Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»چہرے کی چربی کو کم کرنا چاہتے ہیں تو صرف 5 منٹ میں یہ ورزش کریں
    Healthy Lifestyle

    چہرے کی چربی کو کم کرنا چاہتے ہیں تو صرف 5 منٹ میں یہ ورزش کریں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 18, 20225 Mins Read
    چہرے کی چربی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • چہرے کی چربی کو کم کرنے کے لئے مشقیں
    • زبان نکالنا
    • پاؤٹ بنانا
    • منہ میں ہوا بھرنا
    • زبان کا پوز
    • جبڑے کی مشق
    • پروفیسر ڈاکٹڑ اعجاز الرحمن
    Reading Time: 4 minutes

    چہرے کی چربی سے مراد ہے چہرے کا موٹا ہوجانا،موٹاپے اور اضافی وزن کی وجہ سے چہرے کی چربی بڑھ جاتی ہے۔ لیکن ہم بہت سے طریقوں کی مدد سے  اپنی اس چہرے کی چربی کو کم کر سکتے ہیں۔ بہت سی خواتین چہرے کی سرجری کروا کر ان پر پیسے خرچ کرتی ہیں۔ لیکن ورزش کی مدد سے بھی آپ حل نکال سکتی ہیں۔

    چہرے کی چربی موٹاپے کی وجہ سے بھی ہوتی ہے اس کا بھی آسان حل ورزش ہے۔ اگر چہرے پر چربی بڑھ جائے تو انسان اور خود کو موٹا محسوس کرتا ہے۔ اس لئے چہرے کی چربی کو ہٹانا بہت ضروری ہے۔

    اگر آپ کے چہرے پر زیادہ چربی ہے تو آپ چہرے کی ورزش کرکے اس کو کم کر سکتے ہیں اس کے لئے بہترین مشقییں ہیں آپ کو یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ پڑھنا ہوگا۔

    چہرے کی چربی کو کم کرنے کے لئے مشقیں

    ہم کچھ مشقیں کرکے چہرے کی قرزش کو کم کر سکتے ہیں یہ مندرجہ ذیل ہیں؛

    زبان نکالنا

     آپ زبان کی مدد سے بھی اپنے چہرے کا موٹاپا کم کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کرنا یہ ہوگا کہ آپ اپنی ہتھیلیوں کو اپنی رانوں پر رکھ کر آرام سے گھنٹنے لگا کر بیٹھنے کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد آپ اپنی زبان کو باہر کی طرف نکالیں اور اسے زور سے نیچے کی طرف نکالیں۔

    آپ جتنی اپنی زبان باہر نکال سکتے ہیں نکالتے جائیں۔ آپ ایسا کرتے ہوئے اپنی سانس چھوڑیں اور شیر کی طرح کی گرجنے والی آواز نکالیں۔

    پاؤٹ بنانا

    چہرے کی چربی

    آ ج کل پاؤٹ بنا کر سیلفی لینا ایک رواج بن گیا ہے ہماری جوان نسل اپنے ہونٹوں پر پاؤٹ بناکر سیلفی لینا پسند کرتی ہے۔ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو آپ کے لئے ایسے سیلفی لینا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ آپ اس کی مدد سے بھی اپنے چہرے کی چربی کو کم کرسکتے ہیں۔

     آپ جتنا کر سکتے ہیں اپنے گالوں کو اندر کی طرف لے جائیں۔ اور اس ہی پوز میں مسکرانے کی کوشش کریں۔  یہ پوز آپ کے چہرے کی چربی کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

    منہ میں ہوا بھرنا

    اکثر جب ہم صبح اٹھتے ہیں تو اپنے منہ میں پانی بھر کر پانی کو ادھر ادھر گھماتے ہیں۔ اسی طرح آپ اپنے منہ میں ہوا بھریں اور منہ کے ایک کونے سے ہوا کو ایک طرف سے دوسری طرف لے جائیں۔ اس طریقہ کار کو آپ 2ہ سے 30 سیکنڈ دہرائیں اس کی مدد سے بھی آپ اپنے چہرے کو پتلا کر سکتے ہیں۔

    زبان کا پوز

    126544768

    یہ مشق آپ کے لئے بہت طرح فائدہ مند ہو سکتی ہے اس کی مدد سے ہم اپنے جبڑوں کی لکیر بنا سکتے ہیں جیسے انگلش میں جا لائن کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنے چہرے کو جلد کو بھی ٹایٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کرنا یہ ہوگا کہ آرام سے بیٹھے اپنی زبان کی نوک کو منہ کی اوپری سطح پر لگائیں۔

    آپ اپنی زبان کو اس وقت تک موڑیں رکھیں جب تک گردن میں کھنچاؤ محسوس نہ ہو۔ جب آپ ایسا کررہے ہوں تو ناک سے سانس لیں اور یہ عمل آپ کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔

    جبڑے کی مشق

    آپ اس مشق میں اپنی ٹھوڑی کو اس طرح سخت کریں کہ کشش ثقل کے خلاف اوپر کی طرف کھینچ رہے ہوں۔ آپ اس مشق کو اس وقت تک کریں جب تک آپ اپنی گردن میں کھنچاؤ محسوس نہیں کرتے۔ آپ اپنی ناک سے سانس لیتے وقت آہستہ آہستہ چھوڑیں۔

    اس کی مدد سے یہ نہ صرف آپ کے چہرے کی لکیروں کو صاف کریں گا بلکہ آپ اس کی مدد سے ڈبل چن سے بھی چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ بات مطالعے سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عالم مراد کا کہنا ہے کہ چہرے کی ورزش خواتین کو جوان بنا سکتی ہے۔

    اگر آپ بھی جوان ہونا چاہتیں ہیں تو آپ بغیر پیسے خرچ کیے بھی جوان نظر آسکتی ہیں یہ تمام ورزشیں آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں۔

    اگر آپ اپنے چہرے کی چربی کو کم نہیں کر پارہے تو آپ اس کے لئے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے بھی ڈاکٹر سے مل سکتے ہیں۔

    پروفیسر ڈاکٹڑ اعجاز الرحمن

    Asst. Prof. Dr. Ijaz Ur Rehman Oral and Maxillofacial Surgeon Lahore

    یہ سرجری کے ڈاکٹر ہیں۔  ان کا اس شعبے میں 16 سال کا تجربہ ہے ۔ ان کے مریض ان سے مطمئن اور خوش ہیں۔ ان کے مریض ان سے 100 فیصد خوش ہیں۔ یہ کلینک پر بھی  اور وڈیو کال کی مدد سے بھی بات کرتے ہیں۔ یہ میکیسلو فیشل سرجری کے ماہر ہیں۔

    آپ بھی کسی بھی مسئلے کی صورت میں ان سے اپائنمنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مرہم ڈآٹ پی کے کی مدد سے ان کی اپائنمنٹ بک کرواتے ہیں تو آپ کو انتظار زیادہ نہیں کرنا ہوگا۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

     

     

     

    Related

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    10 Shocking Matcha Tea Side Effects: How Much is Too Much?

    May 20, 2022

    الٹی اور متلی کو قدرتی طور پر روکنے کے طریقے

    May 20, 2022

    ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

    May 19, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.