Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہات
    Healthy Lifestyle

    چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہات

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 29, 20225 Mins Read
    چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چہرے پر ہلکے بال تو ہم سب کے چہروں پر ہوتے ہیں مگر بعض خواتین چہرے پر گھنے اور موٹے بالوں کی شکایت کرتی ہیں۔ اس حالت کو ‘ہرسوٹزم’ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہرسوٹزم  کی شکار خواتین کے جسم اور چہرے پر بال زیادہ دکھائی دیتے ہیں۔ اگرچہ چہرے پر ان پریشان کن بالوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہیں، لیکن متحرک رہنا اور ان عوامل سے بچنا جو ان بالوں کو بڑھنے کا سبب بن سکتے ہیں آپ کو بیوٹی سیلون کے بہت سے چکروں کو بچا سکتے ہیں۔

    ہم جانتے ہیں کہ چہرے پر غیر ضروری بال ہونے سے آپ کی شکل اور آپ کے مزاج پر اثر پڑ سکتا ہے، اس لئے ہم نے چہرے کے بالوں کے بڑھنے کی کچھ وجوہات تلاش کی ہیں۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    Table of Content

    • آپ خود کو بی پی اے سے بچانے کی کوشش نہیں کر رہی ہیں
    • آپ کے پاس ورزش کے لیے وقت نہیں ہے  
    •   آپ کثرت سے مچھلی کھاتی ہیں 
    •     اگر آپ کافی کے بغیر دن شروع نہیں کر سکتے
    • جب آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہوں  
    •    آپ نیند کی کمی کا شکار ہیں
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    آپ خود کو بی پی اے سے بچانے کی کوشش نہیں کر رہی ہیں

    چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہاتجب آپ خریداری کر رہی ہوتی ہیں، تو آپ شاید زیادہ سوچے سمجھے بغیر رسیدیں لے رہی ہوتی ہیں، لیکن ایسا کرتے وقت درحقیقت آپ اپنے آپ کو بسفینول  اے، یا بی پی اے،  کو ایکسپوز کرہی ہوتی ہیں۔ یہ مادے ہارمونز کو بگاڑ سکتے ہیں۔ جو رسیدیں ہمیں عام طور پر سپر مارکیٹ میں ملتی ہیں ان میں بی پی اے،  ہوتا ہے جو کہ ڈبہ بند کھانے کی مقدار سے 250 سے 1,000 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

    اگر آپ اپنی ہارمون کی کارکردگی  کے حوالے سے فکر مند ہیں تو ہمارے ماہر اینڈوکرائینولوجسٹ سے مشورے کیلئے یہاں کلک کریں۔

    آپ کا جسم اس خطرناک کیمیکل کو جلد کے ذریعے جذب کر سکتا ہے، اور یہ آپ کے جسم میں داخل ہونے کے بعد، تولیدی صحت اور آپ کے اینڈوکرائن سسٹم کو متاثر کر سکتا ہے،جو چہرے پر مزید ناپسندیدہ بال پیدا ہونے کا سبب بن سکتے ہیں۔ بی پی اے، کئی مصنوعات میں پایا جا سکتا ہے، جیسے کہ پانی کی بوتلیں، نیپکن، اور ٹوائلٹ پیپر۔ لیکن بہت سے مینوفیکچررز اسے اپنی مصنوعات سے ہٹانے اور اپنی مصنوعات پر “بی پی اے سے پاک” لیبل درج کرنے کو یقینی بناتے ہیں۔

    آپ کے پاس ورزش کے لیے وقت نہیں ہے   چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہات

    اگر آپ بہت مصروف زندگی گزارتی ہیں، تو ورزش کے لیے کچھ وقت نکالنا آپ کو چہرے کے بالوں کی نشوونما کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے آپ کی ٹھوڑی یا اوپری ہونٹ پر ناپسندیدہ بال آنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، اور ہلکی پھلکی یا کم اثر والی ورزشیں، جیسے تیراکی یا چہل قدمی، سے آہستہ آہستہ شروع کرنے سے آپ کو چہرے کے ناپسندیدہ  بالوں کو دور رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

      آپ کثرت سے مچھلی کھاتی ہیں  چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہات

    اپنی غذا میں سالمن کی کچھ مقدار شامل کرنا زیادہ پروٹین حاصل کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے، لیکن اسے کثرت سے کھانے سے چہرے کے بالوں کی نشوونما میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تیل والی مچھلی، جیسے سالمن اور میکریل، خواتین میں ٹیسٹوسٹیرون کو بڑھاتی ہیں اور اس ہارمون کا معمول سے زیادہ ہونا چہرے کے بالوں کی زیادتی کا ذمہ دار ہو سکتا ہے۔

        اگر آپ کافی کے بغیر دن شروع نہیں کر سکتے

    چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہاتاگر آپ ایک کپ گرما گرم کافی پیئے بغیر اپنا دن بہتر انداز میں شروع کرنے میں ناکام رہتی ہیں تو یہ ایک قابل فہم بات ہے کیوں کہ ہم میں سے بہت سارے افراد اس کمزوری کا شکار ہیں۔ تاہم کثرت سے کافی پینا دراصل ٹیسٹوسٹیرون کی پیداوار کو بڑھا سکتا ہے۔ 

    اگر آپ چہرے کی جلد کے موافق اور صحت بخش غذائی چارٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ڈائیٹیشن سے رابطے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ صرف 4 ہفتوں تک باقاعدگی سے کافی پینا جسم میں ٹیسٹوسٹیرون کی مجموعی سطح کو بڑھا سکتا ہے۔ اگر آپ روزانہ کافی پینے سے خود  کو باز نہیں رکھ سکتی تو ڈی-کیف یا انسٹنٹ کافی پینی چاہئے کیوں کہ اس میں کیفین قدرے کم ہوتی ہے۔

    جب آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہوں   چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہات

    ہم ایک تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں رہتے ہیں، جس میں ذہنی تناؤ سے بچنا تقریباً ناممکن ہے۔ لیکن جہاں وقتا فوقتا تھوڑا بہت تناؤ محسوس کرنا بالکل معمول کی بات ہے، وہیں مسلسل دباؤ میں رہنا درحقیقت جسم کے قدرتی ہارمونز کے توازن میں بگاڑ پیدا کر سکتا ہے۔ جب آپ کے ہارمونز ختم ہوجاتے ہیں، تو یہ آپ کی مجموعی صحت کو متاثر کرتا ہے اور ناپسندیدہ بالوں کے تیزی سے بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔

    اگر آپ یا آپکے قریبی عزیز کسی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

       آپ نیند کی کمی کا شکار ہیں

    چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کی تیزی سے نشوونما کی وجوہاتاگر رات دیر تک آپ اپنا پسندیدہ شو بہت زیادہ دیکھ رہے ہوں یا بچوں کے سو جانے کے بعد آپ رات کو کچھ پرسکون وقت سے لطف اندوز ہونا پسند کرتی ہیں اور اس وجہ سے دیر سے سونے کی عادی ہیں تو یہ آپ کی صحت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے اور آپ کے ہارمونز کو بگاڑ سکتا ہے۔ چہرے کے بالوں کی ضرورت سے زیادہ نشوونما سے بچنے کے لیے رات کو کم از کم 7 گھنٹے کی نیند کو یقینی بنائیں۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    Causes of rapid growth of unwanted facial hair urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023
      How long does it take for antidepressants to start working for depression?

      Antidepressants: How long do they take to start working?

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.