صحت ایک عظیم نعمت ہے،اس کا اندازہ شاید تب انسان کو ہوتا ہےجب وہ اس سے ہاتھ دھوبیٹھتا ہےجسم کے کسی بھی اعضاء میں تکلیف انسان کو بے چین کر دیتی ہے۔گردے ہوں،جگر ہو یا پیپھڑے ہوں ان کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا ۔ہمارا جسم ان سب چیزوں سے مل کر بنا ہے اگر یہ اچھے طریقے سے کام نہیں کریں گے توہماری صحت دن بدن خراب ہوگی۔اس لئے کسی بھی سنگین صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ بہت ضروری ہے۔پیپھٹرے انسان کے جسم میں وہ آرگنز ہیں جن کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ہم آج اس مضمون میں یہ جان سکیں گے کہ پیپھڑوں کے مشہور اور ماہر ڈاکٹرز کونسے ہیں۔
پلمونولوجسٹ کون ہوتے ہیں؟-
پلمونولوجسٹ وہ لوگ ہوتے ہیں جوپیپھڑوں کو متاثر کرنے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔یہ پیپھڑوں سے متعلق تمام بیماریوں کودیکھتے ہیں۔
پلمونولوجسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟-
پلمونولوجسٹ جن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
سانس کی تکلیف-
ٹی بی
استھما
موٹاپا سے متعلق پیپھڑوں کی بیماری
پلمونری فنکشن بیماری
ریڑھ کی ہڈی کی تپ دق
پروفیسر ڈاکٹر شمشاد رسول اعوان-
پروفیسر ڈاکٹر شمشاد رسول اعوان لاہور میں پلمونولوجسٹ کے پروفیسر کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں37 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 88فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Pulmonologist/Lung Specialist, Lung Surgeon
MBBS,MCPS,FCPS,FCCP(USA)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےہفتہ
صبح9بجےسےرات12 بجے تک
کلینک
لاہور چسٹ کلینک،علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
پیر سے ہفتہ
شام 4:30 بجے سے 7:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،3500 روپے
کلینک ، 3500روپے
ڈاکٹر محمد تیمور-
ڈآکٹر محمد تیمور لاہور میں پلمونولوجسٹ کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 43 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Pulmonologist/Lung Specialist
MBBS,DTCD(T.B and Chest Diseases), MCPS (T.B and Chest Diseases), FCCP (USA)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
ڈی۔ایچ۔اے میڈیکل سنڑلاہور
پیر سے ہفتہ
صبح 11 بجے سے 2 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک ، 1500روپے
ڈاکٹر جاوید حیات خانٓ-
ڈاکٹر جاوید حیات خان لاہور میں پلمونولوجسٹ کے کنسلٹنٹ کے طور پر پریکٹس کر رہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں40 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Pulmonologist/Lung Specialist
MBBS(KE) MRCP (UK), FRCP (London), FRCP(Glasgow),FCCP,Diploma In Thoracic Medicine (London)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر،بدھ،جمعہ
شام 6:30 بجے سے 8:30 بجے تک
کلینک
نویمیڈ سپیشلسٹ کلینک،ڈی-ایچ-اے لاہور
منگل،جمعرات،ہفتہ
شام 6:30 بجے سے 8 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کلینک ، 2500روپے
ڈاکٹر خواجہ یاسر رحمان-
ڈاکٹر خواجہ یاسر رحمان لاہور میں پلمونولوجسٹ کے کنسلٹنٹ کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں ان کے پاس اس فیلڈ میں27 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Pulmonologist/Lung Specialist
MBBS,Diplomate of American Board (Pulmonary Disease), Diplomate of Americaan Board (Internal Medicine), Diplomate of American Board (Critical Care)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیرسے ہفتہ
صبح 11 بجے سے 2 بجے تک
کلینک
نیشنل ہسپتال،ڈی-ایچ-اے لاہور
پیر سے جمعہ
شام 6 بجے سے 8 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،3000 روپے
کلینک ، 3000روپے
ڈآکٹر اعتزاز احمد-
ڈاکٹر اعتزاز احمد لاہور میں پلمونولوجسٹ کے کنسلٹنٹ کے طور پر پریکٹس کررہے ہیں ان کے پاس اس فیلڈ میں48 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Pulmonologist/Lung Specialist
MBBS,MCPS (Pulmnology ) DTCG
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیرسے جمعہ
شام 4 بجے سے 7 بجے تک
کلینک
فوجی فاونڈیشن ہسپتال لاہور کینٹ
پیر سے جمعہ
دوپہر 12:30 بجے سے 1:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک ، 1500روپے
یہ وہ تمام مستند ڈاکٹر ہیں،جن کی اپائنمنٹ آپ مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے باآسانی ایک فون کال کی مدد سے حاصل کرسکتے ہیں،اس کے علاوہ آپ وڈیو کنسلٹیشن یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔