Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»چھاتی میں موجود ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی
    Healthy Lifestyle

    چھاتی میں موجود ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی

    Erum YasirBy Erum YasirDecember 4, 20215 Mins Read
    چھاتی میں موجود ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی
    image credit; boytoday.ca
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • چھاتی کی گلٹیوں کی وجوہات
    • علامات
    • چھاتی کا معائنہ کرنا
    • گلٹیوں کی اقسام
    • گلٹیوں کاعلاج
    Reading Time: 4 minutes

    چھاتی میں موجود ہرگلٹی کینسرنہیں ہوتی زیادہ تر چھاتی کی گٹلیاں عام ہوتی ہیں اگر یہ چھاتی پرنظر آبھی جائے تو یہ نقصان دہ نہیں ہوتی اگر یہ طویل مددت تک اپ کے جسم پر رہتی ہیں تو یہ آپکی صحت کے لیےنقصان کا باعث نہیں بنے گی

    چھاتی پر موجود ہرگلٹی کینسر نہیں ہوتی تاہم چھاتی پر گلٹیوں کا ہونا کینسر کا سبب بن سکتا ہےاس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی چھاتی پرپائے جانے والی گلٹیوں کا معائنہ کروائیں اگرچہ کہ چھاتی کے کینسر کا تعلق خواتین سے ہوتا ہے لیکن چھاتی کے ٹیشوز مردوں اور خواتین دونوں میں پائے جاتے ہے

    چھاتی میں موجود ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی
    image credit;
    medium

    اور یہ ہارمونزان ٹیشوز کو متاثر کرتے ہیں اور ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے سینے پر گلٹیاں بن سکتی ہیں بعض اوقات یہ خود قدرتی طور پرغائب ہو جاتی ہیں یہ کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہیں کچھ بچوں میں پیدائش کے دوران اپنی ماؤں سے ملنے والے ایسٹروجن کی وجہ سے گلٹیوں کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں جب یہ ایسٹروجن ان کے جسم سے نکل جاتا ہے تو گلٹیاں خود بخودغائب ہو جاتی ہیں

    بلوغت سے پہلے لڑکیوں کو سینے پر گلٹیاں محسوس ہوتی ہیں اور بلوغت کے دوران یہ خود بخود غائب ہو جاتی ہیں نوعمر لڑکوں کو بھی بلوغت کے دوران گلٹیاں ہو سکتی ہے لیکن یہ عارضی ہوتی ہیں اور کچھ مہینوں کے بعد خود ہی ختم ہو جاتی ہیں

    چھاتی میں موجود ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی
    image credit;
    Woman’s Day

    چھاتی کی گلٹیوں کی وجوہات

    چھاتی پر  موجود گلٹیوں کے ہونے کی کئی وجوہات ہیں جو خواتین بچوں کو دودھ نہیں پلاتی ان میں یہ مرض زیادہ پایا جاتا ہے غیر متوازن کھانا نامناسب ورزش  تاخیر سے شادیاں اور خواتین کی غیر صحت مندانہ طرززندگی بھی شامل ہیں اس بیماری کی ایک وجہ ڈپریشن بھی ہیں موٹاپا اس بیماری کا سبب بن سکتا ہے چھاتی کے سسٹ جو نرم اور سیالسے بھرے ہوتے ہیں دودھ کے سسٹ دودھ سے بھری تھلیاں ہوتی ہیں دودھ پلانے دوران یہ گلٹیاں ہو سکتی ہیں

    دودھ پلانے والی خواتین کو اس دوران سینے میں گلٹیاں سی محسوس ہوتی ہیں اوران گلٹیوں میں  درد بھی ہوتا ہے یہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ گلٹیاں خطرناک نہیں ہیں اور یہ سینےکی بافتوں کے اندر آسانی سے حرکت کرتی ہیں اور انہیں چھونے سے تکلیف محسوس ہوتی ہیں یہ کلٹیاں شازونادر ہی کینسر کا سبب بن سکتی ہیں دودھ پلانے والی خواتین میں اکثردودھ کی وریدوں میں ایک ٹیومر سا بن جاتا ہے جو کنسر نہیں ہوتا اس بیماری کا نام ہمارٹوما ہے

    لیپوما اس میں گلٹیاں آہستہ آہستہ بڑھتی ہیں یہ بھی کینسر کا سبب نہیں بنتی چربی والی گلٹیاں ماسٹائٹن چھاتی کا انفیکشن یا چوٹ لگنے کی وجہ سے چھاتی کا سرطان ہو سکتا ہے

    چھاتی میں موجود ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی
    image credit;
    heartlandcardiology.com

    علامات

    اگرچہ کہ بہت سی گلٹیاں چھاتی کے کینسر کا سبب نہیں ہوتی لیکن پھر بھی ان کا باقائدگی سے معائنہ کروانا ضروری ہے چھاتی پر اگر کوئی گلٹیاں نمودار ہو جائے یا ماہواری کے بعد بھی گلٹیاں نہ جائے یا چھاتی سرخ ہو جائے یا بغیرکسی ظاہری چوٹ کے سینے پرچوٹ لگنے کا نشان ہونا نیپل سے مواد کا نکلنا یا نیپل کا موڑ جانا اگر یہ علامات پہلے موجود نہیں تھیں تو چھاتی کا معائنہ کروانا ضروری ہے

    ان علامات کے ظاہر ہونے کی صورت میں ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    چھاتی میں موجود ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی
    image credit;
    ghise-ioan.ro

    چھاتی کا معائنہ کرنا

    خواتین خود بھی چھاتی کا معائنہ کر سکتی ہیں اگرآپ کے سینے میں کوئی بھی غیرمعمولی تبدیلی محسوس ہو ماہواری کے دوران چھاتی زیادہ نرم یا جیسے گلٹی والی محسوس ہو یا کوئی گڑھا سا محسوس ہو عمر کے بڑھنے کے ساتھ بھی چھاتی کےسائز میں کمی آتی ہیں سینے پر گلٹیوں کا ہونا یا کوئی بھی غیر معمولی تبدیلی کی صورت میں ہمیں معالج سے رجوع کرنا ضروری ہے

    چھاتی میں موجود ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی
    image credit;
    blog.thebreastcancersite

    گلٹیوں کی اقسام

    پھوڑے کی شکل میں گلٹی بعض اوقات سینے کی کلٹی پھوڑا بن جاتی ہے اس میں پیپ بھرا ہوتا ہے اور سوجن ہوجاتی ہیں اور اس میں متاثرہ مریض کو درد تھکاوٹ اور بخار ہو سکتا ہے ہیماتوما یہ ایک خون سے بھرا ہوا ماس ہے جو سرجری کے طریقہ کار یا چوٹ لگنے سے ہوتا ہے سکلیروزنگ یہ اس وقت ہوتی ہیں جب چھاتی کے ٹشوز کی زیادہ نشوونما ہوتی ہے نوڈولرفاسسیائٹس یہ ایک قسم کا سومی ٹیومر ہے جو جسم میں کہیں بھی ہو سکتا ہے بشیمول سینے کی دیواروں لیکن شازونادر ہی سینوں پر ہوتا ہے اور یہ گلٹیاں تیزی سے بڑھتی ہے

    ہڈیوں کی تب دق سینے کی دیوارپسلیوں ریڑھ کی ہڈی کے کالم اور اسٹرنم میں گٹلیوں کا سبب بن سکتی ہیں اس کی علامات میں گٹلیوں کا نرم ہونا سینے میں درد ہونا شامل ہے اور مریض کے وزن یں کمی آجاتی ہے

    گلٹیوں کاعلاج

    کچھ گلٹیاں جسم میں نمودارہوتی ہیں اورقدرتی طور پرخود ہی ختم بھی ہوجاتی ہیں لیکن کچھ گلٹیاں اینٹی بایوٹک کے استعمال سے ٹھیک ہوتی ہیں بعض اوقات چھاتی میں پانی والی تھیلیاں ہوجاتی ہیں اس کا سیال کے زریعے علاج کرنے سے یہ ختم ہو جاتی ہیں

    Related

    Erum Yasir

      Related Posts

      کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

      May 22, 2022

      جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

      May 22, 2022

      جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.