Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»جلد کے لئے چاول کا پانی کن 5 طریقوں سے مفید ہے؟
    Healthy Lifestyle

    جلد کے لئے چاول کا پانی کن 5 طریقوں سے مفید ہے؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadJanuary 12, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • چاول کا پانی جلد کے لئے کیسے مفید ہے؟
    • بڑھاپے  کو روکنے میں مددگار
    • جلد کو چمکدار بناتا ہے
    • جلد کی بیرونی ساخت کو صحت مند بناتا ہے
    • دھوپ کی جلن سے نجات دیتا ہے
    • جلد کے تیل کو کم کر سکتا ہے
    • گھر میں جلد کے لئے چاول کا پانی کیسے تیار کریں
    • بھگونے کا طریقہ
    • ابلا ہوا طریقہ
    • خمیر شدہ چاول کا پانی
    • جلد پر چاول کا پانی کیسے استعمال کریں
    Reading Time: 4 minutes

    جلد کی خوبصورتی حاصل کرنے میں چاول کا پانی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ہم میں سے بہت سے لوگ چاول کے پانی کی افادیت صرف بالوں کی صحت اور خوبصورتی کے لئے جانتے ہیں لیکن چاول کے پانی میں موجودامینو ایسڈ،وٹامنز اور معدنیات جلد کی حفاظت اور مرمت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں 

    ہمارے گھر کے کچن میں متعدد ایسی چیزیں ہیں جو ہماری جلد کی  حفاظت اور خوبصورتی بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں جبکہ چاول کو بھگونے یا ابلانے کے بعد ضائع کیا جانے والا پانی بھی جلد کی صحت کو بڑھانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جاپانی اور کورین سکن کیئر کے طریقوں میں صدیوں سے چاول کا پانی چمکدار اور ہموار جلد کے حصول کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

    کسی بھہی قسم کے امراض جلد سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویبسائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا پھر ڈاکٹر سے براہراست رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    چاول کا پانی جلد کے لئے کیسے مفید ہے؟

    چاول کا پانی نہ صرف بالوں کو صحت مند، لمبا اور چمکدار بناتا ہے بلکہ یہ خوبصورت، چمکدار اور بے داغ جلد کے حصول کا بھی ایک بہترین اور آسان ذریعہ ہے۔

    چاول کا پانی

    بڑھاپے  کو روکنے میں مددگار

    چونکہ چاول کا پانی امینوایسڈز، اینٹی آکسیڈینٹس اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے جس کی وجہ سے جلد کی عمر برھنے کے عمل کو کم یا سست کرسکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ چاول کا پانی جلد کی لچک کو برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے جس کی وجہ سے بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    اگر آپ بھی بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنا چاہتے ہین تو اس سلسلے میں ماہر امراض جلد سے رابطہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  

    جلد کو چمکدار بناتا ہے

    چاول کا پانی جلد کو چمکدار بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے ۔جلد کو چمکدار اور ہموار بنانا اس کی خاصیت میں سے ایک ہے اس کا باقاعدہ استعمال آپ کی جلد کو صاف اور چمکدار رکھتا ہے

    چاول کا پانی

    جلد کی بیرونی ساخت کو صحت مند بناتا ہے

    جلد کی بیرونی تہہ کو جلد کی رکاوٹ یا جلد کی ساخت کے طور پر جانا جاتا ہےجو آپ کی جلد کو خشک ہونے سے روکتی ہے اور ایکزیما اور اپٹوپک ڈرمیٹائٹس جیسے حالات شکار ہونے سے روکتی ہے تاہم چہرے پر چاول کا پانی استعمال کرنے سے اس میں موجود نشاستے کی مقدار قدرتی طور پر  بیرونی جلد کی حفاظت کرتی ہے۔

    دھوپ کی جلن سے نجات دیتا ہے

    نشاستہ دار چاولوں کا پانی لگانے سےسورج کے نقصانات جیسے دھوپ، سوزش، لالی اور خارش سے نجات مل سکتی ہے۔ ٹھنڈک کا اثر دھوپ میں جلنے والی جلد کو سکون بخشنے کے ساتھ ساتھ ٹیننگ کو کم کر سکتا ہے

    چاول کا پانی

    جلد کے تیل کو کم کر سکتا ہے

    چکنی یا تیل والی جلد والے افراد اگر روزانہ اپنہ چہرہ چاول کے پانی سے دھوئیں تو انہیں جلد کی چکنائی دور کرنے میں مدد ملتی ہےاور اس کے ساتھ ساتھ جلد کو کیل اور مہاسوں سے بچانے میں مدد ملتی ہے۔

    چاول کا پانی

    گھر میں جلد کے لئے چاول کا پانی کیسے تیار کریں

    اگرچہ کہ چاول کا پانی تیار کرنے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن یہاں ہم دو طریقے پیش کریں گے

    بھگونے کا طریقہ

    ایک پیالے چاول کو 2 سے 3 کپ پانی میں 30 منٹ تک بھگو دیں، چاولوں کو چھاننے کے بعد پانی کو ایک پیالے میں جمع کر کے فریج میں رکھ دیں اور روزانہ اس کا استعمال چہرے پر کریں

    ابلا ہوا طریقہ

    جب ہم گھر کے لئے چاول ابالتے ہیں تو اس میں سے حاصل ہونے والا پانی ضائع کرنے کے بجائے اسے  چھاننے کے بعد مکمل طور پر ٹھنڈا کر لیں اور ایک بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں

    خمیر شدہ چاول کا پانی

    خمیرشدہ چاول کا پانی بنانے کے لئے بھی چاول بھگونے کا عمل استعمال کریں پھر پانی کو فریج میں رکھنے بجائے چاول کو چھاننے کے بعد اسے کمرے کے درجہ حرارت پر ایک یا دو دن کے لئے جار میں چھوڑ دیں۔جب ڈبے میں سے کھٹی بو آنے لگے تو اسے فریج میں رکھ دیںاور استعمال کرنے سے پہلے خمیر شدہ پانی کو پتلا کرنے کے لئے اس میں سادہ پانی ملائیں

    جلد پر چاول کا پانی کیسے استعمال کریں

    چہرے پر چاول کا پانی استعمال کرنے سے پہلے اسے ایک اسپرے کی بوتل مین محفوظ کریں

    چاول کا پانی استعمال کرنے سے پہلے چہرے کو اچھی طرح سے صاف کریں

    اس کا باقاعدگی سے استعمال آپ کو صحت مند خوبصورت اور جوان جلد حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔لہذا اگر آپ بڑھاپے سے دور صدا جوان، چمکدار اور بے داغ جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو  روزانہ کی بنیادوں پر چہرے پر چاول کا پانی استعمال کریں

    اپنے چہرے پر براہراست ٹونر کے طور پر پانی کا چھڑکاؤ کریں، اس کے علاوہ آپ روئی کی گیند کے ذریعے بھی چاول کا پانی چہرے پر لگا سکتے ہیں

    چاولوں کے پانی کو چہرے پر 20 سے 30 منٹ تک لگا رہنے دیں

    اب  اپنا چہرہ پانی سے دھولیں

    Related

    benefits of rice water for skin urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      گردن کو لمبا اور خوبصورت بنانے کے آسان طریقے

      May 17, 2022

      Amazing Benefits Of Cupping For Weight Loss!

      May 17, 2022

      گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

      May 16, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.