Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Healthy Lifestyle»پیشاب میں پروٹین کا آنا خطرے کی گھنٹی کیسے ہے
    Healthy Lifestyle

    پیشاب میں پروٹین کا آنا خطرے کی گھنٹی کیسے ہے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 9, 20225 Mins Read
    پیشاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیشاب ایک قدرتی عمل ہے یہ ایک ایسا نظام ہے جس کی مدد سے ہم اپنا فضلہ خارج کرتے ہیں۔ ہمارے گردے خون کو فلٹر کرکے  ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔ گردوں میں خون کی چھوٹی چھوٹی نالیاں ہوتی ہیں۔ جنہیں گلومیرولی کہا جاتا ہے۔ گلومیرولی کی مدد سے ہمارا فضلہ خارج ہوتا ہے۔

    گلومیرولی خون میں سے پروٹین کو جذب کرتیں ہیں۔ اگر ہمارے گردے اچھے طریقے سے کام نہیں کر رہے تو اس کی وجہ سے ہمارے پیشاب میں سے پروٹین نکل سکتی ہے۔ پیشاب میں پروٹین کی اعلی سطح کا اخراج ہوتا ہے جیسے پروٹینوریا کہا جاتا ہے۔اس کی اقسام یہ ہو سکتی ہیں جیسے گلومیرولر، ٹیبولر، بہاؤ کا ہونا۔

    ان  اقسام میں سے سب سے عام قسم گلومیرولر پروٹینوریا ہے۔ پروٹینوریا کا تعلق عارضی حالات سے وابستہ ہو سکتا ہے جیسے جسم میں پانی کی کمی یا گردے کو نقصان۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پیشاب میں پروٹین آنے کی کیا وجہ ہے تو اس بلاگ کو لازمی پڑھئیں؛

    Table of Content

    • پیشاب میں پروٹین آنے کی وجوہات
    • پانی کی کمی
    • ہائی بلڈ پریشر
    • ذیابیطس
    • گلومیرولرنیفرایٹس
    • گردے کی بیماری
    • مدافعتی نظام کی بیماریاں
    • پیشاب میں پروٹین کی علامات

    پیشاب میں پروٹین آنے کی وجوہات

    اگر آپ کے پیشاب میں بھی پروٹین آتی ہے تو آپ کو علامات کو جان کر فوری طور پر ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت ہے تا کہ آپ مزید پچیدگیوں سے بچ سکیں۔

    پانی کی کمی

    320675547

    اگر آپ میں پانی کی کمی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے گردے بھی ٹھیک طریقے سے کام نہیں کر رہے۔ ہمیں پانی کی کمی کی وجہ سے بھی گردوں کا درد ہو سکتا ہے۔ یہ پروٹینوریا کی ایک عام اور عارضی وجہ ہے۔ ہمارا جسم غذائی اجزا کو  ہمارے گردوں تک پہنچانے کے لئے پانی کا استعمال کرتا ہے۔

    اگر ہمارے جسم میں پانی کی کمی ہے تو پروٹین کو گردوں تک لے جانےمیں دشورای ہوتی ہے۔ ہمارے گردے مناسب طریقے سے پھر پروٹین حاصل نہیں کر پاتے۔ اس کے بعد پرٹین پیشاب کے ذریعے خارج ہو جاتی ہے۔ پروٹینوریا کی دیگر علامات میں یہ ہو سکتی ہیں جیسے

    تھکاوٹ-

    سردرد-

    چکر آنا-

    پیاس میں اضافہ-

    گہرے رنگ کا پیشاب-

    پیشاب کی کمی-

    منہ یا جلد کا خشک ہونا-

    پانی کی کمی کی وجہ سے ہم میں صحت کے یہ مسائل بھی ہو سکتے ہیں جیسے اسہال، قے، ضرورت سے زیادہ پسینہ آنا اور بخار کا ہونا۔

    ہائی بلڈ پریشر

    بہت سے لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہم پریشانیوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک خاموش قاتل ہے جو ہمارے جسم کے کافی حصوں پر اپنے اثرات چھوڑ سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے ہمارے گردوں کی نالیاں کمزور ہو سکتی ہیں۔ پروٹین کو دوبارہ جذب کرنے کی صلاحیت کم ہوجاتی ہے۔

     اس کی وجہ سے پروٹین پیشاب میں چلی جاتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر آہستہ آہستہ اثر چھوڑتا ہے۔ اگر یہ شدید ہوجائے تو سردرد، ناک سے خون  اور سانس کی قلت بھی ہو سکتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر گردوں کی بیماری، تھائیرائیڈ کی خرابی یا نیند کی کمی کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔

    ذیابیطس

    ہائی بلڈ پریشر کی طرح ذیابیطس بھی ایک خاموش حالت ہی ہے یہ بھی ہمارے گردوں آنکھوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ ذیا بیطس دو طرح کی ہو سکتی ہے ایک ذیابیطس ٹائپ 1 اور ایک ذیابیطس ٹائپ 2۔ اگر دونوں بیماریاں ایک ساتھ ہوں تو ہماری صحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

    ہائی بلڈ شوگر خون کو بہت زیادہ فلٹر کرتی ہے۔ اس کی وجہ سے ہمارے گردوں کو نقصآن پہنچ سکتا ہے۔ جیسے پیشاب میں پروٹین کا اخراج ہو سکتا ہے۔ ذیابیطس میں ہمیں بار بار پیشاب آنا، پیاس اور بھوک میں اضافہ ہونا اور تھکاوڑ شامل ہے۔

    گلومیرولرنیفرایٹس

    پروٹینوریا گلومیرولرنیفرائیٹس یا گلومیرولر کی سوزش کا سبب بن سکتا ہے۔ عام طور پر جب گلومیرولی خون کو فلٹر کرتے ہیں تو پروٹین کو دوبارہ جذب کرتے ہیں۔ اگر گلومیرولی زخمی ہوجائے تو پروٹین اس سے گزر کر پیشاب میں داخل ہو جاتی ہے۔پیشاب میں پروٹین آنے کی یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے۔

    اس  کے علاوہ سنگین حالت کی صورت میں فوری طور پر مستند ڈاکٹر سے ملیں۔

    گردے کی بیماری

    169770727

    ہمیں گردے کی بیماری کی وجہ سے سانس کی کمی،بار بار پیشاب، ہچکی،تھکاوٹ، متلی، قے، نیند  میں دشورای اور ہاتھوں اور پاؤں کی سوجن، گردے کی بیماری کے ابتدائی مراحل پروٹینوریا کا سبب بن سکتے ہیں۔

    مدافعتی نظام کی بیماریاں

    پیشاب

    ہمارے جسم میں مدافعتی نظام اینٹی باڈیز تیار کرتا ہے۔ جیسے امینو گلوبیلین کہا جاتا ہے۔ اگر آٹو اینٹی باڈیر گلومیرولی کو زخمی کرتی ہیں تو اس کی وجہ سے سوزش ہو سکتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے گردے کو نقصان پہنچتا ہے۔ اس کی وجہ سے بھی پیشاب میں پروٹین خارج ہوتی ہے۔

    پیشاب میں پروٹین کی علامات

    اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آتی ہے تو اس کی یہ علامات ہو سکتی ہیں جیسے جھاگ دار پیشاب، ہاتھوں پاؤں یا پیٹ پر سوجن، رات کو پٹھوں میں درد،بار بار پیشاب کا آنا، متلی، قے یا اس کے علاوہ اس میں بہت کم بھوک لگتی ہے۔ اگر آپ کو گردوں کی کسی بیماری کا سامنا ہے تو فوری طور پر مرہم کی ایپ سے گردوں کے ڈاکٹر سے بات کریں۔

     

    Protien leak in urine
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

    September 25, 2023

    بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

    September 1, 2023

    مدافعتی نظام کو بڑھانے کے 5 آسان طریقے

    August 31, 2023

    Comments are closed.

    Video Advertisement
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    VISIT OTHER CATEGORY
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.