Pregnancy Problems

عورتوں کےمسائل دورانِ حمل اوران کاعلاج

Reading Time: 2 minutes

حمل کےدوران جسم میں ہارمونزکی تبدیلیاں اورماں کےپیٹ میں بچےکی نشوونمادورانِ حمل پیش آنےوالےچھوٹےموٹےمسائل اورمشکلات میں اہم کرداراداکرتے ہیں۔اسی لئےکسی بھی خاتون کی زندگی میں حمل کےمراحل بہت اہمیت کےحامل ہیں۔عورتوں کودورانِ حمل بہت سےمسائل کاسامناکرناپڑتاہےجس سےاکثرعورتوں کوپریشانی ہوتی ہے۔اکثرمائیں اپنی صحت پر توسمجھوتاکرلیتی ہیں لیکن صحت منداورتندرست اولادہرماں کی خواہش ہوتی ہے۔لہذاتھوڑی سی توجہ کرکےان مسائل سےبچاجاسکتاہےاکثرخواتین ان مسائل کونظراندازکردیتی ہیں جوماں اوربچےکی صحت کےلئےخطرناک ہوسکتی ہیں لہذااختیاط علاج سےبہتر ہے۔دورانِ حمل عورتوں کوجن مسائل کاسامناکرناپڑتاہےوہ درج ذیل ہیں؛

کمردردکامسئلہ

کمردردحاملہ خواتین کوپیش آنےوالاعام مسئلہ ہےاوریہ آخری ایام میں شروع ہوتاہے۔

وجوہات

حاملہ خواتین میں کمردردکیوجہ حمل کااضافی وزن ہوسکتاہے۔بعض اوقات دردکی شدت اتنی ہوسکتی ہےکہ کام اورنیندکےعلاوہ روزمرہ کی سرگرمیاں بھی متاثرہوسکتی ہیں۔

علاج

مناسب آرام کریں،ہلکی پھلکی ورزش اورواک کریں۔دردوالی جگہ پرمساج کریں اگردردکی شدت زیادہ ہوتواپنےڈاکٹرسےرابطہ کریں۔

Read moreعورتوں کےمسائل دورانِ حمل اوران کاعلاج

Share This: