Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Chronic Conditions»قدرتی طریقے سے بغیر دوا کے بلڈ پریشر کم کرنے کے آسان طریقے
    Chronic Conditions

    قدرتی طریقے سے بغیر دوا کے بلڈ پریشر کم کرنے کے آسان طریقے

    Samra NasirBy Samra NasirMay 24, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کے قدرتی طریقے
    • چہل قدمی اور ورزش باقاعدگی سے کریں
    • سوڈیم کی مقدار کو کم کریں
    • پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں زیادہ کھائیں
    • کیفین کے استعمال کو کم کریں
    • تناؤ کو کنٹرول کرنا سیکھیں
    • ہائی بلڈ پریشر کم کرنے والی ادویات کے نقصانات
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    ہائی بلڈ پریشر ایک عام بیماری ہے جس میں آپ کی شریانوں میں دوڑنے والے خون کی قوت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ آخرکار صحت کے مسائل پیدا کر سکتی ہے ، جن میں فالج، ہارٹ اٹیک، ہارٹ فیلیئر، یا گردے کی بیماری شامل ہے۔

    بلڈ پریشر کا تعین آپ کے دل کی خون پمپ کرنے کی مقدار سے ہوتا ہے۔ آپ کا دل جتنا زیادہ خون پمپ کرتا ہے اور آپ کی شریانوں میں خون کا بہاو جتنا زیادہ ہوتا ہے، آپ کا بلڈ پریشر اتنا زیادہ ہوتا ہے۔ بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیۓ یہاں کچھ قدرتی تجاویز پیش کی جارہی ہیں جن کی مدد سے آپ ادویات لیۓ بغیر ہی اسے کم کر سکتے ہیں۔

    بلڈ پریشر

    ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کے قدرتی طریقے

    ادویات کے بجاۓ قدرتی طریقے سے روز مرہ زندگی کے معمولات میں تبدیلیاں بلڈ پریشر کو بغیر کسی مضر اثرات کے کم کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔ ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کے قدرتی طریقے درج ذیل ہیں۔

    چہل قدمی اور ورزش باقاعدگی سے کریں

    ورزش ایک بہترین چیز ہے جو آپ ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لیے کر سکتے ہیں۔ باقاعدگی سے ورزش آپ کے دل کو مضبوط اور خون پمپ کرنے میں زیادہ موثر بنانے میں مدد کرتی ہے، جس سے آپ کی شریانوں میں دباؤ کم ہوتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی علامات کے بارے میں اگر آپ کو مزید جاننے کی ضرورت ہے تو ڈاکٹر سےمشاورت کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا آن لائن اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے اس نمبر 03111222398 پر رابطہ کریں

    ایک گھنٹےکی اعتدال پسند ورزش، جیسے چہل قدمی، یا چالیس منٹ کی بھرپور ورزش، جیسے دوڑنا، بلڈ پریشر کو کم کرنے اور آپ کے دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے۔ دل کی بیماری میں مبتلا افراد کو ادویات کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنے معالج سے مستقل رابطے میں رہنا چاہیۓ۔ اس سلسلے میں بہترین اور قابل کارڈیالوجسٹ سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    سوڈیم کی مقدار کو کم کریں

    اگر آپ کو پہلے سے ہی ہائی بلڈ پریشر ہے، تو کم نمک کھانے سے اگرکوئی فرق پڑتا ہے تو نمک کا استعمال کم کر دیں۔ پراسیس شدہ کھانوں کو تازہ کھانوں کے ساتھ تبدیل کریں اور نمک کی بجائے جڑی بوٹیوں اور مرچ مصالحوں کے ساتھ کھانےکی کوشش کریں۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض اپنی غذا سے متعلق مستند راۓ یا ڈائٹ پلان حاصل کرنے کے لیۓ ماہر غذائیت سے یہاں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    بلڈ پریشر

    پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں زیادہ کھائیں

    پوٹاشیم ایک اہم معدنیات ہے۔ یہ آپ کے جسم کو سوڈیم سے نجات دلانے میں مدد کرتا ہے اور آپ کے خون کی نالیوں پر دباؤ کو کم کرتا ہے۔ جدید غذا نے زیادہ تر لوگوں کے سوڈیم کی مقدار میں اضافہ کیا ہے جبکہ پوٹاشیم کی مقدار کو کم کیا ہے۔اپنی خوراک میں پوٹاشیم اور سوڈیم کا بہتر توازن حاصل کرنے کے لیے، کم پراسیسڈ فوڈز اور زیادہ تازہ کھانا، اور سارااناج کھانے پر توجہ دیں۔

    وہ غذائیں جن میں خاص طور پر پوٹاشیم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے. ان میں سبزیاں، خاص طور پر پتوں والی سبزیاں، ٹماٹر، آلو، اور شکرقندی، پھل جیسے خربوزہ، کیلے، ایوکاڈو، مالٹے اور خوبانی، ڈیری جیسے دودھ اور دہی، مچھلی، گری دار میوے اور بیج اورپھلیاں شامل ہیں۔

    کیفین کے استعمال کو کم کریں

    اگر آپ نے اپنا بلڈ پریشرچیک کرنے سے پہلےکافی کا کپ نہیں پیا ہے تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ کیفین فوری طور پر بلڈ پریشر بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔ کیفین کا ان لوگوں پر زیادہ اثر ہو سکتا ہے جو اسے باقاعدگی سے استعمال نہیں کرتے ہیں ۔ اگر آپ کو شک ہے کہ آپ کیفین کے لیے حساس ہیں، تو یہ دیکھنے کے لیے کہ آیا یہ آپ کے بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے یا نہیں ۔ اس کے لیۓ خود چیک کریں۔

    اگر آپ کی خاندانی تاریخ میں بھی ہائی بلڈپریشر موجود ہے تو اس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے ماہرین سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    بلڈ پریشر

    تناؤ کو کنٹرول کرنا سیکھیں

    تناؤ ہائی بلڈ پریشر کا ایک اہم ڈرائیور ہے۔ جب آپ مستقل طور پر دباؤ میں رہتے ہیں، تو آپ کا جسم مسلسل جدوجہد کے موڈ میں ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے تیز دل کی دھڑکن اور خون کی نالیوں کی تنگی۔

    جب آپ ٹینشن میں ہوتے ہیں، تو آپ کک دوسری سرگرمیوں میں بھی مشغول ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، جیسے کہ شراب پینا یا غیر صحت بخش کھانا کھانا جو بلڈ پریشر کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ کئی مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ کس طرح تناؤ کو کم کرنے سے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ تناؤ کو کم کرنے کے لیۓمستند اور قابل بھروسہ ماہرین سے مشاورت کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    ہائی بلڈ پریشر کم کرنے والی ادویات کے نقصانات

    اپنے طرز زندگی کو تبدیل کرنے سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ڈاکٹربہت سے ایسی ادویات تجویز کر سکتا ہے جو بلڈ پریشر تو کنٹرول کرتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ  ان کے مضر اثرات بھی ہوتے ہیں جیسے یہ دوائیں چکر آنا، جسم کا بھاری اور بے ہوشی طاری ہونا بلڈ پریشر کی کمی کی وجہ سے پسینے آنا، یا اچانک کھڑے ہونے پر یا صبح اٹھتے وقت کمزوری ، تیز دل کی دھڑکن وغیرہ۔ اس لیۓ ادویات سے بہتر پرہیز اور روز مرہ روٹین میں بدلاؤ ہے تا کہ آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    controlling high blood pressure natural ways to control high blood pressure.urdu
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      GERD Diet: Acid Reflux Foods to Avoid – What not to Eat?

      July 2, 2022

      How to get rid of Piles without Surgery? 3 Ways to See

      July 2, 2022

      What Foods to Avoid with Hemorrhoids| Worst Foods for Piles

      July 2, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.