں 32 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 92 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Neurologist,MBBS,FCPS
اوقات کار-
کلینک
پیرسے جمعہ
عمر ہسپتال
رات 8 بجے ست 10 بجے تک
فیس-
کلینک،2500 روپے
ان تمام ڈاکٹرز سے ہم مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے فون کال کی مدد سے اپائنمنٹ بک کروا سکتے ہیں۔